English to Urdu Translation
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 Next | ||
| 3276. | Gulf stream | Noun گَلف سَٹریم ۔ خَلیجی سیل یا رَو ۔ گَرَم سَمُندَری رَو جو خَلیج میکسیکو سے شُمال کی جانِب امریکا کے مَشرقی ساحِل کے ساتھ بہتی ہے ۔ |
| 3277. | Gulfed | n. 1. غار۔قعر۔ گڑھا۔ شگاف 2. خلیج۔ کھاڑی Noun خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
| 3278. | Gulfing | n. 1. غار۔قعر۔ گڑھا۔ شگاف 2. خلیج۔ کھاڑی Noun خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
| 3279. | Gulfs | n. 1. غار۔قعر۔ گڑھا۔ شگاف 2. خلیج۔ کھاڑی Noun خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
| 3280. | Gulfweed | Noun صوف البحر ۔ کائی ۔ بحری گھاس ۔ نَرسَل ۔ ایک بھُورے رَنگ کی سَمُندَری گھاس ۔ |
| 3281. | Gulfy | adj. بھنور سے بھرا ہوا۔ پر از گرداب Adjective خَلیجی ۔ |
| 3282. | Gull | n. v. a. ٹھگنا۔ چھلنا۔ فریب دینا Verb بیوقوف بنانا ۔ احمَق بنانا ۔ دھوکا دینا ۔ جُل دینا ۔ اُلُو بنانا ۔ Noun نوررَہ ۔ یاغو ۔ مُرغابی ۔ آبی پَرِندوں کی ٤۰ اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کے پَر بَڑے ، ٹانگیں پَتلی اور پَنجے جال نُما ہوتے ہیں ۔ |
| 3283. | Gullah | Noun گَلا ۔ سَمُندَری جَزائر ۔ جُنوبی کیرولائنا اور جارجیا کے ساحلی عِلاقوں میں رہنے والے حَبشیوں میں سے کوئی ایک ۔ اِن لوگوں کی انگریزی بولی ۔ |
| 3284. | Gullcatcher | n. ٹھگیا۔ چھلیا۔ دھوکے باز |
| 3285. | Gulled | n. v. a. ٹھگنا۔ چھلنا۔ فریب دینا Verb بیوقوف بنانا ۔ احمَق بنانا ۔ دھوکا دینا ۔ جُل دینا ۔ اُلُو بنانا ۔ Noun نوررَہ ۔ یاغو ۔ مُرغابی ۔ آبی پَرِندوں کی ٤۰ اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کے پَر بَڑے ، ٹانگیں پَتلی اور پَنجے جال نُما ہوتے ہیں ۔ |
| 3286. | Gullet | n. 1. نرخرا۔ حلق۔ حلقوم۔ نرکسی 2. نالی۔ براہ۔ نلیا Noun نَرخَرا ۔ حَلقوم ۔ حَلَق ۔ ٹیٹوا ۔ غَذا کی نالی ۔ نالی ۔ نالہ ۔ گھاٹی ۔ Noun گَلا ۔ غَذا کی نالی ۔ نَرخَرا ۔ ایسوفَیگَس |
| 3287. | Gulleting | n. 1. نرخرا۔ حلق۔ حلقوم۔ نرکسی 2. نالی۔ براہ۔ نلیا Noun نَرخَرا ۔ حَلقوم ۔ حَلَق ۔ ٹیٹوا ۔ غَذا کی نالی ۔ نالی ۔ نالہ ۔ گھاٹی ۔ Noun گَلا ۔ غَذا کی نالی ۔ نَرخَرا ۔ ایسوفَیگَس |
| 3288. | Gullets | n. 1. نرخرا۔ حلق۔ حلقوم۔ نرکسی 2. نالی۔ براہ۔ نلیا Noun نَرخَرا ۔ حَلقوم ۔ حَلَق ۔ ٹیٹوا ۔ غَذا کی نالی ۔ نالی ۔ نالہ ۔ گھاٹی ۔ Noun گَلا ۔ غَذا کی نالی ۔ نَرخَرا ۔ ایسوفَیگَس |
| 3289. | Gulley | Noun نالی ۔ بدر رو ۔ پرنالہ ۔ |
| 3290. | Gullibility | Noun بھولپَن ۔ سادہ لوحی ۔ سادہ مِزاجی ۔ |
| 3291. | Gullible | Adjective سادا مِزاج ۔ سادا دِل ۔ سیدھا سادا ۔ بھولا ۔ سادہ لوح ۔ مُورَکھ ۔ کَم فَہم ۔ |
| 3292. | Gullibly | Adverb بھولپَن سے ۔ سادہ لوحی سے ۔ سادگی سے ۔ |
| 3293. | Gullied | n. 1. نالی 2. چھرا Noun زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| 3294. | Gullies | n. 1. نالی 2. چھرا Noun زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| 3295. | Gulling | n. v. a. ٹھگنا۔ چھلنا۔ فریب دینا Verb بیوقوف بنانا ۔ احمَق بنانا ۔ دھوکا دینا ۔ جُل دینا ۔ اُلُو بنانا ۔ Noun نوررَہ ۔ یاغو ۔ مُرغابی ۔ آبی پَرِندوں کی ٤۰ اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کے پَر بَڑے ، ٹانگیں پَتلی اور پَنجے جال نُما ہوتے ہیں ۔ |
| 3296. | Gulls | n. v. a. ٹھگنا۔ چھلنا۔ فریب دینا Verb بیوقوف بنانا ۔ احمَق بنانا ۔ دھوکا دینا ۔ جُل دینا ۔ اُلُو بنانا ۔ Noun نوررَہ ۔ یاغو ۔ مُرغابی ۔ آبی پَرِندوں کی ٤۰ اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کے پَر بَڑے ، ٹانگیں پَتلی اور پَنجے جال نُما ہوتے ہیں ۔ |
| 3297. | Gully | n. 1. نالی 2. چھرا Noun زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| 3298. | Gullying | n. 1. نالی 2. چھرا Noun زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| 3299. | Gulosity | Noun پیٹو پَن ۔ پُر خوری ۔ شِکَم پُری ۔ حِرص ۔ |
| 3300. | Gulp | n. 1. ہپا۔ گپا۔ کور۔ گٹک۔ لقمہ۔ گھونٹ۔ جرعہ 2. رد۔ قے۔ الٹی v. a. نگلنا۔ ہپ کر جانا۔ بھسکنا۔ ڈھکوسنا۔ ایک گھونٹ کر جانا Verb ہَڑپ کَر جانا ۔ جَلدی جَلدی بَڑے نِوالے نِگلنا ۔ بَدِقَّت حَلق سے اُتارنا ۔ |
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.