English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 Next | ||
3301. | Reset | v. a. جواہر کو پھر سے جڑنا۔ پھر سے جمانا۔ تیز کرنا۔ Verb دوبارہ ترتیب دینا ۔ مرتب کرنا ۔ جیسے کسی ہیرے کو دوبارہ زیور میں لگانا ۔ |
3302. | Resets | v. a. جواہر کو پھر سے جڑنا۔ پھر سے جمانا۔ تیز کرنا۔ Verb دوبارہ ترتیب دینا ۔ مرتب کرنا ۔ جیسے کسی ہیرے کو دوبارہ زیور میں لگانا ۔ |
3303. | Resetter | Noun مرتب نو ۔ دوبارہ ترتیب دینے والا ۔ |
3304. | Resetting | v. a. جواہر کو پھر سے جڑنا۔ پھر سے جمانا۔ تیز کرنا۔ Verb دوبارہ ترتیب دینا ۔ مرتب کرنا ۔ جیسے کسی ہیرے کو دوبارہ زیور میں لگانا ۔ |
3305. | Resettle | v. دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔ |
3306. | Resettled | v. دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔ |
3307. | Resettles | v. دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔ |
3308. | Resettling | v. دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔ |
3309. | Reshape | v. a. دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔ Verb تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔ |
3310. | Reshaped | v. a. دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔ Verb تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔ |
3311. | Reshapes | v. a. دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔ Verb تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔ |
3312. | Reshaping | v. a. دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔ Verb تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔ |
3313. | Reship | v. پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔ Verb دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔ |
3314. | Reshipment | Noun جہاز کے ذریعے سامان کی دوبارہ ترسیل ۔ دوبارہ کسی سمندری جہاز پر روانگی ۔ باز ترسیل ۔ |
3315. | Reshipped | v. پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔ Verb دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔ |
3316. | Reshipping | v. پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔ Verb دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔ |
3317. | Reships | v. پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔ Verb دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔ |
3318. | Reshuffle | v. a. کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔ |
3319. | Reshuffled | v. a. کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔ |
3320. | Reshuffles | v. a. کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔ |
3321. | Reshuffling | v. a. کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔ |
3322. | Reside | v. n. 1. ٹکنا۔ بسنا۔ رہنا۔ سکونت کرنا۔ بودباش کرنا۔ استھان جائے سکوت۔ 2. رہنا۔ ہونا۔ Verb رہنا ۔ قیام ہونا ۔ سکونت کرنا ۔ مستقل قیام رکھنا ۔ |
3323. | Resided | v. n. 1. ٹکنا۔ بسنا۔ رہنا۔ سکونت کرنا۔ بودباش کرنا۔ استھان جائے سکوت۔ 2. رہنا۔ ہونا۔ Verb رہنا ۔ قیام ہونا ۔ سکونت کرنا ۔ مستقل قیام رکھنا ۔ n. 1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔ 2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔ Noun رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔ |
3324. | Residence | n. 1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔ 2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔ Noun رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔ |
3325. | Residency | Noun جائے قیام ۔ جائے رہایش ۔ عموماً سرکاری قیام گاہ ۔ n. 1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔ 2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔ Noun رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔ |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.