English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next
3276.Algebraic numberNoun
الجَبری عدَد ۔
3277.Algebraic sumNoun
الجبرائی مجمُوعہ ۔ الجبرا کے اصُولوں کے مُطابِق جمع کا حِساب جِس میں منفی اور مُثبت کی علامتوں کا لحاظ رکھا گیا ہو ۔
3278.Algebraic, algebraicalAdjective
الجَبری ۔ الجَبرا سے مُتعلِق ۔
3279.AlgebraicallyAdverb
الجَبرے کی رُو سے ۔
3280.AlgebraistNoun
الجَبرا دان ۔ عِلم ِالجَبرا کا ماہِر ۔
3281.Algebrasn.
بیج گنت ۔ جبر و مقابلہ ۔ گہری گنتی
الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔
Noun
رِياضِياتی تَجزِيے کی شاخ جِس ميں حِسابی عمَل کو علامتوں کے ذَريعے ظاہِر کِيا جاتا ہے ۔
3282.AlgerianAdjective
الجَزائری ۔ الجيرِيا کا باشِندَہ ۔
3283.Algesiaدَرد حِسی ۔ تَکلیف یا دَرد کا زیادہ احساس
3284.Algesimeterایک آلہ جو دَرد کے احساس کے دَرجے کو رجِسٹَر کَرتا ہے
3285.Algidadj.
سردی زدہ ۔ لرزہ زدہ
لَرزہ زَدہ ۔ سَردی ملیریا یا بُخار میں جِسَم کا کانپنا جَبکہ جِسَم کا دَرجہ حرارَت زیادہ ہوتا ہے ۔ خصُوصاً ریکٹَم کا
Adjective
سَرد ۔ ٹھَنڈا ۔ سَردی زَدَہ ۔ ٹھِٹھرا ہُوا ۔ لَرزَہ زَدَہ ۔
3286.Algidityn.
لرزہ ۔ کپکپی ۔ جاڑا
3287.Algidity, algidnessNoun
لَرزَہ ۔ سَردی ۔ کَپکَپاہَٹ ۔ ٹھِٹھرے ہُوئے ہونے کی حالَت ۔
3288.AlginNoun
(کيمِيا) الجين ؛ آب باش لَعابی اجزا ميں سے کوئی ايک ۔
3289.AlginatesNoun
بحری گھاس سے حاصِل ہونے والے مادّے جِن کو آئس کریم بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3290.Algo-meterNoun
دَرد پيما ۔ الَم پيما ۔ دَرد کے اِحساس کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔
3291.Algo-metricAdjective
دَرد پيمائی سے مُتعلِق ۔
3292.Algo-phobiaNoun
دَرد تَرسی ۔ الَم تَرسی ۔ دَرد کا اِنتِہائی خَوف يا ڈَر ۔ خَوفِ دَرد ۔
3293.AlgolagniaNoun
(نَفسِيات) فاسَد جِنسی مُسَرَّت ۔ دَردِ شَہوی ۔ اذِيَت رَسائی ۔ اذِيَت طَلبی ۔
3294.AlgologistNoun
ماہِرِ اُشنِيات ۔ اِس شاخِ عِلم کا ماہِر ۔
3295.AlgologyNoun
اُشنيات ۔ عِلمِ نَباتاتِ بَحری ۔
3296.AlgonkianAdjective
الگُونکِيائی ۔ الگُونکی دَور يا نِظام ۔
3297.Algonquian, algonquin, algonkinAdjective
الگُونکِيائی ۔ ايلگَن کُوئين قَبيلے کا فَرد ۔
3298.AlgorismNoun
الگورزَم ۔ عربی اعشارِيَہ / اعداد ۔ تَخمينَہ کاری کا کوئی طَريقَہ ۔
3299.AlgorithmicAdjective
الگورزَمی ۔ الگورزَم سے مُتعلِق يا اُس کو کام ميں لاتے ہُوئے ۔
3300.AlhamyariName, Arabic, Chemistry, Historical
عرصہ حیات زیرتحقیق، حیان سے پہلے ہونے کا امکان غالب ہے۔ انکا شمار کیمیاء دان جابربن حیان کے معلمین میں کیا جاتا ہے۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.