English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 Next | ||
3226. | Mimetically | Adverb نَقّالی کے طَور پَر ۔ ظاہری مُشابہَت کے لِحاظ سے |
3227. | Mimic | v. a. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ خاکہ اڑانا۔ (نقل اتارنا۔ نقالی کرنا۔ اندھی تقلید کرنا) n. سوانگیا۔ نقال۔ بہروپیا Verb مُنھ چَڑھانا ۔ مذاق کَرنا ۔ مذاق بنانا ۔ نَقَل اُتارنا ۔ |
3228. | Mimical | Adjective نَقلی ۔ جَعلی |
3229. | Mimicked | v. a. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ خاکہ اڑانا۔ (نقل اتارنا۔ نقالی کرنا۔ اندھی تقلید کرنا) n. سوانگیا۔ نقال۔ بہروپیا Verb مُنھ چَڑھانا ۔ مذاق کَرنا ۔ مذاق بنانا ۔ نَقَل اُتارنا ۔ |
3230. | Mimicker | Noun بہرُوپیا ۔ بھانڈ ۔ خاموش اداکار |
3231. | Mimicking | v. a. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ خاکہ اڑانا۔ (نقل اتارنا۔ نقالی کرنا۔ اندھی تقلید کرنا) n. سوانگیا۔ نقال۔ بہروپیا Verb مُنھ چَڑھانا ۔ مذاق کَرنا ۔ مذاق بنانا ۔ نَقَل اُتارنا ۔ |
3232. | Mimicry | Noun تَمَسخَر ۔ نَقالی کا کام ۔ ظاہری مُشابہَت |
3233. | Mimics | v. a. نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ خاکہ اڑانا۔ (نقل اتارنا۔ نقالی کرنا۔ اندھی تقلید کرنا) n. سوانگیا۔ نقال۔ بہروپیا Verb مُنھ چَڑھانا ۔ مذاق کَرنا ۔ مذاق بنانا ۔ نَقَل اُتارنا ۔ |
3234. | Miming | n. 1. ایک سوانگ 2. سوانگی۔ بہروپیا۔ مسخرہ۔ (نقال۔ بھانڈ) Noun نَقَل ۔ نَقّال ۔ بھانڈ ۔ مَسخَرہ ۔ مزاحیہ اداکار |
3235. | Mimographer | adj. تہدیدی۔ تہدید آمیز۔ دھمکی کا |
3236. | Mimosa | Noun مغلیاں ۔ ببُول ۔ کیکَر ۔ ببُول جِنس کا کوئی پَودا |
3237. | Mimosaceous | Adjective ببُول سے مُتعَلِق |
3238. | Mimusops | ميمو سوپس ۔ کھرنی |
3239. | Mina | Noun مینا ۔ قَدَر اور وَزَن کی ایک قدیم اکائی |
3240. | Minable, mineable | Adjective کان کُنی کے قابِل ۔ |
3241. | Minacity | n. تہدید آمیز ہونا۔ تہدید آمیزی |
3242. | Minar-e-pakistan | Noun, Name, Historical مینار پاکستان لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے ، 21 اکتوبر 1968ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ |
3243. | Minare pakistan | Noun مينار پاکستان ۔ يہ ايک بُلَند مينار ہے ۔ پاکستان کی تاريخ ميں اِسکا بڑا اہَم کردار ہے ۔ لاہور مِنٹو پارک ميں بَنا ہُوا مينار ۔ قرارداد پاکستان بھی اِسی مينار کے سائے ميں منظور ہوئی ۔ پاکستان کی پہچان مينار پاکستان ۔ |
3244. | Minaret | n. مینار۔ لاٹھ ۔ منارہ Noun مینارہ ۔ لاٹھ ۔ بُرج ۔ مینار ۔ |
3245. | Minareted | Adjective مینار دار |
3246. | Minarets | n. مینار۔ لاٹھ ۔ منارہ Noun مینارہ ۔ لاٹھ ۔ بُرج ۔ مینار ۔ |
3247. | Minatorily | Adverb دھَمکی کے انداز میں |
3248. | Minatory | adj. تہدیدی۔ تخویف آمیز۔ تہدید آمیز۔ دھمکی کا Adjective دھَمکانے والا ۔ دھَمکی آمیز ۔ دہشَت آمیز ۔ |
3249. | Mince | v. a. 1. قیمہ کرنا۔ کوفتہ کرنا۔ پارہ پارہ کرنا 2. بات کو چبا چبا جانا۔ چبا چبا کر باتیں کرنا۔ (تکلف سے گفتگو کرنا) v. n. ناز سے قدم دھرنا۔ اٹھکیلیوں سے چلنا۔ مٹکتے چلنا Verb قیمہ بنانا ۔ بھَرتہ بنانا ۔ کَم کَرنا ۔ تَخفیف کَرنا |
3250. | Mince pie | قیمے دار پائی |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.