English to Urdu Translation
| to found in 942 words & 38 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
| 326. | Tombed | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
| 327. | Tombing | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
| 328. | Tombless | Adjective بے قبر ۔ جسے قبر نصیب نہ ہوئی ہو ۔ بے گور ۔ |
| 329. | Tomblike | Adjective مزار کی مانِند ۔ مزار نُما ۔ |
| 330. | Tombolo | Noun تمبولو ۔ ریت یا کنکر بجری کی پٹڑی جو جزیرے کو خشکی سے ملاۓ یا دو جزیروں کو مُلحِق کرے ۔ |
| 331. | Tomboy | Noun شوخ اور چنچل لڑکی ۔ بُڑدنگی ۔ شریر قسم کی ۔ دھما چوکڑی مچانے والی لڑکی ۔ n. ہردلگی اور خرمست لڑکی |
| 332. | Tomboyish | Adjective بُڑدنگی ۔ شریر ۔ |
| 333. | Tomboyishness | Noun شوخی ۔ شرارت ۔ مکر و فن ۔ بُڑدنگاپن ۔ |
| 334. | Tombs | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
| 335. | Tombstone | n. قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار Noun لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔ |
| 336. | Tombstones | n. قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار Noun لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔ |
| 337. | Tomcat | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
| 338. | Tomcats | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
| 339. | Tomcatted | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
| 340. | Tomcatting | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
| 341. | Tomcod | Noun شمالی امریکا کے اوقیانوسی ساحلوں کے پانی میں پائی جانے والی چھوٹی خوردنی کاڈ مچھلی ۔ اسی نوع کی کوئی اور مچھلی ۔ |
| 342. | Tome | n. جلد۔ کتاب Noun کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔ |
| 343. | Tomentose | Adjective {حیاتیات } خملی ۔ کُرک دار ۔ چھوٹے چھوٹے پشمی روئیں دار بالوں سے پوری طرح ڈھکا ہوا ۔ |
| 344. | Tomentum | Noun خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوۓ لمبے ، نرم اور الجھے ہوۓ بالوں پر مُشتمل ہو ۔ |
| 345. | Tomes | n. جلد۔ کتاب Noun کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔ |
| 346. | Tomfool | n. بیوقوف۔ احمق۔ گاؤدی Noun, Adjective احمق ۔ گاوٴدی ۔ کاٹھ کا اُلّو ۔ بیوقوف ۔ غبی ۔ کودن ۔ |
| 347. | Tomicity | Noun زہَر آلُوگی ۔ زہریلا ہونے کی صِفت یا دَرجَہ |
| 348. | Tommed | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 349. | Tomming | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 350. | Tommy | Noun ٹامی ۔ برطانوی فوج کا سپاہی ۔ لقمہ یا روٹی کا ٹپکڑا ۔ راشن ۔ سامانِ خوراک ۔ |
| to found in 942 words & 38 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.