English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 Next | ||
3126. | Al-wali | Noun, Adjective اَلوَلی ۔ بڑا مددگار اور حمايتی ۔ حمايت کرنے والا ۔ دوست ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بہت زيادہ پيار والا ۔ |
3127. | Al-waris | Noun, Adjective الوارث ۔ سب کے بعد موجود رہنے والا ۔ قيامت کے بعد بھی رہنے والا ۔ دنيا ختم ہونے کے بعد بھی رہنے والا ۔ آخر تک رہنے والا ۔ |
3128. | Al-wasi | Noun, Adjective الواسع ۔ وسعت والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ ہر طرف پايا جانے والا ۔ ہر جگہ حاضَر ۔ |
3129. | Al-zahir | Noun, Adjective الظاہر ۔ ظاہر ۔ آشکارہ ۔ ہر جگہ موجود ذات ۔ ہر عمل کو ديکھنے والا ۔ سب کچھ جاننے والا ۔ |
3130. | Ala | Noun پر ۔ پردار ۔ بازُو دار ۔ Noun پَر ۔ جَناح ۔ پَرِندے کا بازُو ۔ بَدَن کا پَر سے مُشابَہ کوئی عضُو ۔ |
3131. | Ala carte | Adjective حَسبِ نَرَخ نامَہ ۔ ہر پليٹ کے مَندَرجَہ نَرَخ کے ساتھ ۔ |
3132. | Alaa ud din khilji | Noun, Name, Historical 1296–1316.خاندان خلجی کا دُوسرا حکمران، اصل نام جونا خان، جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا، بادشاہ کو قتل کر کے خود بادشاہ بن گیا، سخت مزاج بادشاہ تھا، قانون پر سختی سے عمل کرواتا تھا |
3133. | Alaa ud din masood | Noun, Name, Historical علاؤ الدین مسعود (1242ء تا 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا ،وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود کو سلطان بنا دیا۔ |
3134. | Alabaster | n. سیلکھڑی ۔ سنگ جراحت Noun سنگِ جَراحَت ۔ ايک سَخت نيم شَفاف مَرمَرين پَتھَر ۔ |
3135. | Alabasters | n. سیلکھڑی ۔ سنگ جراحت Noun سنگِ جَراحَت ۔ ايک سَخت نيم شَفاف مَرمَرين پَتھَر ۔ int. ہائے ہائے ۔ افسوس Interjection (قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔ |
3136. | Alabastrine | Adjective الباسٹری ۔ کھُر يا پَتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
3137. | Alack | int. ہائے ہائے ۔ افسوس Interjection (قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔ |
3138. | Alackaday | int. ہائے ہائے ۔ افسوس Interjection (قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔ |
3139. | Alacrities | n. پھرتی ۔ تندہی ۔ چالاکی ۔ چستی ۔ آمادگی ۔ مستعدی ۔ شوق Noun آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔ |
3140. | Alacrity | n. پھرتی ۔ تندہی ۔ چالاکی ۔ چستی ۔ آمادگی ۔ مستعدی ۔ شوق Noun آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔ |
3141. | Alama iqbal | Noun علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب سے بيزاری کی تلقين کی اور اپنے عمل کے ذريعے اس کا ثبوت ديا ۔ انہوں نے مسلمانوں کی سياسی جِدّ و جَہَد ميں اپنی ہمت کے مطابق شرکت کی ۔ گول ميز کانفرنس ميں شرکت کے ليے يورپ کا سفر کيا ۔ اسلامی کانفرنس ميں شرکت کے ليے فلسطين گئے ۔ نيز اسلامی افکار اور فلسفہ کی اشاعت کے ليے ہندوستان کے مختلف علاقوں ۔ دہلی ۔ حيدر آباد ۔ دکن ۔ مدراس اور بنگلور کے دورے کيے ۔ مسلمانوں کے اصرار پر پنجاب اسمبلی ميں مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ۔ اور اسلام کے نفاذ کے ليے ايک الگ خطہ زمين کے حصول کی راہ دکھائی ۔ پوری دنيا کے مسلمانوں کو آزادی اور تعمير نو کا تازہ ولولہ عطا کيا ۔ |
3142. | Alamo | Noun ہَسپانوی اِستَعمال ميں سُفيدے کا دَرَخت ۔ |
3143. | Alamode | adv. قاعدے کے موافق ۔ اچھے ڈھنگ سے Noun ايک نَفيس چَمَک دار پارچَہ جِس سے گُلُو بَند تَيّار کِيے جاتے ہيں ۔ |
3144. | Alarm | n. 1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ 2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا 3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل 4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ v. a. 1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا 2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا Noun خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔ Noun گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔ |
3145. | Alarm reaction | Noun اِنتِباہی رَدِ عمَل ۔ (فعلِيات) ايک فِطری عضلاتی حَرکَت ۔ |
3146. | Alarmbell | n. خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ |
3147. | Alarmclock | جگونی دار ۔ گھنٹہ ۔ گرج دار ۔ گھنٹہ یا گھڑی |
3148. | Alarmed | n. 1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ 2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا 3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل 4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ v. a. 1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا 2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا Noun خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔ Noun گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔ |
3149. | Alarming | adj. ڈراؤنی ۔ خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ ہوش ربا ۔ خائف Adjective دہشت انگیز ۔ ہولناک ۔ Adjective الارَم بَندی ۔ بھَيانَک ۔ خَطَر انگيز ۔ خَوفناک ۔ ڈراونا ۔ n. 1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ 2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا 3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل 4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ v. a. 1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا 2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا Noun خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔ Noun گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔ |
3150. | Alarmingly | Adverb ڈرا دينے والے انداز سے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.