English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next
3176.Intolerantsadj.
1. متعصب۔ کٹا۔ پابند۔ ناروادار
2. نامتحمل۔ نہ سہارنے والا
Adjective
غیر مُتحَمِّل ۔ عدم روادار ۔ ناروا دار ۔ دُوسروں کی آرا ۔
3177.Intonatev.n.
آواز دینا۔ بجنا
Verb
کِسی خاص لہجے سے بولنا ۔ لحن سے ادا کرنا ۔ آواز دینا ۔
3178.Intonationn.
1. آواز۔ لے۔ سر
2. لہجہ
Noun
تَلحین ۔ لِہجَہ ۔ بولتے ہوۓ آواز کے زیر وہم میں تبدیلی۔
3179.IntonationalAdjective
لحنی ۔ الحانی ۔
3180.Intonationsn.
1. آواز۔ لے۔ سر
2. لہجہ
Noun
تَلحین ۔ لِہجَہ ۔ بولتے ہوۓ آواز کے زیر وہم میں تبدیلی۔
3181.Intonev.n.
لمبی آواز کرنا۔ آواز بڑھانا۔ لحن سے پڑھنا۔ خاص لہجے میں ادا کرنا
Verb
لِحَن سے بولنا ۔ مترنَّم آواز میں ادا کرنا مثلاً کلیسائی عبادت میں ۔ گانا ۔
3182.Intonedv.n.
لمبی آواز کرنا۔ آواز بڑھانا۔ لحن سے پڑھنا۔ خاص لہجے میں ادا کرنا
Verb
لِحَن سے بولنا ۔ مترنَّم آواز میں ادا کرنا مثلاً کلیسائی عبادت میں ۔ گانا ۔
3183.IntonerNoun
لِحَن سے ادا کرنے والا ۔
3184.Intonesv.n.
لمبی آواز کرنا۔ آواز بڑھانا۔ لحن سے پڑھنا۔ خاص لہجے میں ادا کرنا
Verb
لِحَن سے بولنا ۔ مترنَّم آواز میں ادا کرنا مثلاً کلیسائی عبادت میں ۔ گانا ۔
3185.Intoningv.n.
لمبی آواز کرنا۔ آواز بڑھانا۔ لحن سے پڑھنا۔ خاص لہجے میں ادا کرنا
Verb
لِحَن سے بولنا ۔ مترنَّم آواز میں ادا کرنا مثلاً کلیسائی عبادت میں ۔ گانا ۔
3186.Intorsion, intortionNoun
مروڑ ۔ پیچیدگی ۔ بیچ ۔ بل ۔
3187.Intortv. a.
مروڑنا۔ اینٹھنا۔ تاب دینا
Verb
اندر کی طرف مروڑنا ۔ بل دینا ۔ بیچ ڈالنا ۔ مروڑنا ۔
3188.Intoxicantadj.
منشی۔ نشہ آور۔ مسکر
Noun
نَشہ آوَر چیز ۔
3189.Intoxicantsadj.
منشی۔ نشہ آور۔ مسکر
Noun
نَشہ آوَر چیز ۔
3190.Intoxicatev. a.
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adj.
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
Verb
نشہ پیدا کرنا ۔ مخمُور کرنا ۔ مثلاً شراب سے ۔ مست کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ سرشار کرنا ۔
3191.IntoxicatedAdjective
مخمُور ۔ مَست ۔ مسمُوم وغیرہ ۔
v. a.
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adj.
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
Verb
نشہ پیدا کرنا ۔ مخمُور کرنا ۔ مثلاً شراب سے ۔ مست کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ سرشار کرنا ۔
3192.IntoxicatedlyAdverb
مخمُوری سے ۔ مَستی سے ۔ کیف سے وغیرہ ۔
3193.Intoxicatesv. a.
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adj.
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
Verb
نشہ پیدا کرنا ۔ مخمُور کرنا ۔ مثلاً شراب سے ۔ مست کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ سرشار کرنا ۔
3194.Intoxicatingp.adj.
نشیلا۔ نشے دار۔ مسکڑ
Adjective
نشیلا ۔ نشہ آور ۔ مخمُور کُن ۔ مستی آور ۔ مسمُوم کُنِندہ۔
v. a.
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adj.
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
Verb
نشہ پیدا کرنا ۔ مخمُور کرنا ۔ مثلاً شراب سے ۔ مست کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ سرشار کرنا ۔
3195.IntoxicatinglyAdverb
مخمُور کُن طَور پَر ۔ مُسکرانہ ۔ بے خودی سے ۔ والہانہ انداز میں ۔
3196.Intoxicationn.
1. نشہ۔ سرشاری۔ بے ہوشی۔ مدہوشی۔ مخموری۔ بدمستی۔ متوالا پن۔ مستی۔ کیف۔ بے خودی۔ والہانہ جوش
2. بے خودی
Noun
سُکر ۔ نشہ ۔ مخمُوری ۔ مجنونانہ جوش ۔ تسمیم ۔ سرشاری ۔
3197.Intoxicationsn.
1. نشہ۔ سرشاری۔ بے ہوشی۔ مدہوشی۔ مخموری۔ بدمستی۔ متوالا پن۔ مستی۔ کیف۔ بے خودی۔ والہانہ جوش
2. بے خودی
Noun
سُکر ۔ نشہ ۔ مخمُوری ۔ مجنونانہ جوش ۔ تسمیم ۔ سرشاری ۔
3198.Intra-abdominaolNoun
دَرونِ شِکمی ۔ بَطن یا پَیٹ کے اندَر
3199.Intra-amnioticNoun, Greek
اِنٹَر امنیاٹَک ۔ امیناٹَک سیال
3200.Intra-arterialNoun
دَرونِ شَریانی ۔ شَریان میں یا شَریان کے مُتعَلِق
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    123    124    125    126    127    128    129    130    131    132    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.