English to Urdu Translation
| d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next | ||
| 3101. | Diapering | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 3102. | Diapers | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 3103. | Diaphaneity | Noun شفّافی۔ صفائی۔ نور گزاری۔ نیم شفافی۔ |
| 3104. | Diaphanous | adj. جس کے آر پار نظر جاسکے۔ شفاف۔ صاف۔ موتی سا Adjective شفّاف۔ نُور گُزار۔ صاف۔ تقریباً مکمّل طور پر شفّاف۔ نیم شفاف شکل میں انتہائی نازُک۔ |
| 3105. | Diaphanously | Adverb شفاف طریقے سے۔ نُور گزاری کے لحاظ سے۔ نیم شفّافی سے۔ |
| 3106. | Diaphone | Noun مدھّم آوز والا بھونپو جو جہازوں کو کہر اور دھند سے متنبہ کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے۔ |
| 3107. | Diaphoresis | n. پسینوں میں تر بہ تر ہونا۔ پسینے آنا۔ آب آب ہونا۔ پسینوں میں نہا جانا۔ تعریق |
| 3108. | Diaphoretic | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
| 3109. | Diaphoretical | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
| 3110. | Diaphragm | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 3111. | Diaphragmatic | Adjective دیافرغمی۔ حجابی۔ دیافرغمہ سے متعلق۔ پردہ سے متعلق۔ |
| 3112. | Diaphragmed | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 3113. | Diaphragming | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 3114. | Diaphragms | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 3115. | Diaphram | Noun ڈایا فَرام ۔ پیٹ کی جھِلّی ۔ پَردہ شِکَم |
| 3116. | Diaphramatically | Adverb دیافرغمہ۔ حجاب حاجز۔ پردہ شکم کے لحاظ سے۔ |
| 3117. | Diaphysis | Noun دَرنامیہ ۔ لَمبی ہَڈّی کی شافٹ |
| 3118. | Diaplacental | Noun پلیسینٹا میں سے یا اِس کے مُتَعلِق |
| 3119. | Diapositive | Noun عکّاسی کی شفاف مثبت تصویر جسے لاٹینی سلائیڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ |
| 3120. | Diarchial | Adjective دوہری حاکمیت سے متعلق۔ |
| 3121. | Diarchy | Noun دو عملی۔ دُہری عملداری۔ دوہری حاکمیت۔ |
| 3122. | Diarchy, dyarchy | Noun دو عملی |
| 3123. | Diaries | n. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ Noun روز نامچہ ۔ ڈائری ۔ |
| 3124. | Diarist | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس |
| 3125. | Diarists | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس adj. دست آور۔ مسہل |
| d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.