English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    120    121    122    123    124    125    126    127    128    129    Next
3101.BlastomyceteNoun
نَہُوضی قُطَر ۔
3102.BlastomycosisAdjective, Greek
نَہُوضی فِطریت ۔ بَڈِنگ سے پَیدا ہونے والی حالَت
3103.Blastpipen.
بھاپ نلی ۔ پھکنی
3104.Blastsv. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
3105.BlastulaNoun
(جَنين) نہضَہ ۔
3106.BlatVerb, Interjection
(بول چال) بھَيں بھَيں کَرنا ۔شوروغُل کَرنا ۔
3107.Blatanciesn.
اُدھم ۔ غل غپاڑا
Noun
غُل غُپاڑَہ ۔ شور ۔ بَکواس ۔
3108.Blatancyn.
اُدھم ۔ غل غپاڑا
Noun
غُل غُپاڑَہ ۔ شور ۔ بَکواس ۔
3109.Blatantadj.
غل غپاڑا کرنے والا ۔ اُدھم مچانے والا
Adjective
اُودھَم مَچانے والا ۔
3110.BlatantlyAdverb
شوريدَہ سَری سے ۔ وحشِيانَہ طَور پَر ۔
3111.Blather skiteNoun
بَکّی ۔ بَکواس کَرنے والا ۔
3112.Blather, bletherNoun
بَکواس ۔ بيہُودگی ۔
3113.BlattidaeNoun
حشرات کا خاندان ۔ جِس میں لال بیگ بھی شامِل ہے ۔
3114.BlattnerphoneNoun
ایک آلے کا تِجارتی نام جو مقناطیسی اثر سے فولادی فیتے پر آواز ریکارڈ کر لیتا ہے ۔
3115.Blazev.n.
دہکنا ۔ بھڑکنا ۔ لہکنا ۔ لپٹیں یا شعلے اُٹھنا ۔ شعلہ زن ہونا
v. a.
پھیلانا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا ۔ مشہور کرنا ۔ شہرت دینا ۔ شان دکھانا
Noun
شُعلَہ ۔ چَمَکتی دھُوپ ۔ جوش ۔ آب و تاب ۔
3116.Blazedv.n.

3117.Blazern.
رنگین کوٹ (جو کھلاڑی پہنتے ہیں)
Verb
رَنگين جيکِٹ يا کوٹ جِس پَر کوئی نِشان ہو ۔ جو اِمتِياز پيدا کَرے ۔
3118.Blazersn.
رنگین کوٹ (جو کھلاڑی پہنتے ہیں)
Verb
رَنگين جيکِٹ يا کوٹ جِس پَر کوئی نِشان ہو ۔ جو اِمتِياز پيدا کَرے ۔
3119.Blazesv.n.
دہکنا ۔ بھڑکنا ۔ لہکنا ۔ لپٹیں یا شعلے اُٹھنا ۔ شعلہ زن ہونا
v. a.
پھیلانا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا ۔ مشہور کرنا ۔ شہرت دینا ۔ شان دکھانا
Noun
شُعلَہ ۔ چَمَکتی دھُوپ ۔ جوش ۔ آب و تاب ۔
3120.Blazingv.n.

3121.Blazing starNoun
گُچھے دار پھُول ۔
3122.Blazonn.
v.
سنگار کرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ چمکانا ۔ آراستہ کرنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا ۔ تصویر بنانا
v.n.
دہکنا ۔ بھڑکنا ۔ لہکنا ۔ لپٹیں یا شعلے اُٹھنا ۔ شعلہ زن ہونا
v. a.
پھیلانا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا ۔ مشہور کرنا ۔ شہرت دینا ۔ شان دکھانا
Noun
شُعلَہ ۔ چَمَکتی دھُوپ ۔ جوش ۔ آب و تاب ۔
3123.Blazonedn.
v.
سنگار کرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ چمکانا ۔ آراستہ کرنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا ۔ تصویر بنانا
3124.Blazoningn.
v.
سنگار کرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ چمکانا ۔ آراستہ کرنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا ۔ تصویر بنانا
3125.Blazonmentn.
اشتہار یا اعلان ۔ آب و تاب وغیرہ
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    120    121    122    123    124    125    126    127    128    129    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.