English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Conductionsn.
چلانا ۔ پہنچانا
Noun
ایصال جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا اِنتقال ۔ رسائی ۔ ہیجان کا اِنتقال ۔
Noun
ایصال ۔ مُناسَب واسطوں میں سے حَرارَتِ نُور یا آواز کی لہروں کی تَرسیل
327.ConductiveAdjective
ایصالی ۔ ناقل ۔ موصلی ۔
328.ConductivityNoun
اِیصالیت ۔ مُوصلیَت ۔ ناقلیَت ۔
329.Conductorn.
1. رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا ۔ پیش رو ۔ اگوانی
2. منتظم ۔ مہتمم ۔ داروغہ
3. چلانے والا ۔ پہنچانے والا
Noun
موصل ۔ کَنڈکٹر ۔ رہنما ۔
Noun
مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے
330.ConductorialAdjective
موصلی ۔ ناقلی ۔ اِنصرامی ۔
331.Conductorsn.
1. رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا ۔ پیش رو ۔ اگوانی
2. منتظم ۔ مہتمم ۔ داروغہ
3. چلانے والا ۔ پہنچانے والا
Noun
موصل ۔ کَنڈکٹر ۔ رہنما ۔
Noun
مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے
332.ConductorshipNoun
رَہبری ۔ ناقلیت ۔ خِدمَتِ رَہنمائی ۔
333.Conductsn.
1. اہتمام ۔ انتظام ۔ ہدایت ۔ کار روائی ۔ پیشوائی ۔ رہنمائی ۔ اگوائی
2. چال ۔ چال چلن ۔ آچار ۔ وضع ۔ اطوار ۔ راہ و روش ۔ طور طریقہ
Verb
رَہبری کَرنا ۔ راہنمائی کَرنا ۔ سیادت کَرنا ۔
Noun
طرز عمل ۔ اطوار ۔ طور طریقہ ۔ چال چلن ۔
334.Conduitn.
نلی ۔ دمے ۔ نَے
Noun
نَالِی ۔ نَل ۔ پائپ ۔
Noun
تار دان ۔ آب گُزر ۔ نالی ۔ نلی ۔
335.Conduitsn.
نلی ۔ دمے ۔ نَے
Noun
نَالِی ۔ نَل ۔ پائپ ۔
Noun
تار دان ۔ آب گُزر ۔ نالی ۔ نلی ۔
336.ConduplicateAdjective
مَستوی دوتہا ۔ دوہرا تہ کیا ہوا ۔ لمبا لمبا تہ کیا ہوا ۔
337.ConduplicationNoun
تہ کَرنے کا عمل ۔ دو تہ کاری ۔
338.CondyioidNoun
ہَڈّی جَیسے اُبھار سے مِلتا ہُوا مَادَّہ
339.CondylarAdjective
قفلوی ۔
340.CondyleNoun
مُہرہ مفصل ۔ فلطاح ۔ ہڈی کا وہ سرا جو دوسری ہڈی میں جوڑ پر پھنسا ہوا ہوتا ہے ۔
341.CondylesNoun
قندالی ۔ قفلی ۔ مُہرہ مُفصل ۔
342.CondylomaNoun
آتشَکی آبلہ ۔ یہ آبلے نر میں عُضو تَناسَل کی کھال پر اور مادّہ میں دہلیز پر اور شَرَمگاہ پر پائے جاتے ہَیں
343.Condys fluidNoun
سوڈیم سلفیٹ اور سوڈیم پرمینگینیٹ کا تِجارتی نام جو جراثیم کش کے طَور پر اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
344.Condy`s fluidNoun
کونڈی کا سیال ۔ سوڈیم ہا پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا محلُول جو کی دافع تَعَفُّن ہے
345.Conen.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
346.Cone flowerNoun
گُل پَنج بزاری ۔ مَخروطی پُھول والا پودا ۔
347.Cone into forceVerb
نافذ ہونا ۔ جاری رہنا ۔
348.Conedn.
گجرڈول ۔ سکھر ۔ مخروط ۔ گول سکھر ۔ مخروط مستدیر
Noun
مَخروطہ ۔ مَخروطی پَھل ۔ چَلغوزہ ۔
Noun
مخرُوط ۔ ایسی شکل جِس کا بالائی حِصّہ نوکدار اور نِچلا حِصّہ گول ہو ۔
349.ConeiliativeAbbreviation
مصالحتی ۔
350.ConelradNoun
کونل ریڈ ۔ ریڈیو کا ہنگامی نشریاتی نظام ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.