English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next
3276.BlitzNoun
یلغار۔ اچانک حملہ۔ کوشش
Noun
يَلغار ۔ بھَر پُور کوشِش ۔
3277.Blitz kriegNoun
برق رفتار جنگ۔ غیر یقِینی تباہ کُن ہوائی حملہ۔
Noun
بَرق رَفتار جَنگ ۔
3278.BlizzardNoun
برفباد۔ شدید برفانی طُوفان ۔ ہوا اور برف کا شدید طُوفان
Noun
بَرَفباد ۔ شَديد بَرَفبانی طُوفان ۔
3279.BloVerb
دھَبَہ ڈالنا ۔ داغ لگانا۔ رُسوا کرنا۔
3280.Bloatv.n.
پھولنا ۔ اپھرنا
Noun
بُھولا ہُوا شخص یا کوئی چِیز ۔ اَبھارا ۔ نفخ ۔ شرابی
Verb
بھُولنا ۔ نفخ / اَبھارا ہونا ؛ ہوا یا پانی سے ۔
3281.Bloat.Adjective
بھُولا ہُوا ؛ موٹا کُبّا
3282.Bloatedv.n.
پھولنا ۔ اپھرنا
Noun
بُھولا ہُوا شخص یا کوئی چِیز ۔ اَبھارا ۔ نفخ ۔ شرابی
Verb
بھُولنا ۔ نفخ / اَبھارا ہونا ؛ ہوا یا پانی سے ۔
3283.Bloater, bloater white fishNoun
سفید بھُولا مچھلی۔ بڑی جِھیلوں کی سفید مچھلی ( جیسے رنکا مچھلی)
Noun
سَفيد پھُولا مَچھلی ۔
3284.Bloatingv.n.
پھولنا ۔ اپھرنا
Noun
بُھولا ہُوا شخص یا کوئی چِیز ۔ اَبھارا ۔ نفخ ۔ شرابی
Verb
بھُولنا ۔ نفخ / اَبھارا ہونا ؛ ہوا یا پانی سے ۔
3285.Bloatsv.n.
پھولنا ۔ اپھرنا
Noun
بُھولا ہُوا شخص یا کوئی چِیز ۔ اَبھارا ۔ نفخ ۔ شرابی
Verb
بھُولنا ۔ نفخ / اَبھارا ہونا ؛ ہوا یا پانی سے ۔
3286.Blobn.
کسی چیز کا گولا ۔ سیال چیز کا ایک قطرہ ۔ چھینٹ
Noun
قطرہ۔ چھِینٹ۔ بُلبُلا۔ چھالا۔ آبلا
Verb
قطروں یا چِھینٹوں سے داغدار بنا دینا
3287.Blobbedn.
کسی چیز کا گولا ۔ سیال چیز کا ایک قطرہ ۔ چھینٹ
Noun
قطرہ۔ چھِینٹ۔ بُلبُلا۔ چھالا۔ آبلا
Verb
قطروں یا چِھینٹوں سے داغدار بنا دینا
3288.Blobberlippedadj.
بڑ ہونٹا
3289.Blobbingn.
کسی چیز کا گولا ۔ سیال چیز کا ایک قطرہ ۔ چھینٹ
Noun
قطرہ۔ چھِینٹ۔ بُلبُلا۔ چھالا۔ آبلا
Verb
قطروں یا چِھینٹوں سے داغدار بنا دینا
3290.Blobnosen.
پکوڑا سی ناک
3291.Blobsn.
کسی چیز کا گولا ۔ سیال چیز کا ایک قطرہ ۔ چھینٹ
Noun
قطرہ۔ چھِینٹ۔ بُلبُلا۔ چھالا۔ آبلا
Verb
قطروں یا چِھینٹوں سے داغدار بنا دینا
3292.BlocNoun
اتحاد ۔ بلاک ۔ صُلح۔نامے کی بنیاد پر
3293.Blockn.
1. لکڑ ۔ کندہ
2. ڈھیر ۔ مادہ
3. گولا ۔ کالبوت ۔ کالبُد ۔ قالب
4. تختہ
5. لنگ ۔ لنگ کی لنگ ۔ النگ
6. اڈا ۔ چکس
7. کیلی ۔ خانہ ۔ لکڑی
8. آڑ ۔ روک ۔ باڑ
v. a.
اڑانا ۔ روکنا ۔ بند کرنا ۔ موندنا ۔ گھیرنا
Noun
بلاک (مشین) ۔ سہارا ۔ گولا ۔ قالب۔کلبوت
Noun
رسد رہکنا ۔ راستہ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کرنا ۔
Verb
راستہ روکنا ۔ رکاوٹ ڈالنا۔ روڑے اٹکانا
3294.Block and tackleNoun
چرخیاں اور رسّے جو وزنی چِیزیں اُٹھانے میں کام دیں
Noun
چَرخِياں اور رَسّے جو وَزنی چيزيں اُٹھانے ميں کام ديں ۔
3295.Block busterNoun
تباہ کار بم۔ اِنتہائی با اثر آدمی یا کوئی شے
Noun
(بول چال) تَباہ کار بَم ۔
3296.Block bustingNoun
نَسلی تَعصُب کی بِنا پَر کِسی کے مَکان جائيداد کو اونے پونے داموں بِکوانے کا مَعمُول ۔
3297.Block coefficientNoun
عدد جو بحری جہاز کے زیر آب حِصّے کے حُجم اور اِس کی لمبائی ۔
3298.Block diagramNoun
خانے دار شکل۔ کِسی نظام، اوزار ، کمپیوٹر یا پروگرام کا خاکہ
Noun
(کَمپِيُوٹَر) خانے دار شَکَل ۔
3299.Block diagramsNoun
مُربع شکلیں ۔ جِن سے کِسی آلے کے حِصّوں کی ترتیب اور اِن کا طریقہ کار ظاہِر ہوتا ہے ۔
3300.Block headNoun
کوڑ مغز۔ گنوار۔ بے مغز
Noun
کوڑھ مَغَز ۔ گَنوار ۔ احمَق ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.