English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next
3176.Conversion hysteriaNoun
تحویلی ہسٹیریا ۔ تحویلی باوٴ گولہ ۔ ذہنی پراگندگی کی ایک شکل جو مُتضاد خواہِشوں کے درمیان کشمَکش سے پیدا ہوتی ہے اور ذہنی اِختلال کا اِظہار کِسی جِسمانی نقص کی شکل میں ہوتا ہے ۔
3177.Conversion of original entriesاصل اندراجات ميں تبديلی ۔
3178.Conversion, constructiveتعبيری تغير۔ تعبيری تبديلی ۔ جہاں قانوناً غبن يا ناجائز استعمال کا عنصر سامنے آئے
3179.Conversionsn.
1. پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ
2. دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب
3. اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار
4. قلب ۔ الٹ پلٹ
5. تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ
Adjective
تبدیلی ۔ تغیر ۔ کِسی دُوسری شکل یا سمت میں تبدیلی کرنا مثلاً ریڈیو کی کِسی لہر کو کم تعدد والی ریڈیائی لہر میں تبدیل کرنا ۔
Noun
تَبدیلی ۔ تغیّر ۔ مَعکوس کَرنے کا عمل ۔
Noun
عکس ۔ نَفسیاتی تَضاد ۔ نَفسیاتی اُلجھَنوں کا اِظہار
3180.Convertn.
نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.)
v. a.
1. پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
2. اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
3. اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
4. بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
Verb
تبدیل کَرنا ۔ ہیت بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔
Verb
ايک حالت سے دوسری حالت ميں بدلنا ۔ تبديل کرنا ۔ کسی دوسری چيز سے بدلنا
3181.Convertedn.

فرق لاگ
3182.Convertendo فرق لاگ
3183.ConverterNoun
بدلنے والا ۔ مُبادلہ گَر ۔ پَلٹاوٴ بھٹی ۔
3184.Convertibleadj.
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
Adjective
تغیّر پذیر ۔ مُبادلہ پذیر ۔ بدل پذیر ۔
Adjective
تبديلی کے قابل ۔ قابلِ تغير ۔ مبادلہ پذير ۔ بدل پذير
3185.Convertible bondNoun
بدل پذیر تمسک ۔ تمسک یا ہنڈی جسے اُس کا مالک اپنی مرضی سے مُقررہ قیمت پَر کَمپنی کے عام حِصص سے تبدیل کَر سکتا ہے ۔
3186.Convertible life insuranceNoun
بدل پذیر بیمہٴزندگی ۔ میعادی بیمہ ۔ گروہی بیمہ ۔
3187.Convertible seeurityلائق تبديلی کفالت ۔ لائق تبديلی ضمانت
3188.Convertible stockNoun
قابل تبدیل تمسَک ۔ تَرجیحی تمسَک ۔ تبدیل پذیر راس المال ۔
3189.ConvertiblenessNoun
تحوُّل ۔ تغیّر پذیری ۔ تحویلیَت ۔
3190.Convertiblesadj.
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
Adjective
تغیّر پذیر ۔ مُبادلہ پذیر ۔ بدل پذیر ۔
Adjective
تبديلی کے قابل ۔ قابلِ تغير ۔ مبادلہ پذير ۔ بدل پذير
3191.Convertingn.
نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.)
v. a.
1. پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
2. اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
3. اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
4. بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
Verb
تبدیل کَرنا ۔ ہیت بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔
Verb
ايک حالت سے دوسری حالت ميں بدلنا ۔ تبديل کرنا ۔ کسی دوسری چيز سے بدلنا
فرق لاگ
3192.ConvertiplaneNoun
مُنقلب طیارہ ۔ ایک ہوائی جہاز جو ہیلی کاپٹر کی طرح زمین پَر دوڑے بغیر اُوپر اُٹھ اور نِیچے اُتر سکتا ہے ۔
Noun
ایسا طیّارہ جو ہیلی کاپٹر کی طرح ہوا میں اُٹھتا اور زمین پر اُترتا ہے لیکِن اِس کی پرواز ایک عام طیّارے کی طرح ہوتی ہے ۔
3193.Convertsn.
نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.)
v. a.
1. پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
2. اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
3. اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
4. بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
Verb
تبدیل کَرنا ۔ ہیت بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔
Verb
ايک حالت سے دوسری حالت ميں بدلنا ۔ تبديل کرنا ۔ کسی دوسری چيز سے بدلنا
فرق لاگ
3194.Convexadj.
اُبھرا ۔ اُبھرواں ۔ قُبہ دار ۔ گمبز دار ۔ گمبزی ۔ ماہی پشت ۔ محدّب ۔ مرغ سینہ
n.
ابھار ۔ قبہّ ۔ حدب
Adjective
مُحدَب ۔ کُروی ۔ حدبی ۔
3195.Convex lensNoun
مُحدَب عدسہ جو درمیان میں موٹا اور کِناروں پر پتلا ہوتا ہے ۔
3196.Convexitiesn.
اُبھراؤ ۔ اُبھار پن
Noun
گولائی ۔ حدب ۔ اُبھار ۔
3197.Convexityn.
اُبھراؤ ۔ اُبھار پن
Noun
گولائی ۔ حدب ۔ اُبھار ۔
3198.ConvexnessNoun
کُرویت ۔ اُبھراوٴ ۔ اُبھارپَن ۔
3199.ConvexoAdjective
مُحدَب مقعر ۔ ایک طرف مُحدَب اور دُوسری طرف مجوف عدسہ ۔
3200.Convexoconcaveadj.
اُبھرا خلا
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.