English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.CoeducationallyAdverb
مخلوط تعلیم کے انداز میں۔
327.Coeducationsn.
لڑکوں اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم ۔ مخلوط تعلیم
Noun
مخلوط تعلیم۔ ایک جماعت میں مردوں اور عورتوں کی یکجا تعلیم۔
328.Coefficientn.
سر
Adjective
تعاونی۔ سر۔ مکرر۔ قدر۔
329.Coefficientsn.
سر
Adjective
تعاونی۔ سر۔ مکرر۔ قدر۔
330.CoelNoun
شکم ۔ جوفہ ۔ خالی جگہ ۔ بالخصُوص معدے یا جِسم کے کِسی اور حِصّے کا بڑا جوف ۔
331.CoelacanthNoun
ایک قسم کی مچھلی جس کے متعلق خیال تھا کہ وہ ناپید ہو چکی ہیں۔
332.CoelenterataNoun
مرجافیہ ۔ فراغی معائیہ ۔ لُعاب ماہی ۔ گُل نُما مرجان اور اِسی طرح کے دُوسرے جانور جِن کے صِرف ایک جوف ہوتا ہے ۔
333.CoelenterateNoun
بے ریڑھ کی ہڈی کے جانور۔ آبی جانور۔ مونگے۔
334.CoelenteronNoun
مرجانی جانور کا تھیلے جیسا شکمہ۔ قعرمعا۔ رودک۔
335.CoeliacNoun
شَکمی ۔ مَعائی ۔ کہفہ سے مُتعَلِق ۔
336.Coeliac diseaseNoun
مرض شکمی ۔ ایک ایسا مرض جِس میں کم سن بچے بعض قِسموں کی خوراک ہضم نہیں کر سکتے ۔
337.CoelioscopyNoun
پَیٹ کے اندرُونی اعضا کا مُعائنَہ
338.CoelomNoun
شکمک۔ معدہ صغیر۔ فراغہ۔
339.CoelostatNoun
سماقرار۔ مقوم السما۔
340.CoenoNoun
مُشتَرِک ، مُشتَرِک زِندگی ۔ بحری کائ کا ایک گروہ جِس کے اجسام ایک ایک خُلیہ پر مُشتَمِل ہوتے ہیں لیکِن وہ اِس طرح اِکٹھے رہتے ہیں جیسے وہ ایک ہی جِسم ہو ۔
341.CoenobiteNoun
خانقاہ نشین۔ تکیہ نشین۔ تکیہ دار۔
342.CoenocentrumNoun
جِسم مرکزی ۔ مُشتَرِک مرکزہ ۔
343.CoenzymeNoun
ہم انزیم۔ معاون خامرہ۔ ہم خامرہ۔
344.CoenzymesNoun
ہم خامرہ ۔ ایسے مادّے جو کِسی خامرے کے رویہ عمل آنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔
345.Coequaladj.
برابر ۔ یکساں ۔ ہم سر
Adjective
شریک مساوی۔ برابر۔ یکساں۔
346.CoequalityNoun
ہمسری۔ برابر۔ شراکت مساوی۔
347.Coequalsadj.
برابر ۔ یکساں ۔ ہم سر
Adjective
شریک مساوی۔ برابر۔ یکساں۔
348.Coercev. a.
جبر کرنا ۔ مجبور کرنا ۔ زیر کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ بل جوری کرنا ۔ بزور روکنا ۔ جبراً باز رکھنا ۔ مزاحم ہونا ۔ مزاحمت کرنا
Verb
جبر کرنا۔ دباوٴ ڈالنا۔ بزور روکنا۔
349.Coercedv. a.
جبر کرنا ۔ مجبور کرنا ۔ زیر کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ بل جوری کرنا ۔ بزور روکنا ۔ جبراً باز رکھنا ۔ مزاحم ہونا ۔ مزاحمت کرنا
Verb
جبر کرنا۔ دباوٴ ڈالنا۔ بزور روکنا۔
350.Coercesv. a.
جبر کرنا ۔ مجبور کرنا ۔ زیر کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ بل جوری کرنا ۔ بزور روکنا ۔ جبراً باز رکھنا ۔ مزاحم ہونا ۔ مزاحمت کرنا
Verb
جبر کرنا۔ دباوٴ ڈالنا۔ بزور روکنا۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.