English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next
3226.Convictsv. a.
1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
n.
1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
2. قیدی بندھوا
Verb
جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔
Verb
مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا
3227.Convincev. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
3228.Convincedv. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
3229.Convincesv. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
3230.ConvincibleAdjective
معقولیت پسند ۔ قائل ۔ راسخ العقیدہ ۔
3231.ConvincingAdjective
قابل یقین ۔ ایسی خصوصیات کا حامِل جو کسی چیز کی حقیقت کا یقین دلا دیں ۔ یقینی ۔
Adjective
يقينی ۔ قائل کرنے والا ۔ يقين بخش
v. a.
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
Verb
قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔
Verb
منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔
3232.ConvincingnessNoun
معقولیت ۔ وثوق ۔ منوانے کی قابلیّت ۔
3233.Convivialadj.
دعوتی ۔ ضیافتی ۔ کاجی
Adjective
دعوتی ۔ ضیافتی ۔ جشنی ۔
3234.ConvivialityNoun
یار باشی ۔ زندہ دلی ۔ جشن سازی ۔
3235.Convocationn.
1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
Noun
جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔
3236.ConvocationalAdjective
اِجتماعی ۔ جامعی ۔ جَلسہ تَقسیم اسناد کے مُتعلق ۔
3237.Convocationsn.
1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
Noun
جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔
3238.Convokev. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
3239.Convokedv. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
3240.ConvokerNoun
داعی ۔ جامع ۔ جَلسہ بُلانے والا ۔
3241.Convokesv. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
3242.Convokingv. a.
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا
Verb
جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔
3243.Convoluten.adj.
بل کھایا ہوا ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ پیچاں ۔ پیچک ۔ انٹی
Verb
کُنڈلی مارنا ۔ بَل دینا ۔ لپیٹنا ۔
Noun
ملفف ۔ اِس طرح لِپٹا ہوا کہ ایک حِصّہ دُوسرے حِصّے پر آۓ ۔
3244.Convolutionn.
1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت
2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی
Noun
لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔
Noun
لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔
3245.ConvolutionalAdjective
بَل دار ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔
3246.ConvolutionsNoun
تَلافیف ۔ بَل، تہیں یا چَکَّر جَیسا کہ آنتوں میں اور دَماغ میں ہوتے ہَیں ۔ شَدید دَرد ۔ اینٹھَن کی کَیفیَت کا طاری ہونا
n.
1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت
2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی
Noun
لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔
Noun
لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔
3247.ConvolveVerb
لپیٹنا ۔ بَل دینا ۔ گولا بنانا ۔
3248.ConvolvementNoun
پیچیدگی ۔ بَل ۔ چکر ۔
3249.ConvolvulaceousAdjective
لبلابی ۔ عشق پیچہ کے مُتعلق ۔
3250.ConvolvulusNoun
جنگلی لبلاب بیل ۔ عشق پیچہ ۔ ایک پودا جو جنس لبلاب سے تَعلُق رکھتا ہو ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.