English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next
3076.Controllableadj.
دبانے یا روکنے جوگ ۔ جو زیر ہوسکے ۔ ماننے جوگ
Adjective
قابل ضبط ۔ تسلط پذیر ۔ اِنضباطی ۔
3077.Controlledn.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
v. a.
روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا
Verb
روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔
Noun
اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔
3078.Controlled cord tractionNoun
بَچّے کی پَیدائش کے بَعد دَباو ڈالنے کا ایک طَریقہ جِس سے پلیسینٹا باہر آ جاتی ہے
3079.Controllern.
نگہبان ۔ محافظ ۔ ناظر ۔ داروغہ ۔ امین
Noun
ناظم ۔ مُختار ناظر ۔ کَنٹرولر ۔
Noun
ناظم ۔ ناظر ۔ نگران ۔ مختار اعلی
3080.Controller generalناظمِ اعلی ۔ نگرانِ اعلی
3081.ControllershipNoun
مُحاسبی کی خِدمَت ۔ عہدہ ۔ نظارت ۔
3082.ControllingAdjective
مُختار ۔ غالب ۔ ضابط ۔
n.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
v. a.
روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا
Verb
روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔
Noun
اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔
3083.Controlling authorityکنٹرولنگ اتھارٹی ۔ ہيت حاکمہ
3084.Controlling interestNoun
حاوی مُفاد ۔ کسی تِجارتی کَمپنی میں حِصص کی اکثریت کی مَلکیت جس کی وجہ سے مالِک کو کَمپنی کی پالیسی پَر کَنٹرول کا حق حاصل ہوتا ہے ۔
3085.Controlsn.
1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط
2. شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ
v. a.
روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا
Verb
روکنا ۔ ضابطے میں لانا ۔ قابو میں رکھنا ۔
Noun
اختيار ۔ اقتدار ۔ تسلط ۔ قابو ۔ نگرانی ۔
3086.Controversialadj.
تکراری ۔ ببادی
Adjective
نزاعی ۔ مُتنازع فیہ ۔ اِختلافی ۔
Adjective
متنازعہ فيہ اختلافی ۔ نزاعی ۔
3087.ControversialismNoun
نزاعیّت ۔ مُباحثہ جوئی ۔ نزاع پسندی ۔
3088.ControversialistNoun
نزاع انگیز ۔ مُباحثہ جو ۔ جَھگڑالو ۔
3089.Controversiesn.
بحث تحریری ۔ جواب سوال ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔ قضیہ ۔ نزاع
Noun
اِختلاف ۔ بحث ۔ نزاع ۔
Noun
مباحثہ ۔ نزاع ۔ تنازعہ
3090.Controversyn.
بحث تحریری ۔ جواب سوال ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔ قضیہ ۔ نزاع
Noun
اِختلاف ۔ بحث ۔ نزاع ۔
Noun
مباحثہ ۔ نزاع ۔ تنازعہ
3091.Controvertv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
3092.Controvertedv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
3093.ControverterNoun
حُجتی ۔ بحث پسند ۔ مُخالِف ۔
3094.ControvertibleAdjective
مُخالِف ۔ بحث کے قابل ۔ اِنکاری ۔
3095.Controvertingv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
3096.Controvertsv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
3097.ContrtaceptiveLatin
مانع حَمَل ۔ حَمَل روکنے کے لیے ایک عامَل
3098.Contumaciousadj.
گستاخ ۔ بے ادب ۔ متمرد ۔ نافرمان ۔ سرکش ۔ گردن کش ۔ شوہ پشت ۔ ڈھیٹھ ۔ ضدی ۔ ہٹی ۔ ہٹیلا
Adjective
سَرکَش ۔ ضِدی ۔ نافرمان ۔
Adjective
نافرمان ۔ گستاخ ۔ بے ادب ۔ سرکش
3099.Contumaciousnessn.
گستاخی ۔ بے ادبی ۔ تمرد ۔ سرکشی ۔ گردن کشی ۔ شورہ پشتی ۔ نافرمانی ۔ ڈھٹائی ۔ ضد ۔ ہٹ
3100.ContumacyNoun
عدول حکمی ۔ خود سری ۔ سَرکشی ۔
n.
گستاخی ۔ بے ادبی ۔ تمرد ۔ سرکشی ۔ گردن کشی ۔ شورہ پشتی ۔ نافرمانی ۔ ڈھٹائی ۔ ضد ۔ ہٹ
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.