English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next
3126.Diarrheticadj.
دست آور۔ مسہل
3127.Diarrhoean.
سنگرہنی۔ اسہال۔ دست
تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔
Noun
اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا
3128.Diarrhoeasn.
سنگرہنی۔ اسہال۔ دست
تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔
Noun
اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا
3129.Diarrhoeticadj.
دست آور۔ مسہل
3130.DiarthrosisNoun
آسانی سے گھُومنے والا جوڑ ۔ جوڑ کا آزادی سے حَرکَت کَرنا
3131.Diaryn.
روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ
Noun
روز نامچہ ۔ ڈائری ۔
3132.Diary, generalروزنامچہ عام ۔
3133.Diary, policeپوليس ڈائری ۔
3134.Diary, specialروزنامچہ خاص ۔
3135.DiasasisNoun
شَکِستَگی کے بَغَیر ہَڈّیوں کی علیحدَگی
3136.Diastaseحیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرہ
Noun
رطُوبت لبلبہ ۔ ڈائستاس ۔ ایک قِسم کا مادّہ جو بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے اور اِن میں اکھوا پھوٹنے کے بعد نِشاستے کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
3137.DiastasicAdjective
معکوس۔ ڈائستان سے متعلق۔
3138.DiastasisNoun
فصال برنامیہ۔ جوڑ اُترنا۔ دل سے متعلق۔ ٹوٹے بغیر ہڈیوں کا جوڑ سے اُکھڑنا۔
3139.DiastoleNoun
اِنسباطِ قَلب ۔ قَلبی دور کے پھَیلاو کا دورانیہ
Noun
انبساط قلب ۔ دِل کا پھیلاوٴ ۔ دل کا خصوصاً بُطین کا حسب معمول متناسب طور سے پھیلاوٴ ۔ اِنقباض ۔
3140.DiastolicAdjective
انبساطی۔
3141.DiastrophicAdjective
تشویاتی۔ قشری بگاڑ سے متعلق۔
3142.DiastrophismNoun
قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آۓ۔
3143.DiatessaronNoun
مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔
3144.DiathermancyNoun
حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔
3145.Diathermaneous substanceحرارت گُزاری مادّہ ۔ ایسا مادّہ جو اشعاعی حرارت یعنی حرارت کی کِرنوں کو گُزر جانے دیتا ہے ۔
3146.DiathermicAdjective
حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔
3147.Diathermic surgeryحرّ گزار جرّاحی۔
3148.DiathermometerNoun
ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3149.DiathermyNoun
بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔
Noun
برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔
3150.DiathesisNoun
خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.