English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next
3201.DichroiteNoun
کورڈیرائٹ۔ دو لونیت۔ دو رنگ نُما۔
3202.DichromateNoun
ڈائی کرومیٹ ۔ نظری دو لونی تیزاب کا نمک ۔ جِسے بعض اوقات کرومیٹ بھی کہتے ہیں ۔
3203.DichromaticAdjective
دو رنگا۔ دو رنگ بین۔ دو رنگ رکھتا ہوا۔ دو لونی۔ جنس اور عمر سے قطع نظر۔
3204.DichromatismNoun
دو رنگ بین ہونے کی کیفیت۔ دو رنگ بینی۔ رنگ کوری کی وہ قسم جس میں صرف دو یا تین بُنیادی رنگ نظر آتے ہیں۔
3205.DichromicNoun, Adjective
دو رنگا ۔ دو رنگ بین ۔ دولونی ۔ دو رنگ نُما ۔ جِس کو صِرف دو رنگ نظر آئیں ۔
3206.Dichromic acidNoun
ڈائی کرومک تیزاب۔ ایک نظری تیزاب جو صرف دُو رنگ نماوٴں سے جانا جاتا ہے۔
3207.DichroscopeNoun
دو لونیّت نُما۔ دو لونیت بِین۔ ایک ایسا آلہ جسے قلموں کی دولونیت کی آزمایش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
3208.DichroscopicAdjective
دولونیت بین سے متعلق۔ ایسے آلے سے متعلق۔
3209.DichuchwaNoun
آتشَک کے لیے ایک اِصطلاح
3210.Dicingn.
1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ
2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ
v. a.
پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا
Noun
پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔
3211.DickNoun
آدمی۔ سُراغ رساں۔ شخص۔
3212.Dick testNoun
طبعی مُعائنے کا ایک طریقہ ۔ جِس کے تحت کِسی شخص کی جِلد میں سُرخ بُخار کے عفونتی زہر کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔
3213.DickcisselNoun
سیاہ گلے والی دُرسہ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔
3214.DickensNoun
شیطان۔ اِبلیس۔ غُصّے کے نرم اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
3215.DickerVerb
سودا کرنا۔ قیمت طے کرنا۔ باہمی لین دین کرنا۔ مبادلے کی تجارت کرنا۔ مول تول کرنا۔
3216.Dickeyn.
1.
2. گدھا۔ گدھی۔ خر
3. چولی۔ آنگی۔ محرم
Noun
گلوبند۔ لباس کے کئی حصّوں میں سے ایسا حصّہ جو مرد اور عورت عموماً کھلے گلے اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
3217.Dickyn.
1.
2. گدھا۔ گدھی۔ خر
3. چولی۔ آنگی۔ محرم
Noun
گلوبند۔ لباس کے کئی حصّوں میں سے ایسا حصّہ جو مرد اور عورت عموماً کھلے گلے اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
3218.DiclinismNoun
مفرق جنسیت۔ جُدا جنسیت۔
3219.DiclinousAdjective
مفرق مہدہ۔ دو جنسہ۔ ایک پھول میں زر ریشے اور دوسرے پُھول میں بُقچہ گل رکھنے والا پودا۔
3220.DicophaneNoun
ڈی ڈی ٹی کا دُوسرا نام ۔
3221.Dicotyledonn.
وہ درخت جس کا بیج اگتے وقت دو ٹکڑے ہو جاتا ہے
Noun
دو فلقہ۔ دو بیج پتا۔ دو دالا۔ دو دالا پودا۔
3222.DicotyledonousAdjective
دو فلقوی۔ دو دالا۔ دو اکھوے والا۔
3223.DicotyledonsNoun
دو فلقہ ۔ دو دالہ ۔ دو فلقوی پودوں سے جب اکھوا پھوٹتا ہے تو اِس کے بیج میں دو پتیاں ہوتی ہیں ۔
n.
وہ درخت جس کا بیج اگتے وقت دو ٹکڑے ہو جاتا ہے
Noun
دو فلقہ۔ دو بیج پتا۔ دو دالا۔ دو دالا پودا۔
3224.DicoumarolNoun
مُرَکَّب جو انجمادی خَصُوصیات کو روکتا ہے
3225.DicroticAdjective
دو ضربی۔ ایک قلبی دھڑکن کے لیے دو شریانی زیروہم رکھنے والا۔ جیسا کہ بعض نبضوں میں ہوتا ہے۔
Noun
شَریان کے پھَیلاو کے دوران ددوہری دھَڑکَن کا ہونا
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.