English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 Next | ||
3251. | Aleurone | Noun اناج ميں موجُود سُفيد چھوٹے دانے ۔ دَليا ۔ |
3252. | Aleurone grains | Noun بیضینہ ۔ پروٹین کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے جو تودوں ، بِالخصُوص اِس کے بیج میں خوراک کے ذخیرے کا کام دیتے ہیں ۔ |
3253. | Aleut | Noun اليُوت ۔ اليُوتی جَزيروں کا باسی ۔ |
3254. | Alewashed | adj. مدماتا ۔ شور بور ۔ مخمور |
3255. | Alewife | n. بھنگیرن ۔ ساقن |
3256. | Alewives | n. بھنگیرن ۔ ساقن |
3257. | Alexander | Noun کاک ٹيل جو کو کو کَريم ۔ ميٹھی کَريم يا برانڈی ۔ |
3258. | Alexander the great | Noun, Name, Greek, Historical سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کرلیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لیکر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئ۔ اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔ |
3259. | Alexandrian | Noun اسکَندَريائی ۔ اسکَندَريَہ ۔ مِصَّر سے مُتعلِق ۔ |
3260. | Alexandrine | n. چھتالا ۔ چھند Noun انگريزی شاعِری ميں شعر کی ايک قِسَم ۔ |
3261. | Alexandrite | Noun زَہَر جَد کی ايک قِسَم ۔ |
3262. | Alexia | ناخواندنی ۔ لَفَظ کوری ۔ لَفَظ کا اندھا پن Noun (امراضِيات) لَفظ کوری ۔ ايک دِماغی خَلَل ۔ ناخوانی ۔ |
3263. | Alexin | Noun (فعلِيات ۔ کيمِيا ) اليکسين ۔ خُوناب ميں موجُود بَعض اجزا ۔ |
3264. | Alexipharmic | Adjective تَرياقی ؛ مَرض يا زَہريلے اثرات کو زائل کَرنے والا ۔ دَرماں ۔ عِلاج ۔ |
3265. | Alfa | Noun الفا ۔ ابلاغِيات ميں( اے) کا نُمائيندَہ لَفظ ۔ |
3266. | Alfalfa | Noun بَرسيم ۔ فُصفُصَہ ۔ لُوسَن ۔ |
3267. | Alfet | n. اگنی پریکشا ۔ مجرم کی آزمایش کے واسطے گرم پانی میں ہاتھ ڈلوانا |
3268. | Alfileria | Noun الخَلال ۔ تيکھی گھاس ۔ |
3269. | Alfol | Noun المونیم کی باریک چادروں کا تِجارتی نام جِنھیں اِس طرح موڑا جاتا ہے کہ ہوا کے لیے مُتعدِد چھوٹی چھوٹی جگہیں بن سکیں ۔ |
3270. | Alfraganus | Noun, Name, Historical الفرغانی، 860ء ، اجرام فلکی کی حرکات پر تحقیق و تحریر۔ المامون کی زیرسرپرستی (813ء تا 833ء) بغداد میں ہونے والے زمین کے قطر کی پیمائش کے منصوبے میں شامل رہے۔ بغداد سے مصر واپس آکر 856ء میں اسطرلاب پر ایک تحقیقی شرح لکھی۔ 861ء کے دوران بناۓ گئے نیل پیما کی اپنی زیرنگرانی تعمیر کروائی۔ چاند پر موجود حفرہ الفرغانی (Alfraganus crater) انہی کے نام سے منسوب ہے |
3271. | Alfresco, al fresco | Adjective, Adverb کھُلی ہَوا ميں ۔ ميدان ميں ۔ صحَن ميں ۔ گھَر سے باہِر ۔ |
3272. | Alg | Noun درد ۔ مثلاً عصبی درد ۔ |
3273. | Algae | Noun اشنہ ۔ جلبک ۔ الجی ایسے پودے جِن میں پھُول کی طرح کی جڑیں نہیں ہوتیں ۔ Noun کائی ۔ الجی ۔ اُشنَہ ۔ جوہَڑ جالا ۔ جَل دُوب ۔ صُوفُ البَحَر ۔ |
3274. | Algaroba, , algarroba | Noun خَروب ۔ (پھَل اور پيڑ ) ميٹھی پھَلی دار دَرَخت خَرنوب ۔ |
3275. | Algebra | n. بیج گنت ۔ جبر و مقابلہ ۔ گہری گنتی الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔ Noun رِياضِياتی تَجزِيے کی شاخ جِس ميں حِسابی عمَل کو علامتوں کے ذَريعے ظاہِر کِيا جاتا ہے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.