English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.BlockishlyAdverb
احمَقانَہ طَور پَر ۔
3327.Blocksn.
1. لکڑ ۔ کندہ
2. ڈھیر ۔ مادہ
3. گولا ۔ کالبوت ۔ کالبُد ۔ قالب
4. تختہ
5. لنگ ۔ لنگ کی لنگ ۔ النگ
6. اڈا ۔ چکس
7. کیلی ۔ خانہ ۔ لکڑی
8. آڑ ۔ روک ۔ باڑ
v. a.
اڑانا ۔ روکنا ۔ بند کرنا ۔ موندنا ۔ گھیرنا
Noun
بلاک (مشین) ۔ سہارا ۔ گولا ۔ قالب۔کلبوت
Noun
رسد رہکنا ۔ راستہ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کرنا ۔
Verb
راستہ روکنا ۔ رکاوٹ ڈالنا۔ روڑے اٹکانا
n.
عبارت یا لفظ بڑے حروف میں جس کا ہر حرف الگ الگ ہو
3328.Blocktinn.
ڈبل یا موٹا ٹین
3329.BlockyAdjective
دھبے دار فوٹو۔ گٹھیلا۔ شکل اور حجم میں بالکل بلاک کی مانند
Adjective
گَٹھيلا ۔ شَکَل اور حَجَم ميں بِلکُل بلاک جيسا ۔
3330.Bloe gunNoun
نَلکی جِسے پھُونک کَر گولے دُور پھينکے جاتے ہيں ۔
3331.Bloken.
جہاز کا کپتان ۔ مرد آدمی ۔ مرد خد
Noun
(عوامی) (عام طور پر برطانوی) مرد ۔ شخص۔ فرد
Noun
(عام طَور بَرطانوی) مَرد ۔ ساتھی ۔ شَخَص ۔
3332.Blokesn.
جہاز کا کپتان ۔ مرد آدمی ۔ مرد خد
Noun
(عوامی) (عام طور پر برطانوی) مرد ۔ شخص۔ فرد
Noun
(عام طَور بَرطانوی) مَرد ۔ ساتھی ۔ شَخَص ۔
3333.BlokishAdjective
بے و قوف ۔ بلاک جیسا۔ احمق ۔ کُند ذہن
3334.BlokishlyAdverb
احمقانہ طورپر ۔ بےوقوفی سے
3335.BlondNoun, Adjective
گورا ۔ بھورے بالوں اور سفید رنگت والا۔ گورے رنگ اور سنہری بالوں والی۔
3336.Blond, blondeNoun, Adjective
گورا ۔ گورے رَنگ اور سُنہرے بالوں والا ۔
3337.Blondeadj.
گوری
n.
ریشمی فیتہ یا کنارہ
3338.Blonderadj.
گوری
n.
ریشمی فیتہ یا کنارہ
3339.Blondesadj.
گوری
n.
ریشمی فیتہ یا کنارہ
3340.Blondestadj.
گوری
n.
ریشمی فیتہ یا کنارہ
3341.Blondlacen.
ریشم کی لیس
3342.Blooda.
1. لہو ۔ رُدھر ۔ رکت ۔ خون
2. گھرانا ۔ بنس ۔ گوت ۔ خاندان ۔ کل ۔ نسل
3. اُتم کل ۔ عالی خاندان ۔ اچھی نسل یا ذات ۔ اچھا کھیت (stallion)
4. تیہا (anger) ۔ جوش ۔ غصہ
5. غصیل ۔ آگ بگولا
6. ہتّیا ۔ بَدھ ۔ خون ۔ قتل
7. خون کے رنگ کا عرق، پانی، رس یا ست ۔ لال پانی ۔ گلابی
بلڈ ۔ خُون ۔
Noun
خُون ۔ لہوُ۔ دم۔ جسم کی رگ رگ میں دوڑنے والا مائع ۔گھرانہ۔ اولاد۔ تولید
Noun
لہو ۔ خون ۔
Noun
خُون ۔ دم ۔ لہو ۔
Verb
خُون نکالنا ۔ خُون بہانا۔ لہُو لگانا
Noun
خُون ۔ لَہُو ۔ دَم ۔ اِنسانی جِسَم میں٤ سیر خُون ہوتا ہے ۔
3343.Blood brotherNoun
سَگا بھائی ۔ خُونی رِشتے سے بھائی ۔
3344.Blood feudNoun
خُونی بَير ۔ خاندانی يا قَبائلی عداوَت ۔
3345.Blood group, blood typeNoun
خُون کی قِسَم ۔ خُون کا گَرُوپ ۔
3346.Blood guiltinessNoun
قَتَل کا مُجرِم ہونے کی حالَت ۔
3347.Blood heatNoun
طَبعی حَرارَت ۔ خُون کی گَرمائی ۔
3348.Blood lettingNoun
فَصَد ۔ لَہُو کاری ۔ نَشتَر زَنی ۔
3349.Blood lineNoun
شَجرَہ ۔ حَسَب و نَسَب ۔
3350.Blood mobileNoun
خُون فَراہَم گاڑی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.