English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next | ||
3101. | Intertwiningly | Adverb باہم پیچیدہ طَور پَر ۔ |
3102. | Intertwist | v. a. مروڑنا۔ بھانجنا۔ بٹنا۔ اینٹھنا۔ بل دینا Verb بل دینا ۔ ایک دُوسرے کے ساتھ بٹنا ۔ مروڑنا ۔ بھانجنا ۔ |
3103. | Intertwistingly | Adverb باہم گُوندھتے ہوۓ ۔ بہم پیچیدہ طَور پَر ۔ |
3104. | Interurban | Adjective بین شہر ۔ بین نَگر ۔ بین قُربہ ۔ بین الامصار ۔ شہروں کے مابین۔ |
3105. | Interval | n. 1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت 2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا 3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول 4. انتر۔ فرق۔ بعد Noun بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔ |
3106. | Intervalometer | Noun وقفہ جاتی ضابطہ ۔ وہ آلہ جو کیمرے کے شٹر کو مُقرّرہ وقفے کے مُطابِق چلاتا ہے ۔ |
3107. | Intervals | n. 1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت 2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا 3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول 4. انتر۔ فرق۔ بعد Noun بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔ |
3108. | Interveae | v.n. 1. بیچ یا درمیان میں آنا۔ بیچ میں پڑنا 2. واقع ہونا۔ گزرنا۔ آ پڑنا۔ ہونا 3. دخل دینا۔ خلل ڈالنا۔ بگھن، حرج یا آڑ ڈالنا۔ مخل ہونا۔ حائل ہونا 4. آڑے آنا۔ بیچ میں پڑنا |
3109. | Intervene | Verb حائل ہونا ۔ بیچ میں آنا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ درمیان آنا ۔ وقفہ درمیان آنا ۔ |
3110. | Intervener, intervenor | Noun حائل ۔ مُداخلت کرنے والا ۔ دَخَل انداز ۔ دخیل ۔ |
3111. | Intervention | n. 1. مداخلت۔ توسط۔ دست اندازی 2. بیچ بچاؤ۔ شفاعت 3. ذریعہ۔ معرفت۔ وسیلہ۔ آڑ Noun وسیلہ ۔ مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ توسط ۔ دست اندازی ۔ شِفاعت ۔ |
3112. | Interventionism | Noun نظریہ مُداخلَت ۔ مُداخلت پسندی ۔ دُوسرے مُلک کے سیاسی مُعاملات اور اپنے مُلک کے اِقتصادی مُعاملات میں وفاقی مُداخلت کی حمایت کا نظریہ ۔ |
3113. | Interventionist | Noun مُداخلت پَسند ۔ کِسی دُوسری ریاست کے سیاسی مُعاملات کا حامی ۔ |
3114. | Interventions | n. 1. مداخلت۔ توسط۔ دست اندازی 2. بیچ بچاؤ۔ شفاعت 3. ذریعہ۔ معرفت۔ وسیلہ۔ آڑ Noun وسیلہ ۔ مُداخلَت ۔ دَخَل اندازی ۔ توسط ۔ دست اندازی ۔ شِفاعت ۔ |
3115. | Interventricular | Noun دَرمیانی دیوار ۔ بَطینوں کے دَرمیان جَیسے دِل اور دَماغ کے |
3116. | Intervertebral | Noun بَین فُقراتی ۔ ریڑھ کی ہَڈّی کے مُہروں کے دَرمیان |
3117. | Interview | n. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو Noun مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔ |
3118. | Interviewed | n. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو Noun مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔ |
3119. | Interviewer | n. سوال جواب کرنے والا۔ انٹرویؤر Noun اِنٹرویو کرنے والا ۔ مواجہہ کار ۔ مُلاقات کرنے والا ۔ گُفتَگُو کرنے والا۔ |
3120. | Interviewers | n. سوال جواب کرنے والا۔ انٹرویؤر Noun اِنٹرویو کرنے والا ۔ مواجہہ کار ۔ مُلاقات کرنے والا ۔ گُفتَگُو کرنے والا۔ |
3121. | Interviewing | n. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو Noun مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔ |
3122. | Interviews | n. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ دیدار۔ ملاپ۔ انٹرویو Noun مواجہہ ۔ مُصاحبہ ۔ گُفتَگُو ۔ مُلاقات ۔ مُذاکرہ ۔ |
3123. | Intervocalic | Adjective دو حرُوف عِلَّت کے درمیان حرف صحیح ۔ |
3124. | Intervolve | v. a. لپیٹنا |
3125. | Interweave | v. a. 1. ملا کر بننا۔ سانٹنا۔ گوندھنا 2. ملانا 3. جوڑنا۔ ملانا۔ گڈ مڈکرنا۔ باہم وابستہ کرنا۔ خلط ملط کرنا Verb باہم مِلا کر بُننا ۔ باہم گُوندھنا ۔ سانٹنا ۔ گُوندھنا ۔ مِلانا ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.