English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next
3226.Fore shortenVerb
چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ مُختَصَر کرنا ۔ تَلخِيص کرنا ۔ سِمٹانا ۔ کم ظاہِر کرنا ۔
3227.Fore showVerb
آگاہ کرنا ۔ جَتانا ۔ پَہلے ہی دِکھا دينا ۔ پيش کرنا ۔ نُمائش کرنا ۔ پيش گوئی کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔
3228.Fore sideNoun
ساحِلی زَمِين ۔ سامنے کی جانِب ۔ بالائی جانِب ۔ سَمَندّر کے ساتھ ساتھ پھَيلی ہُوئی زَمِين ۔
Adjective
بَيان شُدہ ۔ پَہلے بَتايا گيا ۔ پَہلے کَہا گيا ۔ مَذکوُرَۃُالصَدَر ۔ فوقُ الذِکَر ۔
3229.Fore sightNoun
عاقبَت اَنديشی ۔ کل کی فِکر ۔ پيش عِلمی ۔ پيش آگاہی ۔ پيش بِينی کا عمَل ۔
3230.Fore sightedAdjective
دُور بِين ۔ دُور اَنديش ۔ مُحتاط ۔
3231.Fore speakVerb
پيشگوئی کرنا ۔ پَہلے سے بَتا دينا ۔ آگاہ کر دينا ۔ اِشارہ کر دينا ۔ حَق جَتانا ۔ پيشگی اِنتظام کرنا ۔
3232.Fore stall.Verb
پيش بَندی کرنا ۔ قبَل اَز وَقت کِسی اَقدام کے ذَريعے روک دينا ۔ مَزاہَم ہونا ۔ پہَل ہی سے تَدابِير اِختِيار کرنا ۔ نِپَٹنے کی کوشِش کرنا ۔
3233.Fore tasteNoun
لُطف کی تَوقّع ۔ پيشگی لَذّت ۔ پَہلے سے لُطف اَندوز ہونا ۔ پيشگی لَذّت لينا ۔ قَبَل اَز وَقت مَزہ لينا ۔
3234.Fore tellVerb
پَہلے ہی بَتلا دينا ۔ پيش گوئی کرنا ۔ غَيب کی بات بَتانا ۔ الہام بَيانی کرنا ۔ غَيب کا اِظہار کرنا ۔
3235.Fore tellerNoun
کابَن ۔ مُستَقبل بَتانے والا ۔ پَشِين گو ۔
3236.Fore thoughtNoun, Adjective
پيش خَيالی ۔ دُور بينی ۔ پيشگی احتياط ۔
3237.Fore tokenNoun
شَگُون ۔ اِشارہ ۔ پَہلے سے اِشارہ کر دينا ۔ جَتلا دينا ۔ بَتا دينا ۔ اِطّلاع دينا ۔
3238.Fore topNoun
بادبانی چَبُوترہ ۔ اَگلے مَستول کی چوٹی پَر بَنا ہُوا چَبُوترا ۔
3239.Fore warnVerb
پَہلے سے مَتنَبہ کر دينا ۔ خَبَردار کر دينا ۔ ہوشِيار کر دينا ۔ آگاہ کر دينا ۔ اِطّلاع کر دينا ۔
3240.Fore wordNoun
ديباچَّہ ۔ پيش لَفَظ ۔ پيش گُفتار ۔ حَرفِ اَوّل ۔ حَرفِ آغاز ۔ پيش نامَہ ۔ آغازِ کلام ۔
3241.Fore yardNoun
اَگلے مَستول کا نِچلا حِصّہ يا سَرن ۔
3242.Fore- sailNoun
چوکور ۔ بادبان ۔ مَستُولی جَہاز کے اَگلے مَستُول حِصّے سے بَندھا ہُوا بُنيادی بادبان ۔ بَڑا بادبان ۔
3243.Fore-and-aftAdjective
طولاً ۔ مَتوازی ۔ جَہاز کے ساتھ ساتھ ۔ طُولاً جَہاز کے مَتوازی ۔
3244.Fore-fingerانگلیِ شہادت ۔ شہادت کی انگلی ۔
3245.Foreadmonishv.n.
پہلے سے نصیحت کرنا۔ پہلے ہی سمجھانا
3246.Foreagev.n.
چارا جمع کرنا یا تلاش کرنا۔ لوٹ کھانا۔ تاراج کرنا
3247.Forearmv. a.
آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا
n.
پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ
Verb
حَملَہ کرنے سے پَہلے اَپنے آپ کو تَيّار کرنا ۔ مُسَلّح کرنا ۔ ليَس کرنا ۔
Noun
بانہہ ۔ بازُو کا وہ حِصّہ جو کونی اور کلائی کے دَرمِيان ہوتا ہے ۔
3248.Forearmedv. a.
آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا
n.
پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ
Verb
حَملَہ کرنے سے پَہلے اَپنے آپ کو تَيّار کرنا ۔ مُسَلّح کرنا ۔ ليَس کرنا ۔
Noun
بانہہ ۔ بازُو کا وہ حِصّہ جو کونی اور کلائی کے دَرمِيان ہوتا ہے ۔
3249.Forearmingv. a.
آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا
n.
پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ
Verb
حَملَہ کرنے سے پَہلے اَپنے آپ کو تَيّار کرنا ۔ مُسَلّح کرنا ۔ ليَس کرنا ۔
Noun
بانہہ ۔ بازُو کا وہ حِصّہ جو کونی اور کلائی کے دَرمِيان ہوتا ہے ۔
3250.Forearmsv. a.
آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا
n.
پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ
Verb
حَملَہ کرنے سے پَہلے اَپنے آپ کو تَيّار کرنا ۔ مُسَلّح کرنا ۔ ليَس کرنا ۔
Noun
بانہہ ۔ بازُو کا وہ حِصّہ جو کونی اور کلائی کے دَرمِيان ہوتا ہے ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.