English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next | ||
3101. | Al-nafi | Noun, Adjective النافِع ۔ نفع پہنچانے والا ۔ فائدہ کرنے والا ۔ منافع دلانے والا ۔ کسی کے حق ميں بہتری کرنے والا ۔ |
3102. | Al-qabiz | Noun, Adjective القابض ۔ روزی تنگ کرنے والا ۔ رزق ميں تنگی کرنے والا ۔ رضا و جزا کا مالک ۔ رزق پر قبضہ رکھنے والا ۔ |
3103. | Al-qadir | Noun, Adjective القادر ۔ قدرت والا ۔ پوری کائنات کا مالک ۔ ہر تعريف کے قابل ذات ۔ بے پناہ صلاحيت رکھنے والا ۔ |
3104. | Al-qadoos | Noun برائیوں سے پاک ذات؛ |
3105. | Al-qahhar | Noun, Adjective القھار ۔ سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا ۔ گرفت ميں رکھنے والا ۔ سب کو سمبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔ |
3106. | Al-qawi | Noun, Adjective القوی ۔ بڑی طاقت و قوت والا ۔ بڑا طاقتور ۔ بے پناہ صلاحيتوں والا ۔ لا شريک ۔ لا ثانی ۔ |
3107. | Al-qayyum | Noun, Adjective القيوم ۔ سب کو قائم رکھنے اور سنبھالنے والا ۔ سب کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ سب کا محافظ ۔ بڑی شان اور صلاحيت والا ۔ |
3108. | Al-rafea | Noun اَلرافِع ۔ بُلَند کرنے والا ۔ اُونچا مَرتَبَہ بَنانے والا ۔ عِزّت بَخشنے والا ۔ کِسی کا محتاج ہونے سے بچانے والا ۔ |
3109. | Al-raheem | بڑا مہربان؛ کرم اور فضل بخشنے والا نہایت رحیم مہربان خُدا۔ بے پایان قُدرت رکھنے والا اور کمال رحم سے سب خلقت پر بھلیائی کرنے والا۔ |
3110. | Al-raqeeb | Noun, Adjective الرقيب ۔ بڑا نگہبان ۔ ديکھ بھال کرنے والا ۔ محافظ ۔ اپنی حِفاظَت ميں رَکھنے والا ۔ |
3111. | Al-rasheed | Noun, Adjective الرشيد ۔ رشد و ہدايت دينے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ ہدايت کار ۔ |
3112. | Al-razzaq | Noun الرزاق ۔ رزق عطا کرنے والا ۔ کھانے کو نعمتيں دينے والا ۔ پالنے والا ۔ رازق ۔ اپنی مخلوق کے ليے لاکھوں نعمتيں پيدا کرنے والا ۔ پالن ہار ۔ |
3113. | Al-rehmaan | بے حد رحم کرنے والا؛ جِس کی شفقت ابدی اور پیار نِرالا۔ رحم کرنے میں غنی اور کہر کرنے میں دھیما۔ رحمت سے بھَرا ہوا پاک خُدا۔ |
3114. | Al-ruba al-khali | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے، اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں، قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں، یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔ |
3115. | Al-sameeh | Noun سب کُچھ سُننے والا: اللہ تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک۔۔ جس کا وِرد اللہ تعالیٰ سے برکت اور اُس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اہم اور باعثِ برکت ہے۔ |
3116. | Al-sami | Noun, Adjective اَلسَّمِيع ۔ سَب کُچھ جاننے والا ۔ ہَر عَمَل سے آگاہ ۔ ہَر چِيز پَر قادَر ۔ پَسِ پردہ ديکھنے کی نظر رکھنے والا ۔ غائب کا عِلَم رکھنے والا ۔ |
3117. | Al-shakoor | Noun, Adjective الشکور ۔ قدردان ۔ قدر کرنے والا ۔ بہت سمجھ والا ۔ سب سے بڑا ہمدرد ۔ |
3118. | Al-shamia | Noun, Name, Arabic, Geology الشامیہ (عربی میں الشامية ) عراق کے صوبہ قادسیہ کا ایک شہر ہے۔ نجف سے قریب ہے۔ |
3119. | Al-tawwab | Noun, Adjective التَوّاب ۔ بہت زيادہ توبہ قبول کرنے والا ۔ دعائيں قبول کرنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ درگزر کرنے والا ۔ دعاوں کو رد نہ کرنے والا ۔ |
3120. | Al-waali | Noun, Adjective الوالی ۔ متولی ۔ متصرف ۔ کام پر رہنے والا ۔ کسی بھی کام کو ذمہ داری سے کروانے والا ۔ |
3121. | Al-wadood | Noun, Adjective الودود ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑا شفيق ۔ بہت زيادہ شفقت کرنے والا ۔ اپنی مخلوق سے بے حساب محبت کرنے والا ۔ |
3122. | Al-wahhab | Noun اَلوَھّاب ۔ سَب کُچھ عَطا کرنے والا ۔ عنايَت کرنے والا ۔ دينے والا ۔ دُعاوں کو پُورا کرنے والا ۔ حاجَت رَوا ۔ حاجَت پُوری کرنے والا ۔ |
3123. | Al-wahid | Noun, Adjective الواحد ۔ اکيلا ۔ تن تنہا ۔ نہ اسکا کوئی بيٹا ہے اور نہ اسکا کوئی باپ ہے ۔ وہ واحد ذات ہے ۔ اسکا کوئی شريک نہيں ۔ نہ اُسکو کسی نے پيدا کيا ہے اور نہ کوئی اسکا پيدا کرنے والا ہے ۔ |
3124. | Al-wajid | Noun, Adjective اَلواجِد ۔ ہر چِيز کو پانے والا ۔ ہر چِيز کا مالِک ۔ ہر چِيز پر قادِر ۔ مالِکِ کُل کائنات ۔ |
3125. | Al-wakeel | Noun, Adjective الوکيل ۔ بڑا کار ساز ۔ ہر آفت سے محفوظ رکھنے والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں کا مالک ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.