English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next
3201.EstradiolNoun
شبق زا ہارمون ۔ ایک ہارمون جس سے سن یاس کے بعد کی علامتوں کا علاج کا جاتا ہے ۔
Noun
عورَتوں کا ایک خاص ہارمُون
3202.Estrangev. a.
1. پرایا کرنا۔ بیگانہ کرنا۔ کھینچنا۔ پھیرنا۔ ناواقف کرنا۔ دور رکھنا
2. پرایا کرنا۔ بیچنا۔ منتقل کرنا۔ انتقال کرنا
3. چت اٹھا لینا۔ من پھیرنا۔ دل اٹھا لینا۔ نفاق ڈالنا
Verb
کھچاوٴ پیدا کرنا ۔ رنجش پیدا کرنا ۔ کشیدگی پیدا کرنا ۔ کدورت پیدا کرنا ۔ بیگانہ بنانا ۔ برگشتہ کرنا ۔
3203.Estrangedv. a.

3204.Estrangementn.
بیگانگی۔ کشیدگی۔ دل برداشتگی۔ بے مہری۔ علیحدگی۔ تفاوت۔ جدائی۔ مفارقت
Noun
کشیدگی ۔ کدُوت ۔ رنجش ۔
3205.Estrangementsn.
بیگانگی۔ کشیدگی۔ دل برداشتگی۔ بے مہری۔ علیحدگی۔ تفاوت۔ جدائی۔ مفارقت
Noun
کشیدگی ۔ کدُوت ۔ رنجش ۔
3206.EstrangerNoun
کشیدگی پیدا کرنے والا ۔ کھچاوٴ پیدا کرنے والا وغیرہ ۔
3207.Estrangesv. a.
1. پرایا کرنا۔ بیگانہ کرنا۔ کھینچنا۔ پھیرنا۔ ناواقف کرنا۔ دور رکھنا
2. پرایا کرنا۔ بیچنا۔ منتقل کرنا۔ انتقال کرنا
3. چت اٹھا لینا۔ من پھیرنا۔ دل اٹھا لینا۔ نفاق ڈالنا
Verb
کھچاوٴ پیدا کرنا ۔ رنجش پیدا کرنا ۔ کشیدگی پیدا کرنا ۔ کدورت پیدا کرنا ۔ بیگانہ بنانا ۔ برگشتہ کرنا ۔
3208.Estrangingv. a.

3209.EstraseNoun
تُرشے اور الکحل میں اسٹرون کی تحلیل مائی کے عمل کو تیز کرنے والا ایک کیمیائی خمیر ۔
3210.Estrayn.
لاوارث پالتو جانور
Noun
آوارہ ۔ کوئی آوارہ یا لاوارث پالتو جانور جیسے گھوڑا ۔
3211.Estreatn.
نقل مطابق اصل
Noun
عدالتی مسل کی نقل ۔ اصل ریکارڈ کی حرف بہ حرف نقل ۔
3212.Estrepementn.
بحق تلفٴی مالک زمین کو خراب کرنا
3213.EstriolNoun
اسٹرائل ۔ شیقی مادّہ جو حاملہ عورت کے پیشاب میں پایا جاۓ ۔
3214.EstrogenNoun
شبق کو بیدار کرنے والا ہارمون جو مادّہ کے اندر جنسی قبولیت پیدا کرتا ہے ۔
3215.EstroneNoun
مادّہ جنسی ہارمون جو شبقی ہارمون کی کمی کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
3216.EstrousAdjective
مادیں شبق سے متعلّق ۔
3217.Estrous cycleNoun
مییمل حیوانات میں مادہ کے اندر تولیدی تغیرات کا ایک مکمل دور جو شبق کی ایک مدت کے آغاز سے شروع ہو کر دوسری مدت کے آغاز تک جاری رہتا ہے ۔
3218.EstrusNoun
عالم سپردگی ۔ شبق ہیجان کا نُقطہ عروج جس کے دوران استقرار حمل ممکن ہوتا ہے ۔
3219.Estuariesn.
سمندر کا کول۔ سمندر کی شاخ۔ مہانا۔ کھاڑی
Noun
دریا کا وسیع چوڑا دہانہ جہاں دریا کی لہریں مدوجزر سے ہمکنار ہوتی ہیں ۔ خور ۔ مصب ۔
3220.EstuarineAdjective
خُوری ۔ مصبی وغیرہ ۔ دریا کے دہانے سے متعلق ۔ دہانے میں پیدا ہونے والا ۔
3221.Estuaryn.
سمندر کا کول۔ سمندر کی شاخ۔ مہانا۔ کھاڑی
Noun
دریا کا وسیع چوڑا دہانہ جہاں دریا کی لہریں مدوجزر سے ہمکنار ہوتی ہیں ۔ خور ۔ مصب ۔
3222.Estuatev.n.
کھولنا۔ کھدبدانا۔ ابلنا۔ جوش میں آنا
3223.EsurienceNoun
لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ محتاجی ۔
3224.EsurientAdjective
محتاج ۔ بُھوکا ۔ لالچی ۔ حریص ۔ طامع ۔
3225.EsurientlyAdverb
حریصانہ ۔ لالچ کے طور پر ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.