English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next
3251.Inlandadj.
1. مفصل کا۔ دریا سے دور۔ ساحل سے دور۔ بھیتری۔ خشکی میں۔ وسط ملک کا۔ اندرونی۔ داخلی
2. ملکی۔ دیسی۔ دیس واری
n.
ملک کا اندرونی حصہ
Adjective
اندرُونی ۔ مُلک کے اندر کا ۔ سمُندر سے دُور ۔ اندرون مُلک کا ۔
3252.Inlandern.
سمندر کے کنارے سے دور رہنے والا۔ وسطی ملک کا باشندہ
Noun
اندرون مُلک کا باشِندہ ۔ مُلکی باشِندہ ۔
3253.Inlandsadj.
1. مفصل کا۔ دریا سے دور۔ ساحل سے دور۔ بھیتری۔ خشکی میں۔ وسط ملک کا۔ اندرونی۔ داخلی
2. ملکی۔ دیسی۔ دیس واری
n.
ملک کا اندرونی حصہ
Adjective
اندرُونی ۔ مُلک کے اندر کا ۔ سمُندر سے دُور ۔ اندرون مُلک کا ۔
3254.Inlawv. a.
حمایت قانون میں لینا
3255.Inlayn.
پچی کاری
v. a.
پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا
Verb
جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔
3256.Inlayern.
پچی کار۔ قلم کار۔ منبت کار
Noun
مُرصع ساز ۔ خاتم کار ۔ پِچی کار ۔ قلم کار ۔ منبّت کار ۔
3257.Inlayingn.
پچی کاری
v. a.
پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا
Verb
جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔
3258.Inlaysn.
پچی کاری
v. a.
پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا
Verb
جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔
3259.Inletn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
3260.Inletsn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
3261.Inlettingn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
3262.Inlexibility, inflexiblenessNoun
بے لَچَکی ۔ بے لوح پَن۔ کَڑا پَن ۔ سَختی ۔
3263.InlierNoun
طبق اندرُونی ۔ چَٹان کا طبق جو نئے طبقات میں پُوری طرح محصُور ہو ۔
3264.Inmaten.
ہم خانہ۔ ہم مسکن۔ مکین
Noun
مکین ۔ کِسی پناہ گاہ ، قید خانے میں رہنے والا ۔ ہم خانہ ۔
3265.Inmatesn.
ہم خانہ۔ ہم مسکن۔ مکین
Noun
مکین ۔ کِسی پناہ گاہ ، قید خانے میں رہنے والا ۔ ہم خانہ ۔
3266.Inmostadj.
بھیتری۔ اندرونی۔ مجازاً۔ قلبی۔ دلی۔ باطنی
Adjective
نہایَت اندرُونی ۔ دُور ترین اندر ۔ سطح حِصّہ سے دُور تَرین ۔ پوشیدہ ۔
3267.Innn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔ مسافر خانہ
اِن ۔ سرائے کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ
Noun
سراۓ ۔ کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ ۔
3268.Inn of courtلندَن کی چار قانُونی انجمنوں میں سے کوئی ایک ، جو طلبہ کو انگریزی وُکلا کے حلقے میں وکالت کرنے کے لیے داخِل کرتی ہیں ۔
3269.Inn-keeperان کيپر ۔ ،حافظ سرائے
3270.InnardsNoun
کِسی جِسم ، مشین کے اندرُونی اعضا ۔ احشاء ۔
3271.Innateadj.
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ فِطری طور پر جِسم سے مُتَعلِّق ۔ جنمی ۔ اصلی ۔
Noun
فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
3272.InnatelyAdverb
خِلقاً ۔ فِطرتاً ۔ جبلتاً ۔ ذاتی طور پر ۔
3273.InnatenessNoun
خلقی پَن ۔ فِطری پَن ۔ ذانیت ۔ فِطریت ۔
3274.Innavigableadj.
جس میں جہاز یا کشتی نہ چل سکے۔ ناقابل جہازرانی
3275.Inneradj.
اندرونی۔ باطنی۔ بھیتری۔ داخلی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندر کی طرف کِسی دُوسری چیز کے مُقابلے میں دُور تر ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    126    127    128    129    130    131    132    133    134    135    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.