English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next
3151.Millepedn.
لکڑی کا ایک کیڑا۔ ہزارپا۔ (کھنکھجورا)
3152.MilleporeNoun
ہَزار مسامی ۔ اَلف مسامی ۔ کثیر مرجان جو کئی شاخوں پَر پھیلتا ہے ۔ مساموں والا مُونگا
3153.Millern.
1. پن چکی والا
2. ایک قسم کا کیڑا
Noun
پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین
3154.Miller's-thumbNoun
جِنس کوٹَس کی ایک چھوٹی خاردار پَر والی تازہ پانی کی مَچھلی
3155.Miller-abbot tubeNoun
رَبَڑ کی ایک ٹیُوب کا نام
3156.MilleriteNoun
نِکَل سَلفائیڈ ۔ ایک قَلمی پیتَل رَنگ دھات
3157.Millersn.
1. پن چکی والا
2. ایک قسم کا کیڑا
Noun
پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین
3158.Millesimaladj.
ہزارواں
Noun, Adjective
ہَزارواں ۔ ہَزارواں حِصّہ
3159.MillesimallyAdverb
ہَزارویں حِصّے کے طَور سے
3160.Milletn.
باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں
ملٹ ۔ باجرا
Noun
باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس
3161.Milletsn.
باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں
ملٹ ۔ باجرا
Noun
باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس
3162.MilliampereNoun
بَرقی رو کی اکائی ۔ مِلی ایمپئیر
3163.MilliardNoun
ایک ہَزار مِلین ۔ ایک بِلین
3164.MilliaryAdjective
قدیم رُمی میل جو ایک ہَزار قَدموں کے بَرابَر ہوتا تھا
3165.MillibarNoun
مِلی بار ۔ ہَوا کے دباو کی اکائی
3166.MillicurieNoun
مِلی کُوری ۔ تابکاری کے اِظہار کی اکائی
3167.MillierNoun
میلیا ۔ اعشاری نَظام میں وَزَن کی اکائی
3168.MillifaradNoun
مِلی فیراڈ ۔ مَکشَفہ کی بَرقی گُنجائش ناپنے کی اکائی
3169.MilligalNoun
اِسراع ناپنے کی اکائی
3170.Milligram, brit.milligrammeNoun
مِلی گرام ۔ گرام کا ہَزارواں حِصّہ
3171.Milligrammen.
ملی گرام۔ ایک گرام کا ہزارواں حصہ
3172.MillihenryNoun
مِلی ہنری ۔ امالیت کی اکائی
3173.MillilambertNoun
مِلی لَمبَرٹ ۔ تاب یا چَمَک ناپنے کی اکائی
3174.Milliliter, brit.millilitreNoun
مِلی لیٹر ۔ اعشاری نِظام میں گُنجائش کی اکائی
3175.Millilitren.
ملی لٹر۔ ایک لٹر کا ہزارواں حصہ
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    122    123    124    125    126    127    128    129    130    131    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.