English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next
3126.Milksicknessn.
وبائی بیماری جو امریکہ میں دودھ سے ہوتی ہے
3127.Milksopn.
بزدل۔ زنانہ۔ نامرد۔ ڈرپوک
Noun
نا مَرد ۔ مَردانگی سے محرُوم ۔ زَن نُما مَرد ۔ زنانہ
3128.Milksopsn.
بزدل۔ زنانہ۔ نامرد۔ ڈرپوک
Noun
نا مَرد ۔ مَردانگی سے محرُوم ۔ زَن نُما مَرد ۔ زنانہ
3129.Milktoothn.
دودھ کا دانت۔ کچا دانت۔
3130.Milkwarmadj.
شیر گرم۔ گنگنا۔ (کنکنا)
3131.Milkwhiteadj.
دودھ سا سفید۔ (نہایت سفید)
3132.MilkwortNoun
جِنس شیر زا کی کوئی بھی جھاڑی
3133.Milkyadj.
1. دودھ کا ۔ دودھ کا بنا ہوا
2. دودھ سا۔ دودھ کی مانند
3. دُدھیل۔ پُرشیر
4. نرم۔ ملائم۔ کچا۔ ڈرپوک
Adjective
دُودھیا ۔ دھُندلا ۔ کَمزور ۔ نَرَم ۔ مَلگجی
3134.MilkywayNoun
کہکشاں ۔ اکاس گَنگا
3135.Millv. a.
1. پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا
2. کل میں سے نکلنا۔ کل کے ذریعے سے بننا
3. بنانا۔ تیار کرنا
n.
امریکہ کا ایک سکہ
n.
1. چکی۔ چکلا۔ جانتا۔ دلیٹا۔ آسیا۔ کولھو۔ چاک
2. کارخانہ۔ (مل)
مِل ۔ چَکّی ۔ کارخانَہ ۔
Noun
مِل ۔ آسیا ۔ چَکّی ۔ مُکّہ بازی کَرنا
3136.Mill wheelNoun
پَن چَکّی کا پَہیَہ ۔ چَکّی گھُمانے والا پَہیَہ ، چَرخِ آسیاب
3137.Mill-runAdjective
مِل یا کارخانے سے نِکَلنے والی پَیداوار
3138.MillboardNoun
موٹا گَتّا ۔ مَضبُوط گَتّا
3139.MilldamNoun
پَن چَکّی کا بَند ۔ آبی گُزَر گاہ کو پار کرنے والا بَند
3140.MilledAdjective
پِسا ہُوا ۔ جھَری دار ۔ دَندانہ دار ۔
v. a.
1. پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا
2. کل میں سے نکلنا۔ کل کے ذریعے سے بننا
3. بنانا۔ تیار کرنا
n.
امریکہ کا ایک سکہ
n.
1. چکی۔ چکلا۔ جانتا۔ دلیٹا۔ آسیا۔ کولھو۔ چاک
2. کارخانہ۔ (مل)
مِل ۔ چَکّی ۔ کارخانَہ ۔
Noun
مِل ۔ آسیا ۔ چَکّی ۔ مُکّہ بازی کَرنا
3141.Millenariann.
وہ عیسائی جس کا یہ عقیدہ ہو کہ حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر پھر آکر ہزار برس قبل قیامت سلطنت کریں گے۔
Adjective
ہزاری ۔ ہزار سالہ ۔ ایک ہزار پَر مُشتَمِل ۔ ایک ہزار سے مُتعَلِق
3142.MillenarianismNoun
اَلِف سعادَت کا عقیدہ ۔ مسیح کی ہزار سالہ حُکُومَت کا عقیدہ
3143.Millenaryadj.
ہزار سالہ۔ ہزار برس کا
Adjective
ہَزاری ۔ ہَزار سالہ ۔ اَلفی ۔ ہَزارویں بَرسی
3144.Millennian.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
3145.MillennialAdjective
ہَزار سالہ ۔ اَلَف سَعادتی ۔ اَلَف سَعادت سے مُتعَلِق
3146.MillennialismNoun
اَلَف سَعادتیّت
3147.MillennialistNoun
اَلَف سَعادتی
3148.MillenniallyAdverb
ہَزار سال میں ۔ اَلَف سَعادتانہ انداز سے
3149.Millenniumn.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
3150.Millenniumsn.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.