English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next
3126.Grumblersn.
گھرانے والا۔ بڑبڑیا۔ ناراض۔ شاکی
Noun
بُڑبُڑانے والا ۔ شِکایت کَرنے والا ۔
3127.Grumblesv.n.
1. بڑبڑانا۔ ٹڑٹڑانا۔ مڑمڑانا۔ بڑ بڑ کرنا۔ گنگنانا
2. غرانا۔ گھرانا
3. گرجنا۔ گڑگڑاہٹ ہونا۔ گھورنا
Verb
شِکایت کَرنا ۔ بے اِطمینانی کا اِظہار کَرنا ۔ عدَم اِطمینان سے بُڑبُڑانا ۔ چِر چِرانا ۔ گِلہ کَرنا ۔
3128.Grumblingv.n.
1. بڑبڑانا۔ ٹڑٹڑانا۔ مڑمڑانا۔ بڑ بڑ کرنا۔ گنگنانا
2. غرانا۔ گھرانا
3. گرجنا۔ گڑگڑاہٹ ہونا۔ گھورنا
Verb
شِکایت کَرنا ۔ بے اِطمینانی کا اِظہار کَرنا ۔ عدَم اِطمینان سے بُڑبُڑانا ۔ چِر چِرانا ۔ گِلہ کَرنا ۔
3129.GrumblinglyAdverb
بُڑبُڑا کَر ۔ شِکایتاً ۔
3130.GrummetNoun
دھاگے کے ریشے اور سیندور کا آمیزہ جِسے دو پائپوں کے درمیان جوڑ کر بند کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3131.Grumousadj.
گاڑھا۔ غلیظ۔ کثیف
3132.GrumpNoun
بَد مِزاج آدمی ۔ چِڑچِڑا پَن ۔
3133.GrumpilyAdverb
چِڑچِڑے پَن سے ۔ بَدمِزاجی سے ۔ تُند خُوئی سے ۔
3134.GrumpinessNoun
بَدمِزاجی ۔ چِڑچِڑا پَن ۔ تُند خُوئی ۔ تُرش رُوئی ۔
3135.GrumpyAdjective
تُند مِزاج ۔ غُصیلا ۔ چِڑچِڑا ۔ تُند خُو ۔ تُرش رُو ۔ زُود رَنج ۔ بَد مِزاج ۔
3136.GrunionNoun
گرونین ۔ ساحِل کیلے فورنیا سے دور پائی جانے والی ایک قِسم کی خُوردنی چھوٹی مَچھلی جو مَد کے دوران زیر آب ریتی میں انڈے دیتی ہے ۔
3137.Gruntv.n.
سؤر کی سی بھاری آواز نکالنا۔ گھڑگھڑانا
n.
سؤر کی سی بھاری آواز۔ گھڑگھڑاہٹ
Verb
سُور کی سی گہری آواز نِکالنا ۔ غُرّانا ۔ غُرفَش کَرنا ۔ بُڑبُڑانا ۔
3138.Gruntedv.n.
سؤر کی سی بھاری آواز نکالنا۔ گھڑگھڑانا
n.
سؤر کی سی بھاری آواز۔ گھڑگھڑاہٹ
Verb
سُور کی سی گہری آواز نِکالنا ۔ غُرّانا ۔ غُرفَش کَرنا ۔ بُڑبُڑانا ۔
3139.GrunterNoun
غُرّاتا ہُوا سُور ۔ غُرّاتا ہُوا خُوک ۔ بُڑبُڑاتا ہُوا خُوک یا سُور ۔
3140.Gruntingv.n.
سؤر کی سی بھاری آواز نکالنا۔ گھڑگھڑانا
n.
سؤر کی سی بھاری آواز۔ گھڑگھڑاہٹ
Verb
سُور کی سی گہری آواز نِکالنا ۔ غُرّانا ۔ غُرفَش کَرنا ۔ بُڑبُڑانا ۔
3141.GruntinglyAdverb
غُرّاتے ہُوۓ ۔ بُڑبُڑاتے ہُوۓ ۔
3142.Gruntsv.n.
سؤر کی سی بھاری آواز نکالنا۔ گھڑگھڑانا
n.
سؤر کی سی بھاری آواز۔ گھڑگھڑاہٹ
Verb
سُور کی سی گہری آواز نِکالنا ۔ غُرّانا ۔ غُرفَش کَرنا ۔ بُڑبُڑانا ۔
3143.Gruyere cheeseNoun
گروژر پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کی گاۓ کے دُودھ کا زَرد رَنگ سَخت پنیر جِس میں عموماً بہت کَم مَسام ہوتے ہیں ۔
3144.Gryn.
جریب کا دسواں حصہ
3145.GuacharoNoun
گواچارو ۔ طیر زیتی ۔ جنُوبی امریکا کا ایک شَب گَرد پھَل کھانے والا پَرِندہ ۔ یہ بَکری کا دُودھ چُوس لینے والے پَرِندوں کی نَسَل سے تعلّق رکھتا ہے ۔
3146.GuacoNoun
گواکو ۔ تَریاق ۔ زہر مار ۔ ایک بیل جو استوائی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
3147.GuaiacolNoun
گواۓ کول ۔ ایک بے رَنگ سیال جو روغَن قَطران کے مُشابہ ہے اور گواکَم کی لاکھ کی کَشید سے حاصِل ہوتا ہے ۔ طِبّی طور پَر دواۓ بے ہوشی اور کھانسی کے عِلاج میں مُستَعمِل ہے ۔
3148.Guaiacumگواکَم ۔ پاک چوبہ ۔ خَشبُ الانبیا ۔ جنُوبی امریکا کا دَرَخت جِس کی لاکھ دوائیوں اور وارنِش میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
3149.GuanacoNoun
اونٹ نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کا ایک جَنگلی ، جُگالی کَرنے والا میمل جو پَشَم دار جانوروں سے مُتعلّق اور اونٹ سے ہَمرِشتہ ہے ۔ امریکی لامہ ۔ گواناکو ۔
3150.Guanon.
ایک قسم کی بیٹ جو کھات کے کام آتی ہے
Noun
گوانو ۔ سَمُندری پَرِندوں کی بیٹ پَر مُشتَمِل قُدرتی کھاد ۔ اِس قِسم کی کوئی کھاد ۔
Noun
ایک پَرِندے کی بیٹ جو کھاد کے طَور پر اِستعمال کی جاتی ہے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.