English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.CoordinatorNoun
رابط ۔ ہم آہنگی پیدا کَرنے والا ۔ رابطہ کار ۔
3327.Coosv.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
3328.Cootn.
1. پن ڈُبا ۔ مرغ آبی ۔ چاہا ۔ زاغ آبی
2. سادہ لوح ۔ گاؤدی
Noun
کُوٹ ۔ گَنجی مُرغابی ۔ پن ڈُبی ۔
3329.CootieNoun
بال کیڑا ۔ جُوں ۔
3330.Cootsn.
1. پن ڈُبا ۔ مرغ آبی ۔ چاہا ۔ زاغ آبی
2. سادہ لوح ۔ گاؤدی
Noun
کُوٹ ۔ گَنجی مُرغابی ۔ پن ڈُبی ۔
3331.CopNoun
انٹی ۔ کُکڑی ۔ سوت کی تکونی پنڈی یا انٹی جو کاتنے کے لیے تکلے پَر چڑھائی جاتی ہے ۔
Noun
سوت کی پِنڈی یا انٹی جو تکلے پر چڑھاتے ہیں ۔
3332.Copaas cardNoun
گول بُٹّھا یا دَفتی ۔ جَہازی سَمت نُما کے محوَر پَر لَگاتے ہیں ۔
3333.CopaceticAdjective
ہر طرح اِطمینان بخش ۔ مُکمل اِطمینان بخش ۔
3334.CopaibaNoun
برازیلی بلسان ۔ تیلیا رال جو خشبودار اور مزے کی ہوتی ہے ۔ گرم مَرطوب علاقوں میں کوپیفیرا کے درختوں سے حاصل کی جاتی ہے ۔
3335.Copaln.
ایک قسم کا گوند جو اکثر رنگ میں ڈالتے ہیں
Noun
قدرتی رال ۔ سَندرُوس ۔ چمکدار رال جو وارنش بنانے کے کام آتی ہے ۔
Noun
برازیلی بلساں ۔ ایک قِسم کا گوند جو وارنِش بنانے کے کام آتا ہے ۔
3336.Coparcenaryn.
بپوتی ساجھا ۔ شرکت ورثہ
Noun
مُشتَرکہ وراثت ۔ ساجھے داری ۔ حِصہ داری ۔
3337.Coparcenern.
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
Noun
شریک وارث ۔ شریک ورثہ ۔
3338.Copartnern.
ساجھی ۔ ببھاگی ۔ انسی ۔ حصے دار ۔ شریک
Noun
مُشتَرکہ حِصہ دار ۔ ساجھے دار ۔ شریک ۔
3339.Copartnershipn.
ساجھا ۔ شراکت ۔ شرکت ۔ حصہ ۔ اشتراک
Noun
ساجھے داری ۔ شراکت ۔ رفاقت ۔
Noun
شراکتِ باہمی ۔ ساجھے داری ۔ حصہ داری
3340.Copen.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
3341.Copedn.

چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
3342.CopernicanAdjective
ماہر فلکیات ۔ کوپرنیکس کے مُتعلّق ۔ جس نے یہ ثابت کیا تھا کہ زمین اور سیّارے سورج کے گِرد گھومتے ہیں ۔
3343.Copernican systemNoun
کوپرنیکی نِظام ۔ کوپر نیکس کا نِظام شمسی ، بطلیموسی نِظام کے تحت سُورج اور سیّارے زمین کے گِرد گھُومتے تھے نے یہ نظریہ پیش کیا ۔
3344.Copesn.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
n.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
3345.Copestonen.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
3346.Copiedv. a.
1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
3. اصل ۔ مسودہ
Noun
کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔
Noun
نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی
3347.Copiern.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
3348.Copiesv. a.
1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
3. اصل ۔ مسودہ
Noun
کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔
Noun
نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی
3349.CopilotNoun
معاون طیّارچی ۔ معاون ہوا باز ۔ طیّارہ باز کا مدد گار ۔
3350.Copingn.
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Noun
منڈیر ۔ چَھجَا ۔ سر دیوار ۔
Noun
منڈیر ۔ سردیوار ۔ دیوار کا سب سے اُوپر کا حِصّہ جِسے بالعمُوم ڈھلواں بناتے ہیں تا کہ بارِش کا پانی اِس کے اُوپر ٹھہرنے نہ پاۓ ۔
n.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
n.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.