English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next
3176.Albetadv.
اگرچہ ۔ باوجود یکہ
3177.AlbigensesNoun
بارھويں صَدی کے مَذہَبی مُصلَحين کا ايک فِرقَہ ۔
3178.AlbinicAdjective
بھُورا يا اِس رَنگ سے مُتَعلِق ۔
3179.Albinismبَرصیت ۔ پِگمَنٹ کی غیر موجُودگی ۔ اِس مَرض کی وجہ سے بال سفید اور جِلد دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے
Noun
بَرصِيَت ۔ سُورَج مُکھّی ۔ بھُورا پَن ۔
3180.Albinoبھُورا ۔ ابیض ۔ زال ۔ آدمی ۔ برصیت کا شِکار نَر
Noun
بِالکُل بھورے رنگ کا آدمی جِس کے جِسم کی جِلد میں رنگ پیدا کرنے والا مادّہ نہیں ہوتا ۔
Noun
ابرَص ۔ غَير مَعمُولی زَرد رَنگت والا کوئی شَخص ۔
3181.AlbionNoun
(شاعری ميں) اِنگلينڈ کے قَديم ناموں ميں سے کوئی ايک ۔
3182.AlbiteNoun
البائٹ ۔ فِلَسپار کا دُوسرا نام ۔
3183.Albugon.
ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
3184.Albumn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
3185.Albumenn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
3186.Albumen, albuminNoun
البومين ۔ زُلال ۔ انڈے کا سُفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔
3187.AlbumenizeVerb
بيضين دار بَنانا ۔ البومين ميں ڈھالنا ۔
3188.Albumensn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
3189.AlbuminoidNoun
البومين نُما ۔ پروٹين ۔ زُلال نُما ۔ البومينے ۔ مَغَز نُما ۔
3190.AlbuminoidsNoun
البمومنز سے مُماثِل مادّے جو حل پذیر نہیں ہیں ۔ مثلاً بال اور ناخُن ۔
3191.Albuminometerبیضین پیما ۔ کِسی سیال میں پروٹین ماپنے کا آلہ
3192.Albuminousadj.
انڈے کی سفیدی ۔ یا کا
3193.Albuminous, albuminoseNoun
البومينی ۔ زُلالی ۔ جيسے غَلّہ/گَندُم ۔ کھَجُور ۔
3194.AlbuminuriaNoun
بول زلالی ۔ سفید پیشاب کا آنا ۔ پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آنا ۔ یہ ایک عارضی کیفیت ہے
Noun
(امراضِيات) البومِنيريا ۔ بول زُلالی ۔
3195.Albumoseالبوموز ۔ پروٹیو لائیسَس کا اوّلین پروڈَکٹ ۔
Noun
البوموس ۔ اِنہِظامی لَحمِيات ۔ آب باشيدگی سے بَنا ہُوا مُرَکَّب ۔
3196.Albumosuriaالبوموس بولی ۔ پیشاب میں البوموز کی موجُودگی
3197.Albumsn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
3198.Alburnumn.
گابھا ۔ گودا ۔ آسرا
Noun
رس چوب ۔ کِسی درخت میں نئی بنی ہوئی لکڑی جِس میں سے نبائی رس گُزرتا ہے ۔
Noun
رَس چوب ۔ چوبِ خام ۔ گابھا ۔ رَسيل لَکڑی ۔
3199.Alcaide , alcaydeNoun
قَلعہ دار ۔ داروغَہ جيل ۔ کِسی قَلعے کا کَمان دار ۔
3200.Alcaide, alcadeNoun
عدالتی اور اِنتِظامی ہَر دو اِختِيارات کا حامِل رَئيسِ بَلدِيَہ (ميئر)
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.