English to Urdu Translation
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next | ||
3151. | Revise | v. a. 1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔ 2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔ n. دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔ Verb نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔ |
3152. | Revised | v. a. 1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔ 2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔ n. دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔ Verb نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔ |
3153. | Revised standard version | Noun کِنگ جیمز بانیبل ۔ شاہ جیمز کی انجیل کی نظر ثانی اور درست شدہ شکل ۔ |
3154. | Revised version | Noun نظر ثانی شدہ ۔ ترجمہ انجیل ۔ انجیل کے منظور شدہ ترجمے کی جدید شکل جسے پہلی بار مکمل طور پر ۱۸۸۵ میں شائع کیا گیا ۔ |
3155. | Reviser | n. تصحیح کرنے والا۔ اصلاح دینے والا۔ پھر دیکھنے والا۔ |
3156. | Reviser , revisor | Noun نظر ثانی کنندہ ۔ تصحیح کنندہ ۔ درستی کرنے والا شخص ۔ |
3157. | Revisers | n. تصحیح کرنے والا۔ اصلاح دینے والا۔ پھر دیکھنے والا۔ |
3158. | Revises | v. a. 1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔ 2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔ n. دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔ Verb نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔ |
3159. | Revising | v. a. 1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔ 2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔ n. دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔ Verb نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔ |
3160. | Revision | n. 1. تجویز ثانی۔ نظر ثانی۔ ملاحظہٴ ثانی۔ تصحیح۔ اصلاح۔ ترمیم۔ تنقیح مکرر۔ 2. اصلاح۔ درستی۔ Noun نظر ثانی ۔ تصحیح ۔ درستی ۔ دوبارہ جائزہ لینا ۔ وہ شے جس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ۔ |
3161. | Revisional | Adjective متعلق بہ جائزہ ۔ مکرر ۔ |
3162. | Revisionary | Adjective نظر ثانی یا مکرر جائزے کی قسم کا ۔ |
3163. | Revisionism | Noun تبدیلی یا نظر ثانی کی خواہش ۔ طرفداری یا حوصلہ افزائی ۔ ترمیم پسندی ۔ |
3164. | Revisionist | Noun, Adjective تبدیلی یا نظر ثانی کا خواہشمند ۔ مارکسسٹوں میں ایسا جو کارل مارکس کے نظریات سے عملی انحراف کا حامی ہو یا اس انحراف کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔ ترمیم پسند ۔ |
3165. | Revisions | n. 1. تجویز ثانی۔ نظر ثانی۔ ملاحظہٴ ثانی۔ تصحیح۔ اصلاح۔ ترمیم۔ تنقیح مکرر۔ 2. اصلاح۔ درستی۔ Noun نظر ثانی ۔ تصحیح ۔ درستی ۔ دوبارہ جائزہ لینا ۔ وہ شے جس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ۔ |
3166. | Revisit | v. a. پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔ Verb دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔ |
3167. | Revisitation | Noun دوبارہ کسی مقام پر جانے کا عمل ۔ |
3168. | Revisited | v. a. پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔ Verb دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔ |
3169. | Revisiting | v. a. پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔ Verb دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔ |
3170. | Revisits | v. a. پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔ Verb دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔ |
3171. | Revisory | Adjective تصحیح یا نظرِ ثانی کی قوت رکھنے والا ۔ تصحیح درج کرنے سے متعلق ۔ |
3172. | Revitalization | Noun حیاتِ نو ۔ نئی زندگی ۔ نئی روح ۔ قوت بخشی ۔ |
3173. | Revitalize | Verb طاقت یا قوت بحال کرنا ۔ دوبارہ زندگی دینا ۔ حیات بخشی کرنا ۔ دوبارہ جان ڈالنا ۔ |
3174. | Revitallize | v. دوبارہ جان ڈالنا۔ تازہ قوت بخشنا۔ |
3175. | Revival | n. اعادہ۔ سرسبزی۔ تازگی۔بحالی۔ تازہ زندگی۔ نیا جنم۔ حیات تازہ۔احیاء۔ تجدید۔ Noun احیا ۔ تجدید ۔ نیا جنم ۔ تجدد ۔ اعادہ ۔ تازہ ہونے کا عمل ۔ |
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.