English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 Next | ||
3176. | Guarnerius | Noun گوارنیری یا اِس کے خاندان کے کِسی فَرد کا تَیّار کَردہ وائلَن ۔ {اطالوی وائلَن ساز کے نام کی رعایت سے} |
3177. | Guatemalan | Adjective گوئٹے مالائی ۔ شُمال وَسطی امریکا کی ریاست گوئٹے مالا کے شَخص ، جَگہ یا شے کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
3178. | Guava | گوآوا ۔ امرود کا پھل Noun امرُود کا دَرَخت ۔ امرُود ۔ گَرَم یا نیم گَرَم عِلاقوں میں اُگنے والے دَرَختوں یا جھاڑیوں کا پھَل جو جیلی اور مُربّع بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
3179. | Guayule | Noun گوایُول ۔ رَبَڑ ز اشَجَر ۔ رَبَڑ جھاڑی ۔ ٹیکساس اور میکسیکو کی بہت زیادہ شاخوں والی جھاڑی جِس سے رَبَڑ حاصِل ہوتا ہے ۔ |
3180. | Gubernatorial | Adjective گوَرنَر کا ۔ گوَرنَری کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
3181. | Guck | Noun کوئی کراہَت آمیز شے ۔ رَسنے والی لَجلجی سی شے ۔ |
3182. | Gudgeon | n. 1. ایک چھوٹی مچھلی 2. گاؤدی۔ بھولا۔ سادہ لوح 3. لاسا۔ چارا۔ چاٹ۔ پھسلاوا 4. ٹوٹی یادھرا جس پر پہیا گھومتا ہے Noun چھوٹی تازہ پانی کی مَچھلی جو یورپ میں پائی جاتی ہے ۔ کانٹے میں چارہ لگانے کے لیے بَکَثرَت اِستعمال ہوتی ہے ۔ بھولا یا زُود اعتقاد آدمی ۔ تَرغیب یا تحریص ۔ Noun دُھرا ۔ چُول ۔ چَرخی کا پِن ۔ دھاتی پِن جو شہتیر کو سہارا دینے کے لیے چوبی چھَڑ کے آخری سِرے پَر لگا دی جاتی ہے ۔ چُول کا خانہ ۔ لوہے کا کَڑا جو دو پَتھّروں کو جوڑتا ہے ۔ Noun لوہے کا کڑا جو دو پتھروں کو جوڑتا ہے ۔ |
3183. | Gudgeon pin | Noun لوہے کی پِن جو پِسٹن کو دستے سے مِلاتی ہے ۔ |
3184. | Gueber | n. پارسی۔ گبر |
3185. | Guebre | n. پارسی۔ گبر |
3186. | Guelder-rose | Noun گُل بَداغ ۔ ایک قِسم کی یورپی جھاڑی جِس میں سَفید پھُولوں کے گُچھے لَگتے ہیں ۔ |
3187. | Guenon | Noun گی نان ۔ افریقہ کا پھُرتیلا لَمبی دُم والا بَندَر جِس کا تعلُّق سَبز بَندَر کی نَسَل سے ہے ۔ |
3188. | Guer(r)illa | n. بے قاعدہ لڑائی۔ چھاپہ بازی۔ گوریلا |
3189. | Guerdon | Noun مُعاوضہ ۔ صِلہ ۔ اِنعام ۔ |
3190. | Guernsey | Noun گورنسی ۔ رُود بارِ انگلَستان میں واقع جَزیرہ گورنسی کے ڈیری فارموں میں تَیّار کی گئی مویشیوں کی ایک نَسَل ۔ اُون کی بَنی ہوئی چُست قَمیض ۔ |
3191. | Guerrilla | Noun چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دَستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حَملہ کَرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لَڑنے والا ۔ |
3192. | Guess | v. a. 1. اٹکل کرنا۔ انمان کرنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ اندازہ کرنا۔ خیال کرنا۔ 2. تاڑ لینا۔ بھانپ لینا۔ معلوم کر لینا n. قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ انمان۔ اندازہ۔ تخمینہ۔ بچار۔ خیال Verb قیاس کَرنا ۔ شہادَت کے بغیر قیاس کَرنا ۔ اِتفاقیہ طور پَر قیاس کَرنا ۔ |
3193. | Guessed | v. a. 1. اٹکل کرنا۔ انمان کرنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ اندازہ کرنا۔ خیال کرنا۔ 2. تاڑ لینا۔ بھانپ لینا۔ معلوم کر لینا n. قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ انمان۔ اندازہ۔ تخمینہ۔ بچار۔ خیال Verb قیاس کَرنا ۔ شہادَت کے بغیر قیاس کَرنا ۔ اِتفاقیہ طور پَر قیاس کَرنا ۔ |
3194. | Guesser | n. قیاس یا اٹکل کرنے والا Noun قیاس کَرنے والا ۔ اندازہ کَرنے والا ۔ |
3195. | Guessers | n. قیاس یا اٹکل کرنے والا Noun قیاس کَرنے والا ۔ اندازہ کَرنے والا ۔ |
3196. | Guesses | v. a. 1. اٹکل کرنا۔ انمان کرنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ اندازہ کرنا۔ خیال کرنا۔ 2. تاڑ لینا۔ بھانپ لینا۔ معلوم کر لینا n. قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ انمان۔ اندازہ۔ تخمینہ۔ بچار۔ خیال Verb قیاس کَرنا ۔ شہادَت کے بغیر قیاس کَرنا ۔ اِتفاقیہ طور پَر قیاس کَرنا ۔ |
3197. | Guessing | v. a. 1. اٹکل کرنا۔ انمان کرنا۔ بچارنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ اندازہ کرنا۔ خیال کرنا۔ 2. تاڑ لینا۔ بھانپ لینا۔ معلوم کر لینا n. قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ انمان۔ اندازہ۔ تخمینہ۔ بچار۔ خیال Verb قیاس کَرنا ۔ شہادَت کے بغیر قیاس کَرنا ۔ اِتفاقیہ طور پَر قیاس کَرنا ۔ |
3198. | Guessingly | adv. |
3199. | Guesstimate | Verb ضَرُوری معلُومات کے بغیر جانچنا ۔ اندازہ لگانا ۔ قیاس کَرنا ۔ آنکتا ۔ |
3200. | Guesswork | Noun محَض قیاس آرائی ۔ مَفرُوضہ ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.