English to Urdu Translation

over found in 349 words & 14 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14  
326.Overvaluedv. a.
حد سے زیادہ آنکنا یا قدر کرنا۔ مناسب سے زیادہ قیمت بڑھا دینا
327.Overvaluesv. a.
حد سے زیادہ آنکنا یا قدر کرنا۔ مناسب سے زیادہ قیمت بڑھا دینا
328.Overvaluingv. a.
حد سے زیادہ آنکنا یا قدر کرنا۔ مناسب سے زیادہ قیمت بڑھا دینا
329.Overveilv. a.
ڈھانکنا۔ موندنا
330.Overwatchv. a.
نگہبانی سے تھکا مارنا۔ حد سے زیادہ نگرانی کرنا
331.OverwearyAdjective
تھکن سے چور ۔ حد سے زیادہ تھکا ماندہ ۔
332.Overweenv. n.
رعونت میں آنا۔ خود تراشی کرنا۔ شیخی کرنا
333.Overweeningadj.
خود پسند۔ متکبر۔ مغرور۔ خودبین
334.Overweighv. a.
وزن میں زیادہ ہونا۔ غالب ہونا۔ معتبر ہونا
Verb
وزن میں بڑھ جانا ۔زیادہ بھاری ۔وزنی ہونا ۔
335.OverweightNoun
فاضل وزن ۔ قانونی مقدار سے زائد وزن ۔ زیادہ بھاری ۔
336.Overwhelmv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
337.Overwhelmedv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
338.Overwhelmingv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
339.Overwhelmsv. a.
1. دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
2. غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
340.OverwinterVerb
سردیاں گزارنا ۔ موسم سرما بسر کرنا ۔
341.Overworkv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
342.Overworkedv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
343.Overworkingv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
344.Overworksv. a.
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
345.Overwornadj.
گھسا ہوا۔ بوسیدہ۔ سال خوردہ۔ فرسودہ
346.Overwritev. a.
لکھی ہوئی چیز پر لکھنا۔ بے حد لکھنا۔ لکھ لکھ کر تھک جانا۔ کسی موضوع پر ضرورت سے زیادہ لکھنا
347.Overwroughtadj.
1. نہایت محنت سے بنا ہوا
2. سب طرف سے سجا ہوا
348.Overybuyv. a.
بہت گراں یا مہنگا خریدنا۔ ضرورت سے زیادہ خریدنا
349.Overzealousadj.
حد سے زیادہ دل سوز
over found in 349 words & 14 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.