English to Urdu Translation
col found in 334 words & 14 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 | ||
326. | Columbium | Noun کولمبیم دھات ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ |
327. | Columination | Noun سَتُون بَندی۔کِسی ساخت میں کالموں کی تَرتيب۔ |
328. | Column | n. 1. کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ 2. لاٹھ ۔ مینار 3. پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار 4. کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم Noun کالم ۔ خانہ ۔ اخبار کا مستقل موضوع یا عنوان والا حصہ ۔ |
329. | Columnar | adj. کھمب سا ۔ تھم سا ۔ ستون جیسا |
330. | Columnist | Noun کالَم نِگار۔صَحافی۔ايڈيٹر ۔ Noun نامہ نگار خصوصی ۔ کالم نگار ۔ کالم نویس ۔ |
331. | Columns | n. 1. کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ 2. لاٹھ ۔ مینار 3. پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار 4. کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم Noun کالم ۔ خانہ ۔ اخبار کا مستقل موضوع یا عنوان والا حصہ ۔ |
332. | Colure | Noun دائرہ السَمت۔کُرّہ فَلَک کا ايک بَڑا دائرہ۔ |
333. | Colustrum | Noun بوہل ۔ |
334. | Colza oil | Noun روغن کرنب ۔ بند گوبھی کے خاندان کے ایک پودے کے بیجوں کا تیل جو چراغ جلانے اور فولاد بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
col found in 334 words & 14 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.