English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next | ||
3151. | Diatom | Noun عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔ |
3152. | Diatomic | Noun دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
3153. | Diatonic | Adjective اٹھ سُرا۔ ہشت سُرا۔ بڑے معیاری سبتکوں کے بارے میں۔ |
3154. | Diatonically | Adverb ہشت سُرے سرگم کے لحاظ سے۔ |
3155. | Diatribe | n. سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ Noun تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔ |
3156. | Diatribes | n. سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ Noun تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔ |
3157. | Diazo | Adjective دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔ |
3158. | Diazo compounds | Noun کیمیائی مُرکب جِن میں نائٹروجن کے دو ایٹم ہوں ۔ یہ رنگوں کی تیّاری کے لیے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔ |
3159. | Diazo dye | Noun ایسا رنگ جو مادّوں کے ردعمل سے اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی پارچے کے ریشوں میں جذب ہو چکے ہوں۔ |
3160. | Diazotize | Verb ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔ |
3161. | Dib | Verb ذریعہ تحریص۔ آہستہ سے غوطہ دینا۔ طُعمہ پھینکنا۔ پانی میں چارہ ڈال کر شکار کرنا۔ |
3162. | Dibasic | Adjective دو اساسی۔ دو اساسہ۔ دو ہائیڈروجنی جوہروں پر مشتمل تیزابوں سے متعلق۔ |
3163. | Dibasic acids | Noun دو اساسی یا دو اساسہ تیزاب ۔ ایسے تیزاب جِن میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہوں اور جِن کی جگہ کوئی دھات لے سکتی ہو ۔ |
3164. | Dibb | n. روپیہ۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ خر مہرہ۔ حبہ |
3165. | Dibber | n. نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی |
3166. | Dibble | v. a. پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا Noun بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ n. نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی |
3167. | Dibbled | v. a. پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا Noun بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ |
3168. | Dibbles | v. a. پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا Noun بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ |
3169. | Dibbling | v. a. پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا Noun بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ |
3170. | Dibranchiate | Adjective دو خشومیہ۔ دو گلبھڑوں والے سرپایاں کی ذیلی قسم دو خشومیاں سے متعلق جس میں طعمہ مچھلیاں اور ہشت پایاں شامل ہیں۔ |
3171. | Dibs | Noun حقیر سی رقوم۔ |
3172. | Dibs on | بُنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لیے بولتے ہیں۔ |
3173. | Dicast | Noun مُنصف۔ قدیم ایتھنز کے ان ٦۰۰۰ شہریوں میں سے ایک شہری۔ |
3174. | Dicastery | Noun ان عدالتوں میں سے ایک۔ جہاں مُنصفین بیٹھتے تھے۔ |
3175. | Dicastic | Adjective متعلق بہ مُنصف۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.