English to Urdu Translation

mi found in 1,187 words & 48 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.MilldamNoun
پَن چَکّی کا بَند ۔ آبی گُزَر گاہ کو پار کرنے والا بَند
327.MilledAdjective
پِسا ہُوا ۔ جھَری دار ۔ دَندانہ دار ۔
v. a.
1. پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا
2. کل میں سے نکلنا۔ کل کے ذریعے سے بننا
3. بنانا۔ تیار کرنا
n.
امریکہ کا ایک سکہ
n.
1. چکی۔ چکلا۔ جانتا۔ دلیٹا۔ آسیا۔ کولھو۔ چاک
2. کارخانہ۔ (مل)
مِل ۔ چَکّی ۔ کارخانَہ ۔
Noun
مِل ۔ آسیا ۔ چَکّی ۔ مُکّہ بازی کَرنا
328.Millenariann.
وہ عیسائی جس کا یہ عقیدہ ہو کہ حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر پھر آکر ہزار برس قبل قیامت سلطنت کریں گے۔
Adjective
ہزاری ۔ ہزار سالہ ۔ ایک ہزار پَر مُشتَمِل ۔ ایک ہزار سے مُتعَلِق
329.MillenarianismNoun
اَلِف سعادَت کا عقیدہ ۔ مسیح کی ہزار سالہ حُکُومَت کا عقیدہ
330.Millenaryadj.
ہزار سالہ۔ ہزار برس کا
Adjective
ہَزاری ۔ ہَزار سالہ ۔ اَلفی ۔ ہَزارویں بَرسی
331.Millennian.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
332.MillennialAdjective
ہَزار سالہ ۔ اَلَف سَعادتی ۔ اَلَف سَعادت سے مُتعَلِق
333.MillennialismNoun
اَلَف سَعادتیّت
334.MillennialistNoun
اَلَف سَعادتی
335.MillenniallyAdverb
ہَزار سال میں ۔ اَلَف سَعادتانہ انداز سے
336.Millenniumn.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
337.Millenniumsn.
ہزار برس۔ وہ زمانہ جس میں حضرت عیسیٰ﷼ زمین پر آئیں گے۔
Noun
ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
338.Millepedn.
لکڑی کا ایک کیڑا۔ ہزارپا۔ (کھنکھجورا)
339.MilleporeNoun
ہَزار مسامی ۔ اَلف مسامی ۔ کثیر مرجان جو کئی شاخوں پَر پھیلتا ہے ۔ مساموں والا مُونگا
340.Millern.
1. پن چکی والا
2. ایک قسم کا کیڑا
Noun
پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین
341.Miller's-thumbNoun
جِنس کوٹَس کی ایک چھوٹی خاردار پَر والی تازہ پانی کی مَچھلی
342.Miller-abbot tubeNoun
رَبَڑ کی ایک ٹیُوب کا نام
343.MilleriteNoun
نِکَل سَلفائیڈ ۔ ایک قَلمی پیتَل رَنگ دھات
344.Millersn.
1. پن چکی والا
2. ایک قسم کا کیڑا
Noun
پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین
345.Millesimaladj.
ہزارواں
Noun, Adjective
ہَزارواں ۔ ہَزارواں حِصّہ
346.MillesimallyAdverb
ہَزارویں حِصّے کے طَور سے
347.Milletn.
باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں
ملٹ ۔ باجرا
Noun
باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس
348.Milletsn.
باجرا۔ منڈوا۔ کنگنی۔ کودوں
ملٹ ۔ باجرا
Noun
باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس
349.MilliampereNoun
بَرقی رو کی اکائی ۔ مِلی ایمپئیر
350.MilliardNoun
ایک ہَزار مِلین ۔ ایک بِلین
mi found in 1,187 words & 48 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.