English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next
3226.GuildshipNoun
بَرادری ۔ جَتھا پَن ۔
3227.Guilea.
بالا۔ بتا۔ دغا۔ حیلہ۔ جل۔ فریب۔ بہانہ۔ دغا بازی
Noun
فَریب ۔ دَغا ۔ مَکَر ۔ حیلہ سازی ۔ جُل ۔ چال ۔
3228.Guilefuladj.
فریبی۔ مکار۔ دغا باز۔ بہانے باز۔ حیلہ باز
Adjective
فَریبی ۔ مَکّار ۔ دَغا باز ۔
3229.GuilefullyAdverb
دَغا بازی سے ۔ حیلہ سازی سے ۔
3230.GuilefulnessNoun
دَغا بازی ۔ حیلہ سازی ۔
3231.Guilelessadj.
سیدھا سادہ۔ بھولا بھالا۔ صاف۔ بے ریا
Adjective
سیدھا سادھا ۔ بھولا بھالا ۔ بے ریا ۔ صاف ۔
3232.GuilelesslyAdverb
بھولپَن سے ۔ سادگی سے ۔ صَفائی سے ۔ بے ریائی سے ۔ بھولے پَن سے ۔
3233.GuilelessnessNoun
صَفائی ۔ بے ریائی ۔ بھولپَن ۔
3234.Guilesa.
بالا۔ بتا۔ دغا۔ حیلہ۔ جل۔ فریب۔ بہانہ۔ دغا بازی
Noun
فَریب ۔ دَغا ۔ مَکَر ۔ حیلہ سازی ۔ جُل ۔ چال ۔
3235.GuillemotNoun
گَلی موط ۔ تَنگ مَنقار آک ۔ شُمالی بحرِ اوقیانوس کے سواحِل کا آک خاندان کا دَریائی پَرِندہ جِس کی چُونچ نِسبتاً پَتلی ہوتی ہے ۔
3236.GuillocheNoun
گلوش ۔ عمارتی گُل کاری ۔ ایک قِسم کی تعمیری گُل کاری ۔ آڑھے تِرچھے نَمُونے والی ۔
3237.Guillotinen.
آدمیوں کے سر کاٹنے کی کل۔ گلوٹین
Noun
گَلو قاطع ۔ گَلوٹین ۔ گَردَن زَن ۔ جَلّاد مَشین ۔ آدمیوں کے گَلے کاٹنے کی مَشین ۔
Noun
گَلے کاٹنے کے لیے آپرَیشَن کا ایک آلَہ
Noun
کاغذ کاٹنے کی مشین جِس میں بھاری اور تیز پھل لگے ہوتے ہیں ۔
3238.Guillotinedn.

3239.Guillotinesn.

3240.Guillotiningn.

3241.Guiltn.
اپرادھ۔ پاپ۔ دوکھ۔ دوش۔ چوک۔ تقصیر۔ گناہ۔ خطا۔ جرم۔ قصور
Noun
جُرم ۔ تَقصیر ۔ قانون کی خلاف وَرزی ۔ گُناہ ۔ قَصُور ۔ خَطا ۔
3242.Guiltedn.
اپرادھ۔ پاپ۔ دوکھ۔ دوش۔ چوک۔ تقصیر۔ گناہ۔ خطا۔ جرم۔ قصور
Noun
جُرم ۔ تَقصیر ۔ قانون کی خلاف وَرزی ۔ گُناہ ۔ قَصُور ۔ خَطا ۔
3243.Guiltieradj.
پاپی۔ دوکھی۔ اپرادھی۔ مجرم۔ گنہگار۔ عاصی۔ فاسد۔ ملزم۔ قصور وار۔ تقصیر وار
Adjective
قَصُور وار ۔ مُجرِم ۔ خاطی ۔ گُنہاگار ۔ مُجَرمانہ ۔
3244.Guiltiestadj.
پاپی۔ دوکھی۔ اپرادھی۔ مجرم۔ گنہگار۔ عاصی۔ فاسد۔ ملزم۔ قصور وار۔ تقصیر وار
Adjective
قَصُور وار ۔ مُجرِم ۔ خاطی ۔ گُنہاگار ۔ مُجَرمانہ ۔
3245.Guiltilyadv.
گناہ گاری سے۔ تقصیر واری سے۔ مجرمانہ
Adverb
قَصُور واری سے ۔ مُجَرمانہ انداز سے ۔
3246.Guiltinessn.
گنہگاری۔ تقصیر واری
Noun
قَصُور واری ۔ خَطا کاری ۔ تَقصیر ۔ کوتاہی ۔
3247.Guiltinessesn.
گنہگاری۔ تقصیر واری
Noun
قَصُور واری ۔ خَطا کاری ۔ تَقصیر ۔ کوتاہی ۔
3248.Guiltingn.
اپرادھ۔ پاپ۔ دوکھ۔ دوش۔ چوک۔ تقصیر۔ گناہ۔ خطا۔ جرم۔ قصور
Noun
جُرم ۔ تَقصیر ۔ قانون کی خلاف وَرزی ۔ گُناہ ۔ قَصُور ۔ خَطا ۔
3249.Guiltlessadj.
نردوکھی۔ نراپرادھ۔ نربکار۔ معصوم۔ بے گناہ۔ بے قصور۔ پاک صاف
Adjective
بے قَصُور ۔ بے گُناہ ۔ معصُوم ۔ بے خَطا ۔
3250.Guiltlesslyadj.
معصومانہ۔ بے گناہی سے۔ بے جرمی سے
Adverb
معصُومی سے ۔ انجانے پَن سے ۔ لاعِلمی سے ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.