English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 Next | ||
3226. | Aldermen | n. منصف Noun نائب رَئيسِ بَلدِيَہ ۔ |
3227. | Alderney | Noun الڈَرنی ۔ چھوٹے مُويشِيوں کی ايک نَسَل ۔ |
3228. | Aldine type | Noun ايلڈی ٹائپ ۔ وينَس کے ايلڈوس مينو تيوَس کے چھاپے خانے سے آغاز ہونے والا ۔ |
3229. | Aldol | Noun ایک ایسا مادّہ جو دو ایل ڈہائڈ مالیکیولوں سے مِل کر بنا ہو ۔ |
3230. | Aldolase | Noun پَٹھوں کی ایک بیماری |
3231. | Aldosteron | ایک ہارمُون جو ایڈرینَل غدُود کی کارٹیکس خارج کَرتی ہے ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم آئینز کے اِرتکاز کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔ پوٹاشیم کے اخراج کو زیادہ کَرتا ہے |
3232. | Ale | n. بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ Noun بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔ |
3233. | Ale-house | Noun شَراب خانَہ ۔ بُوزَہ خانَہ ۔ |
3234. | Ale-wife | Noun شَراب خانے کی مُنتَظِمَہ ۔ کَلّالِن ۔ |
3235. | Aleatory | Adjective اِتفاقی ۔ اِتفاقی واقِعہ سے مُتعلِق ۔ |
3236. | Aleatory contract | Adjective معاہدہ جس کا نتیجہ کسی واقعہ غیر معین پر منحصر ہو ۔ |
3237. | Aleatory music, chance music | اتفاقی موسیقی ۔ موسیقی جس میں ادائیگی کا معاملہ بجانے والے کی صوابدید یا اتفاق پر چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ |
3238. | Alebrewer | n. بوزہ گر |
3239. | Alee | Adverb (جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت ۔ |
3240. | Alehouse | n. بوزہ خانہ |
3241. | Alehouses | n. بوزہ خانہ |
3242. | Alemanic | Noun, Adjective المانوی ۔ سُوئٹزَر لينڈ ، الساس ، اور جُنوب مَغرَبی جَرمَنی ميں بولی جانے والی بالائی جَرمَنی بولِياں ۔ |
3243. | Alembic | n. بھپکا ۔ قرع انبیق Noun قَرنبيق ۔ انبيق ۔ عمُوماً شيشے يا تانبے کا کيمِياوی بَرتَن ۔ |
3244. | Alembics | n. بھپکا ۔ قرع انبیق Noun قَرنبيق ۔ انبيق ۔ عمُوماً شيشے يا تانبے کا کيمِياوی بَرتَن ۔ لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار Adjective چوکس ۔ چوکنا ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ عقل والا ۔ Adjective چُوکَنّا ۔ چوکَس ۔ پھُرتيلا ۔ پاسبانی پَر ۔ کَمَر بَستَہ ۔ آمادَہ ۔ |
3245. | Alephnull | Noun (رِياضی) مَعدُوم الِف ۔ غَير صَفاتی عدَد ۔ |
3246. | Aleppo | Noun, Name, Geology, Historical حلب شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا، 1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔ |
3247. | Alert | لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار Adjective چوکس ۔ چوکنا ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ عقل والا ۔ Adjective چُوکَنّا ۔ چوکَس ۔ پھُرتيلا ۔ پاسبانی پَر ۔ کَمَر بَستَہ ۔ آمادَہ ۔ |
3248. | Alertness | n. چستی ۔ آمادگی ۔ تیاری Noun چَوکَسی ۔ چوکَنّا پَن ۔ |
3249. | Alertnesses | n. چستی ۔ آمادگی ۔ تیاری Noun چَوکَسی ۔ چوکَنّا پَن ۔ |
3250. | Ales | n. بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ Noun بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.