English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.ChenopodiaceousAdjective
چقندر۔ کرنڈ۔ بتھوا۔
3327.Chenopodium oilNoun
روغن خرفہ ۔ جِسے دیدان شِکم کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3328.Chequen.
ہنڈی ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل ۔ ٹیپ
چک ۔چيک ۔
Noun
چیک۔ اجازت نامہ۔ ہنڈی۔
Noun
چیک ۔
3329.Cheque bookNoun
چیک نامہ ۔ جس سے بنک سے رقم نکلواتے ہیں ۔
3330.Cheque, bearerNoun
حاملی چیک ۔ حامل چیک ۔
3331.Cheque, blankNoun
سادہ چیک ۔
3332.Cheque, generally crossedNoun
عمودی خط کشیدہ چیک ۔
3333.Cheque, specially crossedNoun
خصوصی خط کشیدہ چیک ۔
3334.Chequerv. a.
آڑے ہاتھ ڈالنا یا کھینچنا ۔ شطرنج کی بساط کی مانند رنگ برنگ کرنا ۔ چار خانہ یا شکر پارے بنانا ۔ چوک پورنا ۔ دو رنگا کرنا ۔چَپ، ابلق یا ابری بنانا ۔ بوقلموں کرنا ۔ رنگ برنگا بنانا
Noun
بساط ۔ بساط شطرنج۔ گوٹ۔
3335.Chequesn.
ہنڈی ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل ۔ ٹیپ
چک ۔چيک ۔
Noun
چیک۔ اجازت نامہ۔ ہنڈی۔
Noun
چیک ۔
3336.Cherenkov counterNoun
ایک آلہ جو اِس کے اصُول کی مدد سے ایٹمی ذرّات کے گُزرنے کے عمل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔
3337.Cherenkov radiationNoun
چیر نکوف اشعاع ۔ وہ روشنی یا اشعاع جو اِس وقت پیدا ہوتی ہے جب کوئی چارج شُدہ ایٹمی ذرہ کِسی شفاف مادّے میں ۔
3338.Cherishv. a.
1. پوسنا ۔ پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ سینا
2. پیارا سمجھنا ۔ عزیز جاننا یا رکھنا ۔ جی یا دل میں رکھنا ۔ آنکھ کی پُتلی یا تارا سمجھنا ۔ ہتھیلی کا چھالا بنانا
Verb
نوازنا۔ پالنا پوسنا۔ عزیز رکھنا۔
3339.Cherishedv. a.
1. پوسنا ۔ پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ سینا
2. پیارا سمجھنا ۔ عزیز جاننا یا رکھنا ۔ جی یا دل میں رکھنا ۔ آنکھ کی پُتلی یا تارا سمجھنا ۔ ہتھیلی کا چھالا بنانا
Verb
نوازنا۔ پالنا پوسنا۔ عزیز رکھنا۔
3340.Cherishern.
1. پالک ۔ پالن ہار ۔ ان داتا ۔ دتار ۔ مربّی ۔ پرورش کنندہ
2. پرور ۔ نواز
3341.Cherishesv. a.
1. پوسنا ۔ پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ سینا
2. پیارا سمجھنا ۔ عزیز جاننا یا رکھنا ۔ جی یا دل میں رکھنا ۔ آنکھ کی پُتلی یا تارا سمجھنا ۔ ہتھیلی کا چھالا بنانا
Verb
نوازنا۔ پالنا پوسنا۔ عزیز رکھنا۔
3342.Cherishingv. a.
1. پوسنا ۔ پالنا ۔ پرورش کرنا ۔ سینا
2. پیارا سمجھنا ۔ عزیز جاننا یا رکھنا ۔ جی یا دل میں رکھنا ۔ آنکھ کی پُتلی یا تارا سمجھنا ۔ ہتھیلی کا چھالا بنانا
Verb
نوازنا۔ پالنا پوسنا۔ عزیز رکھنا۔
3343.CherishinglyAdverb
محبت اور پیار سے۔
3344.CherokeeNoun
چروکی۔ چروکی لوگوں کی بولی۔
3345.Cherokee roseNoun
چروکی گُلاب۔ نرم تنے والا سفید بیلیا۔ مجلاً غلاب۔
3346.Cherootn.
چُرٹ (Cor.)
Noun
سگار۔ چُرٹ۔ ایک قسم کا سگار۔
3347.Cherootsn.
چُرٹ (Cor.)
Noun
سگار۔ چُرٹ۔ ایک قسم کا سگار۔
3348.Cherrieradj.
سرخ ۔ لال
n.
آلو بالو ۔ شاہ دانہ ۔ نش دانہ
Noun
چیری۔ شاہ دانہ۔ تاش دانہ۔
3349.Cherriesadj.
سرخ ۔ لال
n.
آلو بالو ۔ شاہ دانہ ۔ نش دانہ
Noun
چیری۔ شاہ دانہ۔ تاش دانہ۔
3350.Cherriestadj.
سرخ ۔ لال
n.
آلو بالو ۔ شاہ دانہ ۔ نش دانہ
Noun
چیری۔ شاہ دانہ۔ تاش دانہ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.