English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 Next | ||
3176. | Timothy , herd'sgrass , timothy grass | Noun ٹموتھی ۔ چارہ ۔ گھاس ۔ گھٹیا قسم کی ایک گھاس ۔ چارا گھاس جسے جانور چرتے ہیں ۔ |
3177. | Timpani | Noun آرکسٹرا کے ساتھ بجنے والی نقاروں / ڈھولوں کی جوڑی ۔ |
3178. | Tin | n. 1. قلعی۔ رانگا۔ ٹین۔ رانگ 2. قلعی دار لوہا 3. ڈبہ۔ ڈین v. a. ولایتی لوہے سے منڈھنا۔ قلعی کرنا ٹن ۔ رانگ Noun قلعی ۔ رانگ ۔ رانگا ۔ ٹین ۔ ٹین کا بنا ہوا ۔ |
3179. | Tin - pan alley | Noun شہر یا قصبے میں کوئی علاقہ ۔ گلی خاص کر نیویارک سٹی میں وہ علاقہ جہاں بہت سے ناشر یا عوامی گیتوں کے موجد اور نغمہ نگار آباد ہیں ۔ |
3180. | Tin fish | Noun تار پیڈو ۔ |
3181. | Tin hat | Noun خود ۔ ٹھوس قسم کی سخت ٹوپی ۔ جو عام طور پر فولاد سے بنی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
3182. | Tin plate , tinplate | Noun ٹین کی چادر ۔ لوہے یا فولاد کی پتلی چادر ۔ جس پر قلعی چڑھائی گئی ہو ۔ |
3183. | Tin spirit | Noun تیز قسم کے تیزاب میں ملا ہوا ٹین کے مرکبات میں سے کوئی محلول ۔ جو اکال یا محّرِق کے طور پر رنگنے میں استعمال کیا جائے ۔ |
3184. | Tinamou | Noun امریکی تیتر ۔ ٹنامو ۔ جنوبی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا اسی نام و نسل کا تیتر سے مشابہ ایک پرندہ ۔ |
3185. | Tincal | n. ٹنگار Noun ٹِنگار ۔ خام سہاگہ ۔ |
3186. | Tincan | Noun ٹین ڈبہ ۔ ٹین کا سر بند ڈبہ ۔ جو عام طور پر خوراک محفوظ رکھنے کے لیے ٹین سے بنایا جاتا ہے ۔ |
3187. | Tinct | Adjective رنگین ۔ چاشتی دار ۔ پُر لطف ۔ کسی رنگ کا کوئی ہلکا سا روپ ۔ مزہ ۔ |
3188. | Tinctorial | Adjective رنگت کا ۔ رنگوں سے متعلق ۔ رنگوں سے بھرا ہوا ۔ رنگ برنگا ۔ جس سے رنگ اُبھریں ۔ |
3189. | Tinctorially | Adverb رنگیزی سے ۔ رنگوں کے تعلق سے ۔ |
3190. | Tincture | v. a. 1. رنگت دینا۔ رنگنا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا 2. ذہن نشین کرنا۔ رنگنا 3. پٹھ دینا۔ چاشنی دینا n. 1. جھلک۔ چھاں۔ ہلکا رنگ۔ صبغہ 2. پٹھ۔ چاشنی۔ چشک۔ رمق 3. کسی چیز کے اجزا جو گلا کر الگ کیے گئے ہوں 4. عرق۔ خساندہ۔ دوا کا عرق شراب کی روح میں Noun ٹنکچر ۔ خفیف سا رنگ ۔ اس کی ذرہ سے جھلک ۔ ہلکا سا مزہ ۔ v. a. n. Verb ہلکا رنگ دینا ۔ رنگ ۔ ذائقے یا خوبی کو بدلنے کے لیے اس میں کوئی چیز ملانا ۔ |
3191. | Tincture 1 & 2. | v. a. n. Verb ہلکا رنگ دینا ۔ رنگ ۔ ذائقے یا خوبی کو بدلنے کے لیے اس میں کوئی چیز ملانا ۔ |
3192. | Tinctured | v. a. 1. رنگت دینا۔ رنگنا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا 2. ذہن نشین کرنا۔ رنگنا 3. پٹھ دینا۔ چاشنی دینا n. 1. جھلک۔ چھاں۔ ہلکا رنگ۔ صبغہ 2. پٹھ۔ چاشنی۔ چشک۔ رمق 3. کسی چیز کے اجزا جو گلا کر الگ کیے گئے ہوں 4. عرق۔ خساندہ۔ دوا کا عرق شراب کی روح میں Noun ٹنکچر ۔ خفیف سا رنگ ۔ اس کی ذرہ سے جھلک ۔ ہلکا سا مزہ ۔ |
3193. | Tinctures | v. a. 1. رنگت دینا۔ رنگنا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا 2. ذہن نشین کرنا۔ رنگنا 3. پٹھ دینا۔ چاشنی دینا n. 1. جھلک۔ چھاں۔ ہلکا رنگ۔ صبغہ 2. پٹھ۔ چاشنی۔ چشک۔ رمق 3. کسی چیز کے اجزا جو گلا کر الگ کیے گئے ہوں 4. عرق۔ خساندہ۔ دوا کا عرق شراب کی روح میں Noun ٹنکچر ۔ خفیف سا رنگ ۔ اس کی ذرہ سے جھلک ۔ ہلکا سا مزہ ۔ |
3194. | Tincturing | v. a. 1. رنگت دینا۔ رنگنا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا 2. ذہن نشین کرنا۔ رنگنا 3. پٹھ دینا۔ چاشنی دینا n. 1. جھلک۔ چھاں۔ ہلکا رنگ۔ صبغہ 2. پٹھ۔ چاشنی۔ چشک۔ رمق 3. کسی چیز کے اجزا جو گلا کر الگ کیے گئے ہوں 4. عرق۔ خساندہ۔ دوا کا عرق شراب کی روح میں Noun ٹنکچر ۔ خفیف سا رنگ ۔ اس کی ذرہ سے جھلک ۔ ہلکا سا مزہ ۔ |
3195. | Tinder | n. شے آتش گیر۔ سوختہ۔ گل Noun قو ۔ شتابہ ۔ آتشی ۔ سوختہ ۔ آتشگیر مادہ ۔ |
3196. | Tinderbox | n. سوختہ داں Noun قُوبکس ۔ سوختہ دان ۔ وہ ڈبیا جس میں چقماق کو رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں ۔ |
3197. | Tinderboxes | n. سوختہ داں Noun قُوبکس ۔ سوختہ دان ۔ وہ ڈبیا جس میں چقماق کو رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں ۔ |
3198. | Tinders | n. شے آتش گیر۔ سوختہ۔ گل Noun قو ۔ شتابہ ۔ آتشی ۔ سوختہ ۔ آتشگیر مادہ ۔ |
3199. | Tindery | Adjective جلد آگ پکڑنے والا ۔ سوختے کا سا ۔ آتش گیر ۔ |
3200. | Tine | زراعت کے ایک آلہ کا خار۔ ہینگا کے دانتے۔ نوک۔ شاخ Noun شاخ ۔ کانٹا ۔ کانٹے کی نوک ۔ دوشاخہ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.