English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next
3151.LottoNoun
لوٹو ۔ ايک کھيل جس ميں نمبر لگی ہوئی گوٹيں تھيلے سے نکالی جاتی ہيں
3152.Lotusn.
کنول۔ پدم
لوٹس ۔ کنول ۔ نيلوفر ۔
3153.Lotus, lotosNoun
کنول ۔ نيلوفر ۔ پدم ۔ پنکج ۔
3154.Lotus-eaterNoun
دن کو خواب ديکھنے والا ۔
3155.Lotus-eatingNoun, Adjective
بے خبر ۔ خوابيدہ
3156.Lotusesn.
کنول۔ پدم
لوٹس ۔ کنول ۔ نيلوفر ۔
3157.Loudadj.
1. پرشور۔ زور کا۔ بھاری۔ غل مچانے والا۔ (اونچا۔ بلند)
2. تند۔ بھاری۔ تیز۔ سخت۔ کڑا۔ (بھڑک دار۔ بھڑکیلا۔ نمائشی)
3. نقش پذیر۔ مؤثر۔ پرزور
Adjective
جہر ۔ اونچا ۔ بلند آواز ۔
3158.Loud-mouthed, loudmouthedAdjective
بلند آواز ۔ پر شور ۔ اونچی آواز
3159.LoudenVerb
بلند آواز کرنا ۔ بلند آواز ہونا ۔ آواز بڑھانا
3160.Louderadj.
1. پرشور۔ زور کا۔ بھاری۔ غل مچانے والا۔ (اونچا۔ بلند)
2. تند۔ بھاری۔ تیز۔ سخت۔ کڑا۔ (بھڑک دار۔ بھڑکیلا۔ نمائشی)
3. نقش پذیر۔ مؤثر۔ پرزور
Adjective
جہر ۔ اونچا ۔ بلند آواز ۔
3161.Loudestadj.
1. پرشور۔ زور کا۔ بھاری۔ غل مچانے والا۔ (اونچا۔ بلند)
2. تند۔ بھاری۔ تیز۔ سخت۔ کڑا۔ (بھڑک دار۔ بھڑکیلا۔ نمائشی)
3. نقش پذیر۔ مؤثر۔ پرزور
Adjective
جہر ۔ اونچا ۔ بلند آواز ۔
3162.Loudlieradv.
پکار کر۔ بہ آواز بلند
Adverb
زور سے ۔ بلند آواز سے
3163.Loudliestadv.
پکار کر۔ بہ آواز بلند
Adverb
زور سے ۔ بلند آواز سے
3164.Loudlyadv.
پکار کر۔ بہ آواز بلند
Adverb
زور سے ۔ بلند آواز سے
3165.Loudnessn.
1. بلند یا بھاری آواز
2. غل۔ غوغا۔ شور
Noun
بلند آوازی ۔ جہر الصوت ۔ بلندی غل ۔ شور و غوغا ۔
3166.Loudnessesn.
1. بلند یا بھاری آواز
2. غل۔ غوغا۔ شور
Noun
بلند آوازی ۔ جہر الصوت ۔ بلندی غل ۔ شور و غوغا ۔
3167.Loudspeakern.
آواز رساں۔ لاؤڈسپیکر
Noun
آواز کو بڑھانے کا ايک آلہ ۔ ناقوس ۔ آواز رساں ۔ بلند گو ۔
3168.Loudspeakersn.
آواز رساں۔ لاؤڈسپیکر
Noun
آواز کو بڑھانے کا ايک آلہ ۔ ناقوس ۔ آواز رساں ۔ بلند گو ۔
3169.LoughNoun
جھيل ۔ کھاڑی
3170.Lough up one's sleeve اپنے آپ ميں ہَنسنا کہ مَعلُوم نَہ ہو ۔ دِل ہی دِل ميں ہَنسنا ۔
3171.Louis quatorzeAdjective
فرانس کے لوئی چہار دہم کے عہد سے متعلق
3172.Louis quinzeAdjective
فرانس کے لوئی پانژ دہم کے متعلق
3173.Louis seizeAdjective
فرانس کے لوئی ہفدہم سے متعلق
3174.Louis treizeAdjective
فرانس کے لوئی سيز دہم سے متعلق
3175.Loungev. n.
1. پڑے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا)
2. ٹانگ پھیلائے پڑے رہنا۔ آرام کرنا
Verb
بيکاری اور کاہلی سے وقت گزارنا
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.