English to Urdu Translation

bi found in 675 words & 27 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.BimetallismNoun
دو دھاتی نِظام ۔
327.Bimillenary, bimillenialNoun, Adjective
دو ہَزار سالَہ ۔
328.BimillenniumNoun
دو ہَزار سال ۔
329.BimodalAdjective
(شُمارِيات) دو شُمارِ ياتی حالتوں والا ۔
330.BimolecularAdjective
(کِيمِيا) دو سالمی ۔
331.BimonthlyNoun
دو ماہی اشاعت ۔
adj.
دو ماہہ ۔ دو مہینے میں ایک دفعہ
332.BimotoredAdjective
دو موٹری ۔ جِس ميں دو موٹريں کام کَرتی ہوں ۔
333.Binn.
ٹوکرا ۔ کوٹھی ۔ کھتا ۔ صندوق
Noun
(ٹوکری) صَندُوق بَکس يا پيپا وَغيرَہ ۔
334.Binariesadj.
دوہرا ۔ جوڑا
Adjective
دوہرا ۔ جوڑے دار ۔
دو حرکتی ۔ دو گردشی
adj.
1. جوڑلا ۔ جوڑے دار ۔ توام
2. دو پتّیا
Adjective
(نَباتِيات) جُفت جُفت ۔ مَزدوج ۔
335.Binaryadj.
دوہرا ۔ جوڑا
Adjective
دوہرا ۔ جوڑے دار ۔
336.Binary digitNoun
(کَمپيُوٹَر) ثَنائی عدد ۔
337.Binary form دو حرکتی ۔ دو گردشی
338.Binary systemNoun
جوڑے دار نِظام ۔ دوہرا نِظام ۔
339.Binateadj.
1. جوڑلا ۔ جوڑے دار ۔ توام
2. دو پتّیا
Adjective
(نَباتِيات) جُفت جُفت ۔ مَزدوج ۔
340.BinauralLatin, L. Quod Vide
دو گوشی ۔ دو کان رَکھنا یا دونوں کانوں کے مُتعَلِق
Noun
دو گوشی ۔ دونوں کانوں کے لیے ۔
Adjective
دو گوشی ۔ دونوں کانوں سے ۔
341.Binaural broadcastingNoun
دو اُذنَہ نَشَرِيات ۔
342.Bindv. a.
1. باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
2. پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
3. پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
4. لپیٹنا ۔ باندھنا
5. باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
6. باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
7. جمانا
8. اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
9. احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
10 عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
Verb
رسی سے باندھنا ۔ ایسی چیز یا کتاب جس کو رسی یا کسی اور چیز سے باندھا جا سکے ۔
Verb
باندھنا يا رَسی يا کِسی لَچَکدار شے سے لَپيٹنا ۔
343.Bindern.
1. بندھنیا ۔ بندھن ہار ۔ باندھنے والا
2. بندھن ۔ پٹی ۔ بند
3. قابض
باندھنے والا ۔ جلد ساز ۔ ایسا شخص جو کتابوں کو باندھتا یا جوڑتا ہے ۔
Noun
باندھنے والا ۔ جِلد ساز ۔
344.Bindersn.
1. بندھنیا ۔ بندھن ہار ۔ باندھنے والا
2. بندھن ۔ پٹی ۔ بند
3. قابض
باندھنے والا ۔ جلد ساز ۔ ایسا شخص جو کتابوں کو باندھتا یا جوڑتا ہے ۔
Noun
باندھنے والا ۔ جِلد ساز ۔
345.BinderyNoun
دَفتَری خانَہ ۔ جِلد سازی کی جَگَہ ۔
346.Bindingn.
1.
2. گتا ۔ پٹھا ۔ جلد ۔ دفتی
adj.
واجب ۔ لازم ۔ واثق
Adjective
قابلِ پابندی ۔ لازمی واجب التعمیل ۔
Noun
جلد سازی ۔ جلد بنانے والا شخص ۔ کتابوں کو ٹھیک کرنے والا شخص ۔
Noun
بَندَھن ۔ پابَندی ۔ کِتاب کی جِلد ۔
v. a.
1. باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
2. پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
3. پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
4. لپیٹنا ۔ باندھنا
5. باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
6. باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
7. جمانا
8. اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
9. احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
10 عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
Verb
رسی سے باندھنا ۔ ایسی چیز یا کتاب جس کو رسی یا کسی اور چیز سے باندھا جا سکے ۔
Verb
باندھنا يا رَسی يا کِسی لَچَکدار شے سے لَپيٹنا ۔
347.Binding energyNoun
(طَبِعيات) تَرکيبی اِتحادی تَوانائی ۔
348.Binding energy of atomic nucleusNoun
وہ توانائی جو کِسی ایٹم کے مرکز کے مُختَلِف حِصّوں کو یکجا رکھتی ہے اور اِس کے تمام حِصّے دوبارہ علیحدہ ہو جائیں ۔
349.Binding- overVerb
مچلکہ لینا ۔ پابند کرنا ۔ کام کی پابندی کرنا ۔ وقت کا خیال رکھنا ۔
350.BindinglyAdverb
باندھے ہُوئے ۔ جَکڑے ہُوئے ۔
bi found in 675 words & 27 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.