English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next
3251.Convoyn.
1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست
2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا
3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست
v. a.
حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا
Verb
کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔
3252.Convoyedn.

3253.Convoyingn.

3254.Convoysn.

3255.Convulsev. a.
اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا
Verb
جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔
3256.Convulsedv. a.
اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا
Verb
جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔
3257.Convulsesv. a.
اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا
Verb
جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔
3258.Convulsingv. a.
اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا
Verb
جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔
3259.Convulsionn.
اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج
Noun
اینٹھن ۔ تشنج ۔ افراتفری ۔
Noun
تشنج ۔ اینٹھن ۔ بے ہوشی میں عُضلات کا شِدَّت سے اینٹھنا یا ڈھیلا پرنا ۔
3260.ConvulsionaryAdjective
ہل چل سے ۔ بیتابانہ ۔ تشنُّجی ۔
3261.ConvulsionsLatin
تَشَنُّج ۔ عُضلات کا غَیر اِرادی طَور پر سُکَڑنا ۔ تَشَنُّج جِس میں جِسَم میں اکڑَن اور اینٹھَن ہوتی ہے
n.
اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج
Noun
اینٹھن ۔ تشنج ۔ افراتفری ۔
Noun
تشنج ۔ اینٹھن ۔ بے ہوشی میں عُضلات کا شِدَّت سے اینٹھنا یا ڈھیلا پرنا ۔
3262.Convulsiveadj.
اینٹھن یا مروڑ سا
Adjective
تشنُّج زدہ ۔ مُتشنَج ۔ تشنُّجی ۔
3263.Convulsive therapyNoun
تَشَنَّجی طَریقَہ عِلاج ۔ مَرض کا بَرقی عِلاج ۔ ذہنی عارضہ کے عِلاج کا ایک طَریقَہ
3264.Conyn.
1. خرگوش ۔ سُسا
2. بھولا ۔ سیدھا سادہ
3265.Coov.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
3266.Cooedv.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
3267.CooerNoun
غوں غوں کَرنے والا ۔ آہستہ بولنے والا ۔
3268.Cooingv.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
3269.CooinglyAdverb
دھیمی آواز سے ۔ پیار محبت کے لہجے میں ۔
3270.Cookn.
بھٹیارا ۔ رسوئیا ۔ روٹی ہار ۔ باورچی ۔ نان بای ۔ طبّاخ
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ راندھنا ۔ پکانا ریندھنا ۔ رسوئی بنانا
2. بنانا ۔ گھڑنا ۔ موڑ توڑ کرنا ۔ ملمّع یا قلعی کرنا ۔ رنگ روغن کا دھوکا دینا
کک ۔ باورچی
Noun
باورچی ۔ طباخ ۔ نانبائی ۔
3271.Cook bookNoun
کتابِ طباخی ۔ کھانوں کی کتاب ۔ کھانا بنانے والی تراکیب کی کتاب ۔
3272.Cookedn.
بھٹیارا ۔ رسوئیا ۔ روٹی ہار ۔ باورچی ۔ نان بای ۔ طبّاخ
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ راندھنا ۔ پکانا ریندھنا ۔ رسوئی بنانا
2. بنانا ۔ گھڑنا ۔ موڑ توڑ کرنا ۔ ملمّع یا قلعی کرنا ۔ رنگ روغن کا دھوکا دینا
کک ۔ باورچی
Noun
باورچی ۔ طباخ ۔ نانبائی ۔
3273.Cookeriesn.
رسوئی کا کام ۔ پکانے کا فن ۔ باورچی گری ۔ طبّاخی ۔ بھٹیار پن ۔ پکانے کی حکمت ۔ نان پُزی۔
Noun
طباخی ۔ باورچی گری ۔ پکانے کا فن ۔
3274.Cookeryn.
رسوئی کا کام ۔ پکانے کا فن ۔ باورچی گری ۔ طبّاخی ۔ بھٹیار پن ۔ پکانے کی حکمت ۔ نان پُزی۔
Noun
طباخی ۔ باورچی گری ۔ پکانے کا فن ۔
3275.CookieNoun
کُکی ۔ چھوٹا ، چپٹا اور میٹھا کیک ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.