English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next
3201.Requisitenessn.
.see necessity, 1
Noun
لُزُوم ۔ ضرورت ۔ ضروری ہونے کا عمل ۔
3202.Requisitesadj.
لابد۔ لازم۔ ضروری۔ ناگریز۔
n.
شے مطلوب۔ شے ضروری۔ امر ناگزیر۔ لازمہ۔ ضروری شرط۔
Adjective
ضروری ۔ وہ جسے اشیا کی فطرت یا حالات طلب کریں ۔ لازمی ۔ ضرورت کی ۔
3203.Requisitionadj.
see requirement
Noun
مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔
3204.Requisitionedadj.
see requirement
Noun
مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔
3205.Requisitioningadj.
see requirement
Noun
مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔
3206.Requisitionsadj.
see requirement
Noun
مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔
3207.Requisitiveadj.
مستدعی۔ متقاضی۔ طلب آمیز۔
3208.Requistelyadv.
see necessarily
3209.RequitableAdjective
قابلِ جزا ۔ بدلے کے قابل ۔
3210.Requitaln.
جزا۔ مکافات۔ پاداش۔ عوض۔ پلٹا۔ بدلہ۔ سزا۔ ڈنڈ۔ انتقام۔ صلہ۔
Noun
بدلہ ۔ جزا ۔ صلہ ۔ بدلے میں دی گئی کوئی شے ۔ سزا ۔
3211.Requitalsn.
جزا۔ مکافات۔ پاداش۔ عوض۔ پلٹا۔ بدلہ۔ سزا۔ ڈنڈ۔ انتقام۔ صلہ۔
Noun
بدلہ ۔ جزا ۔ صلہ ۔ بدلے میں دی گئی کوئی شے ۔ سزا ۔
3212.Requitev. a.
بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔
Verb
صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔
3213.Requitedv. a.
بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔
Verb
صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔
3214.Requitern.
معاوضہ دینے والا۔ صلہ بخش۔
Noun
صلہ دینے والا ۔ تلافی کرنے والا ۔ جزا دینے والا ۔ بدلے میں کچھ دینے یا کرنے والا ۔
3215.Requitersn.
معاوضہ دینے والا۔ صلہ بخش۔
Noun
صلہ دینے والا ۔ تلافی کرنے والا ۔ جزا دینے والا ۔ بدلے میں کچھ دینے یا کرنے والا ۔
3216.Requitesv. a.
بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔
Verb
صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔
3217.Requitingv. a.
بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔
Verb
صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔
3218.RereadVerb
دوبارہ پڑھنا ۔ نئے سرے سے پڑھنا ۔ ازسرِ نو پڑھنا ۔
3219.ReredoesNoun
کسی گرجا میں قربان گاہ کی بُلندی کے پیچھے سجا ہوا کوئی پردہ یا دیوار ۔
3220.Reremousen.
چمگادڑ۔
3221.Reremouse , rearmouseNoun
چمکادڑ ۔
3222.Rerenchv. a.
1. کاٹنا۔ چھانٹنا۔ قطع کرنا۔
2. کم کرنا۔ گھٹانا۔ اختصار۔ تخفیف۔ وضع کرنا۔چھانٹی کرنا۔ نکال دینا۔
3. حد باندھنا۔ محدود کرنا۔
4. مورچہ باندھنا۔
3223.RerunNoun
دوبارہ نمایش ۔ جیسے کسی فلم یا ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام کی ایک بار چلنے کے بعد دوبارہ چلنا ۔
3224.ResNoun
معاملہ ۔ شے ۔ ملک ۔ جائیداد ۔
پھر۔ باز۔ پیچھے۔ دوبارہ۔ (مکرر)
Preposition
کے مُعاملے میں ۔ بمُقدمہ ۔ بمُعاملہ
Noun
ہشت سُری سرگم ۔ رے نامی سُر ۔ رے کا سُر
3225.Res gestaeNoun
کردہ ۔ کیے ہوئے کام ۔ اعمال ۔ حقائق ۔ شہادت کے طور پر ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.