English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 Next | ||
3201. | Checking | n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید 2. کشت ۔ شہ 3. چار خانہ ۔ شکر پارہ 4. جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان 5. ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل 6. نشان ۔ علامت ۔ صاد v. a. 1. روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا 2. رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا 3. ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا 4. جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا 5. کشت دینا ۔ شہ دینا 6. نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا n. 1. گال ۔ کلّہ ۔ کپول 2. بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ 3. شوخی ۔ گستاخی Verb جائزہ لینا۔ حرکت کو روکنا۔ رکاوٹ ڈالنا۔ Verb جانچ پڑتال کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ |
3202. | Checking account | Noun چیک کھاتہ۔ بنک کھاتہ جو رقم جمع کرنے والا۔ |
3203. | Checkmate | n. شہ مات ۔ کشت مات Noun شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ |
3204. | Checkmated | n. شہ مات ۔ کشت مات Noun شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ v. a. آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا Noun بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔ |
3205. | Checkmates | n. شہ مات ۔ کشت مات Noun شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ v. a. آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا Noun بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔ |
3206. | Checkmating | n. شہ مات ۔ کشت مات Noun شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو۔ v. a. آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا Noun بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔ |
3207. | Checkrein | Noun عنانہ۔ لجام۔ گھوڑوں کو باندنے والی لگام۔ |
3208. | Checkroom | Noun توشہ خانہ۔ وہ کمرہ جس میں عارضی طور پر کپڑے، سامان وغیرہ کچھ دیر باحفاظت رکھا جاۓ۔ |
3209. | Checkrow | Noun مربع کاری۔ پودوں کی قطار۔ |
3210. | Checkrower | Noun کیر بوائی مشین۔ کیرامشین۔ کیری۔ |
3211. | Checks | n. 1. روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید 2. کشت ۔ شہ 3. چار خانہ ۔ شکر پارہ 4. جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان 5. ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل 6. نشان ۔ علامت ۔ صاد v. a. 1. روکنا ۔ تھامنا ۔ ٹھہرانا ۔ اٹکانا ۔ بند کرنا 2. رفع کرنا ۔ بند کرنا ۔ دور کرنا 3. ڈاٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ ٹوکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ گھڑکنا ۔ گُھڑکی دینا ۔ ملامت کرنا 4. جانچنا ۔ پڑتالنا ۔ ملانا ۔ بِدھ ملانا ۔ امتحان کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سنبھالنا 5. کشت دینا ۔ شہ دینا 6. نشان کرنا یا ڈالنا ۔ صاد کرنا یا لکھنا ۔ جائزہ لگانا n. 1. گال ۔ کلّہ ۔ کپول 2. بھاگ ۔ بخرہ ۔ حصہ 3. شوخی ۔ گستاخی Verb جائزہ لینا۔ حرکت کو روکنا۔ رکاوٹ ڈالنا۔ Verb جانچ پڑتال کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ |
3212. | Checks and balances | Noun قدغنی توازن اقتدار۔ |
3213. | Checkup | Noun آزمائش۔ جسمانی معائنہ۔ پڑتال۔ |
3214. | Cheddar | Noun چیڈر پنیر۔ چکنے اور ٹھوس معیاری پنیر کی ایک قسم۔ |
3215. | Cheechako | Noun نووارد۔ نیا آدمی۔ |
3216. | Cheek | چيک ۔ رخسار ۔ گال ۔ Noun گال۔ کلا۔ رخسار۔ |
3217. | Cheekbone | n. گال کی ہڈی Noun رخساری ہڈی۔ آنکھ کے نیچے کی ہڈی۔ |
3218. | Cheekbones | n. گال کی ہڈی Noun رخساری ہڈی۔ آنکھ کے نیچے کی ہڈی۔ |
3219. | Cheekiness | Noun شوخی۔ گستاخی۔ جسارت۔ |
3220. | Cheekly | Adverb گستاخانہ۔ ڈھٹائی سے۔ شوخی سے۔ |
3221. | Cheektooth | n. ڈاڑھ ۔ جاڑھ |
3222. | Cheeky | Adjective جُرات مند۔ شوخ۔ گُستاخ۔ |
3223. | Cheep | v. a. چیپنا ۔ پُچکارنا ۔ پچکاری دینا ۔ تھپکنا v.n. چوں چوں کرنا ۔ چیں چیں کرنا Verb چیں چیں کرنا۔ چُوں چُوں کرنا۔ چہچہاہٹ۔ |
3224. | Cheeped | v. a. چیپنا ۔ پُچکارنا ۔ پچکاری دینا ۔ تھپکنا v.n. چوں چوں کرنا ۔ چیں چیں کرنا Verb چیں چیں کرنا۔ چُوں چُوں کرنا۔ چہچہاہٹ۔ |
3225. | Cheeping | v. a. چیپنا ۔ پُچکارنا ۔ پچکاری دینا ۔ تھپکنا v.n. چوں چوں کرنا ۔ چیں چیں کرنا Verb چیں چیں کرنا۔ چُوں چُوں کرنا۔ چہچہاہٹ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.