English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next
3276.Chelating agentsچَنگالی عامَل ۔ یہ زہروں کے تَریاق کے طَور پر اِستَعمال کیے جاتے ہَیں
3277.CheliformAdjective
چنگل دار۔ چنگلی۔ پنجے کی شکل کا۔
3278.ChelleanAdjective
شیلی۔ دو دھاری پتھر کی کلہاڑی۔
3279.CheloidNoun
کِسی زخم پر کھال کی موٹی سی تہ ۔
3280.Chelonian.
کچھوؤں کی قسم
3281.ChelonianAdjective
سنگ پشتی۔ کچھوائی۔
3282.ChemicAdjective
کیمیائی۔
3283.Chemicaladj.
کیمیائی ۔ رساین کا
Adjective
کیمیاوی ۔
Noun
کیمیائی مادّہ۔
Noun
کوئی مادّہ اپنی کیمیائی شکل میں ۔ کیمیا دان ، اِن تمام مادوں کا مُطالعہ کرتا ہے جِن سے زمین ، کائنات اور زِندہ چیزیں بنی ہیں ۔
3284.Chemical analysisNoun
کیمیاوی تجزیہ ۔
3285.Chemical engineeringNoun
کیمیائی انجیرنی۔ علم کیمیا۔
3286.Chemical equationNoun
کیمیائی مساوات ۔ کِسی کیمیائی عمل کو اِس طرح لِکھنا کہ سیسے کی علامت کے دونوں طرف ایٹموں کی تعداد مساوی ہو ۔
3287.Chemical examinorNoun
ممتحن کیمیاوی ۔
3288.Chemical warfareNoun
کیمیائی جنگ۔ ایسی جنگ جس میں زہریلی گیس کا استعمال ہو۔
3289.Chemicallyadv.
کیمیا کے طور سے
Adverb
کیمیائی طریقے سے۔ کیمیائی عمل سے۔
3290.Chemicalspl.n.
کیمیا کی چیزیں
adj.
کیمیائی ۔ رساین کا
Adjective
کیمیاوی ۔
Noun
کیمیائی مادّہ۔
Noun
کوئی مادّہ اپنی کیمیائی شکل میں ۔ کیمیا دان ، اِن تمام مادوں کا مُطالعہ کرتا ہے جِن سے زمین ، کائنات اور زِندہ چیزیں بنی ہیں ۔
3291.ChemiluminescenceNoun
کیمیائی نورانیت۔ کیمیائی تنویر۔ کیمنورانیت۔
3292.Chemin de ferNoun
تاش کی قسم کا ایک کھیل جو بازی لگا کر کھیلا جاتا ہے۔
3293.Chemisen.
قمیض ۔ کُرتا
Noun
شمیض۔ قمیص۔ پیراہن۔
3294.Chemisesn.
قمیض ۔ کُرتا
Noun
شمیض۔ قمیص۔ پیراہن۔
3295.ChemismNoun
کیمزم۔ کیمیت۔ کیمیائی عمل۔
3296.ChemisorbVerb
کیمیائی انجذاب کرنا۔ کیمیائی ردّ عمل کے ذریعہ جزب کرنا۔
3297.ChemisorptionVerb
جذب کیمیائی۔ کیمیائی انجذاب۔
3298.Chemistn.
کیمیا گر ۔ رسائیتیا
Noun
کیمیا دان۔ عالم کیمیا۔ عطّار۔
3299.Chemistriesn.
علم کیمیا ۔ تت بست بدّیا ۔ رسان ودّیا رساین
Noun
کیمسٹری۔ علم کیمیا۔
Noun
کیمسٹری ۔ عِلم کیمیاء ۔ یہ سائنس کی وہ شاخ ہے جِس میں مادّے کی شناخت ، مادّے کی طَبعی اور کیمیائی خواص کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔
3300.Chemistryn.
علم کیمیا ۔ تت بست بدّیا ۔ رسان ودّیا رساین
Noun
کیمسٹری۔ علم کیمیا۔
Noun
کیمسٹری ۔ عِلم کیمیاء ۔ یہ سائنس کی وہ شاخ ہے جِس میں مادّے کی شناخت ، مادّے کی طَبعی اور کیمیائی خواص کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    127    128    129    130    131    132    133    134    135    136    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.