English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next
3226.Res judicate , res adjudicataNoun
مِثل ۔ نظیر ۔ ایسا فیصل شُدہ مقدمہ جسے کسی مِلتے جلتے مقدمے میں بطو مثل پیش کیا جائے ۔
3227.Res publicaNoun
دولتِ مشترکہ ۔ ریاست ۔ مملکت ۔ جمہوریہ ۔
3228.Resailv. a.
جہاز‌کو پھیرنا۔
3229.ResalableAdjective
قابل فروختِ ثانی ۔ دوبارہ فروخت کے قابل ۔ دوبارہ فروخت ہو سکنے والا ۔
3230.Resalen.
نیلام ثانی۔ فروخت مکرر۔
Noun
پرانی اشیا کی فروخت ۔ دوبارہ فروخت کرنے کا عمل ۔ مکرر فروخت ۔
3231.Resalesn.
نیلام ثانی۔ فروخت مکرر۔
Noun
پرانی اشیا کی فروخت ۔ دوبارہ فروخت کرنے کا عمل ۔ مکرر فروخت ۔
3232.Resalutev. a.
سلام کا جواب دینا۔ وعلیکم کہنا۔ پھر سلام کرنا۔
3233.Rescindv. a.
کاٹنا۔ رد، موقوف یا منسوخ کرنا۔ اٹھا دینا۔ کالعدم کرنا۔
Verb
منسوخ کر دینا ۔ کالعدم کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
3234.RescindableAdjective
قابلِ منسوخی ۔ کالعدم کیے جانے / ہوجانے والا ۔ قابلِ تنسیخ ۔
3235.Rescindedv. a.
کاٹنا۔ رد، موقوف یا منسوخ کرنا۔ اٹھا دینا۔ کالعدم کرنا۔
Verb
منسوخ کر دینا ۔ کالعدم کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
3236.RescinderNoun
ناسِخ ۔ کالعدم / منسوخ کرنے والا ۔ فسخ کرنے والا ۔
3237.Rescindingv. a.
کاٹنا۔ رد، موقوف یا منسوخ کرنا۔ اٹھا دینا۔ کالعدم کرنا۔
Verb
منسوخ کر دینا ۔ کالعدم کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
3238.Rescindsv. a.
کاٹنا۔ رد، موقوف یا منسوخ کرنا۔ اٹھا دینا۔ کالعدم کرنا۔
Verb
منسوخ کر دینا ۔ کالعدم کر دینا ۔ ختم کر دینا ۔
3239.RescissionNoun
منسوخی ۔ تنسیخ ۔ کالعدم کر دینے کا عمل ۔ عملِ تنسیخ ۔
3240.Rescissoryadj.
ناسخ۔ کاٹ‌ڈالنے والا۔ رد کرنے والا۔
Adjective
ناسخ ۔ منسوخ کر دینے والا ۔
3241.Rescribev. a.
پھر لکھنا۔
3242.Rescriptn.
1. فرمان شاہی۔ منشور۔ حکم نامہ۔ فتویٰ پوپ
2. مثنیٰ۔ اتار۔
Noun
قید ۔ خطرے یا برائی سے بچانا ۔ جان بچانا ۔ نجات ۔
3243.Rescuableadj.
چھڑانے کے قابل۔ خلاص کرنے کے لائق۔
3244.Rescuev. a.
چھوڑنا۔
n.
3245.Rescue missionNoun
لاوارث بچوں کی بحالی کے لیے ۔ ایک شہری مذہبی ادراہ ۔
3246.Rescuedv. a.
چھوڑنا۔
n.
3247.Rescuern.
نجات دہندہ۔
Noun
بچانے ۔ جان بچانے والا ۔ نجات دہندہ ۔
3248.Rescuersn.
نجات دہندہ۔
Noun
بچانے ۔ جان بچانے والا ۔ نجات دہندہ ۔
3249.Rescuesv. a.
چھوڑنا۔
n.
3250.Rescuingv. a.
چھوڑنا۔
n.
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.