English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 Next | ||
3076. | Diameter | n. 1. قطر دائرہ۔ خط جو مرکز سے محیط تک جائے۔ بیاس۔ ادھ کٹ 2. عرض۔ چوڑائی۔ چوڑان Noun قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔ |
3077. | Diameters | n. 1. قطر دائرہ۔ خط جو مرکز سے محیط تک جائے۔ بیاس۔ ادھ کٹ 2. عرض۔ چوڑائی۔ چوڑان Noun قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔ adj. قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا Adjective قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔ |
3078. | Diametric | adj. قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا Adjective قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔ |
3079. | Diametrical | adj. قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا Adjective قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔ |
3080. | Diametrically | adv. قطر کی سمت میں۔ بعینہ۔ ٹھیک۔ سیدھا۔ بالکل Adverb کُلّی۔ یکسر۔ کلیتاً مختلف۔ قُطری۔ |
3081. | Diamide | Noun ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3082. | Diamidines | Noun ایسی دوائیں جو ٹرائی پینوسومز سے پیدا ہونے والے امراض نامی طفیلی جراثیموں سے پیدا ہونے والے امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |
3083. | Diamine | Noun کوئی ایسا مادّہ جِس میں دو ایمین گروپ ہوں ۔ |
3084. | Diamond | adj. ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا n. 1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا 2. شکل معین 3. اینٹ 4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی Noun ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
3085. | Diamondback rattle snake | Noun الماس پُشت۔ ابوجرس۔ ہیرا پشت۔ چکی ناگ۔ ٹٹیر۔ سانپ۔ |
3086. | Diamondback terrapin | Noun تیرا پن۔ ہیرا پُشت کچھوا۔ جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے ساحلی پانیوں میں عام پاۓ جانے والے مالا کلیمائس جنس سے متعلق۔ |
3087. | Diamonded | adj. ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا n. 1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا 2. شکل معین 3. اینٹ 4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی Noun ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
3088. | Diamondiferous | Adjective الماس زا۔ الماس خیز۔ ہیرا پیدا کرنے والا۔ |
3089. | Diamonding | adj. ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا n. 1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا 2. شکل معین 3. اینٹ 4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی Noun ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
3090. | Diamonds | adj. ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا n. 1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا 2. شکل معین 3. اینٹ 4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی Noun ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
3091. | Diandrous | Adjective دونرہ۔ دو زر ریشی۔ دو زر ریشوں والا۔ |
3092. | Dianoetic | Adjective قابل فکر۔ استدلالی۔ سوچنے کے قابل۔ سوچنے والا۔ دانشی۔ فکری۔ |
3093. | Dianoetically | Adverb فکری طور سے۔ استدلالی لحاظ سے۔ ذہنی طور پر۔ |
3094. | Dianthus | Noun گُلنار۔ قرنفل شاغر۔ اسی نام و جنس کا گُچھے دار پھولوں والا پودا۔ |
3095. | Diapason | Noun مکمل سرگم۔ وسعت آواز۔ آہنگ کا یکباری انتشار۔ احاطہ۔ دائرہ۔ |
3096. | Diapasonal | Adjective وسعت آواز والا۔ آہنگ کے یکبارگی پُھوٹ پہنے سے متعلق۔ |
3097. | Diapause | Noun کیڑوں اور دیگر مفصل پایاں میں بے عملی کا دور جب کہ نشوونُما رُک جاتی ہے۔ |
3098. | Diapedesis | Noun بار گزر۔ بار جست۔ وہ عمل جس کے ذریعے خون شعری دیواروں سے گزر کر نسیجوں میں پہنچتا ہے۔ Noun بافتوں میں رَگوں کی دیواروں میں سے خُونی خُلیوں کا گُزَرنا |
3099. | Diaper | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
3100. | Diapered | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.