English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next
3251.Forebear, forbearNoun
اَسلاف ۔ مُورثِ اعلٰی ۔ باپ دادا ۔ اَباو اَجداد
3252.Forebodev. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
3253.Forebodedv. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
3254.ForeboderNoun
پَيش گو ۔ پَشِين گو ۔ اِطّلاع گو ۔
3255.Forebodesv. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
3256.ForebodingNoun, Adjective
پَيش گوئی ۔ شَگُون ۔ اِنتَباہ ۔ شُدنی ۔ دھَڑکا ۔ کھَٹکا ۔
v. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
3257.ForebodinglyAdverb
اِنتَباہ کرتے ہُوے ۔ اِطّلاع کرتے ہُوے ۔ خَبَر کرتے ہُوے ۔
3258.ForebrainNoun
پَيش دِماغ ۔ بَين دِماغ ۔ بَعد دِماغ ۔ دِماغ کے حِصّوں کے مُتعَلِق ۔
3259.Forecastv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
3260.Forecastedv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
3261.ForecasterNoun
موسمی پَيش گوئی کرنے والا ۔
3262.Forecastingv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
3263.Forecastlen.
جہاز کا اگلا حصہ
Noun
عَرشَہ ۔ جَہاز کی اَگلی جانِب ايک چھوٹا سا اُبھَرا ہُوا عَرشَہ ۔ جَہاز کا اَگلا حِصّہ جَہاں مَلّاحوں کے کمرے ہوتے ہيں ۔ عَرشے کی اُوپَر کی جانِب کا ڈھانچا ۔
3264.Forecastlesn.
جہاز کا اگلا حصہ
Noun
عَرشَہ ۔ جَہاز کی اَگلی جانِب ايک چھوٹا سا اُبھَرا ہُوا عَرشَہ ۔ جَہاز کا اَگلا حِصّہ جَہاں مَلّاحوں کے کمرے ہوتے ہيں ۔ عَرشے کی اُوپَر کی جانِب کا ڈھانچا ۔
3265.Forecastsv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
3266.Foreclosev. a.
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
Verb
گِروی جائيداد کو چھُڑا لينے کے حَق سے کِسی کو مَحرُوم کر دينا ۔ حَق چھِين لينا ۔ خارِج کر دينا ۔ بے دَخَل کر دينا ۔ روکنا ۔ باز رَکھنا ۔
3267.Foreclosedv. a.
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
Verb
گِروی جائيداد کو چھُڑا لينے کے حَق سے کِسی کو مَحرُوم کر دينا ۔ حَق چھِين لينا ۔ خارِج کر دينا ۔ بے دَخَل کر دينا ۔ روکنا ۔ باز رَکھنا ۔
3268.Foreclosesv. a.
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
Verb
گِروی جائيداد کو چھُڑا لينے کے حَق سے کِسی کو مَحرُوم کر دينا ۔ حَق چھِين لينا ۔ خارِج کر دينا ۔ بے دَخَل کر دينا ۔ روکنا ۔ باز رَکھنا ۔
3269.Foreclosingv. a.
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
Verb
گِروی جائيداد کو چھُڑا لينے کے حَق سے کِسی کو مَحرُوم کر دينا ۔ حَق چھِين لينا ۔ خارِج کر دينا ۔ بے دَخَل کر دينا ۔ روکنا ۔ باز رَکھنا ۔
3270.Foreclosuren.
گروی کی ضبطی۔ شئے مرہونہ کا ضبط یا قرق کرنا۔ حق انفکاک مسدود کرنا
3271.Foreclosuresn.
گروی کی ضبطی۔ شئے مرہونہ کا ضبط یا قرق کرنا۔ حق انفکاک مسدود کرنا
3272.ForedeckNoun
عَرشَہ ۔ جَہاز کے بالائی عَرشے کا اَگلا حِصّہ ۔
3273.ForedoVerb
فوريڈو ۔
3274.ForedoomVerb
مُقَدّر کر دينا ۔ بَد قِسمَتی کا پَہلے سے فَيصلہ ہو چُکنا ۔ اَزلی بَد نَصِيبی ۔ تَذمِيم و تَعذِيب ۔
3275.Forefathern.
باپ دادا۔ آبا و اجداد
Noun
آباو اَجداد ۔ باپ دادا ۔ سَلف ۔ جَدّ ۔ والِدَين ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.