English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next
3151.AlarmismNoun
واويلا پَن ۔ کِسی مَعقُول وَجَہ کے بَغير واويلا مَچانا ۔
3152.AlarmistNoun, Adjective
بوکھَل ۔ ہَولچی ۔ بولا ۔ سَنسَنی پيدا کَر دينے والا ۔
3153.Alarmsn.
1. چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
2. رولا ۔ غل غپاڑا ۔ شور ۔ غوغا
3. جگونی ۔ گجر ۔ جگانے کی کل
4. ڈر ۔ بھے ۔ کھٹکا ۔ اندیشہ
v. a.
1. رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
2. ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
Noun
خطرے کی اطلاع ۔انتباہ ۔ آگاہی ۔
Noun
گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
3154.Alarmwatch جگونی دار ۔ گھنٹہ ۔ گرج دار ۔ گھنٹہ یا گھڑی
3155.Alasint.
ہائے ۔ ہائے ۔ آہ ۔ وائے ۔ افسوس ۔ حیف
حیف ۔ آفسوس ۔
Interjection
غَم ۔ اندوہ ۔ تَرحَم ۔ فِکَر مَندی کا اِظہار ۔ افسوس ۔ ہائے ہائے ۔
3156.Alas the dayint.
وہ دن ڈوبے ۔ آگ لگے اس دن کو ۔ اس دن پر لعنت ہو ۔
3157.AlaskanAdjective
ايلاسکی ؛ شُمالی امريکا کی ٤۹ ويں رياست کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
3158.Alaskan'mal-a- muteNoun
ايلاسکائی نَسَل کا ايک بَڑا مَضبُوط کُتّا ۔
3159.AlastrimNoun
جَدّی کاذَب ۔ چیچک کی ایک مَعمُولی قِسَم
3160.Alate, alated, a-larAdjective
جَناح دار ۔ بازُو دار ۔ جِس کے بازُو ہوں (پَرِندَہ وَغيرَہ)
3161.AlationNoun
جَناحی حالَت ۔ بازُو دار ۔ بازُووں کی بَناوَٹ يا تَرتيب کا انداز ۔
3162.Alatoتاریخ سے ۔ مقررہ وقت سے ۔
3163.AlattacolonyCreated by i.z.k.h.a.n.@.y.a.h.o.o.c.o.m
3164.AlbNoun
مَنصَبی پہناوا ۔ چوغا ۔ عبا ۔
3165.Alban.
پادری کا سفید چوغا
3166.AlbacoreNoun
البَکَر (مَچھلی) ايک بَڑی بَردار سَمَندری مَچھلی ۔
3167.AlbanianAdjective
البانوی ؛ البانِيَہ کے لوگوں رَسموں رِواج اور زُبان سے مُتَعلِق ۔
3168.AlbataNoun
البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔
3169.AlbatrossNoun
البَترُوس ۔ قادُوس ۔ بَڑے آب دوست پَرِندوں کی کوئی ايک قِسَم ۔
3170.AlbedoNoun
درجہ بیاض ۔ کِسی چیز کی سطح میں روشنی کو مُنعکس کرنے کی طاقت مثلاً مُشتری سیارے کا درجہ بیاض اعشاریہ چوالیس ہے ۔
Noun
البَياض ۔ دَرجَہ بَياض ۔
3171.Albee`s operationایک عملِ جراحی جِس میں فیمَر کے ہیڈ کی بالائی سَطح ہٹائی جاتی ہے ۔ اِس کے ساتھ ہی ایسٹیبولَم کا کِنارہ بھی ہٹایا جاتا ہے البی کے اِستَخوانی پیوَند میں سپائن کو فِکس کَرنے کے لیے آپریشن کیا جاتا ہے
3172.AlbeitConjunction
ہَر چَند ۔ اگَرچہ ۔ حالانکہ ۔
3173.Albers-schonberg diseaseاِس مَرض میں ہَڈی اچانَک ٹُوٹ جاتی ہے ۔
3174.AlbertypeNoun
البَر ٹائپ ۔ جيلا ٹينی فوٹو گرافی پليٹ سے سَياہی کے ذَريعے چھاپنے کا ايک طَريقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔
3175.AlbescentAdjective
سُفيد يا سُفيدی مائل ۔ زَردی مائل پھيکا سُفيد ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.