English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next
3326.Introductory, introductiveAdjective
تعارُفی ۔ مُبادیاتی ۔ تمہیدی ۔ اِبتدائی ۔ مُقدماتی ۔
3327.IntroitNoun
مناجات ۔ عِشاۓ رُبّانی کا کا پہلا حِصّہ ۔
3328.IntroitusNoun
مَدخَل ۔ مولَج ۔ جِسَم میں داخَل ہونے کا کوئی سوراخ ۔ کِسی کہفہ خَصُوصاً ویجائنا میں داخَل ہونے کا راستَہ
3329.IntrojectVerb
در انداز کرنا ۔ اپنے رویّے میں شامِل کرنا ۔
3330.IntrojectionNoun
رویے میں شمُول ۔ بلع ذہنی ۔ دراندازی ۔
Noun
ایک ذہنی طَریقَہ جِس میں ایک شَخَص کی کِسی دُوسرے شَخَص یا شے کے ساتھ شَناخت ہوتی ہے
3331.Intromissionn.
مداخلت۔ ارسال۔ ادخال۔ باریابی۔ داخلہ۔ اندراج
3332.Intromitv. a.
1. داخل کرنا۔ بھیجنا
2. اندر جانے دینا
3333.Introreceptionn.
شمول۔ ادخال
3334.IntrorseAdjective
درُون رُخمہ ۔ درُون رو ۔ درُون رُخ ۔ درُون رویہ ۔ اندر کی طرف مُڑا ہوا ۔
3335.Introspectv. a.
اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا
Verb
اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔
3336.Introspectedv. a.
اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا
Verb
اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔
3337.Introspectingv. a.
اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا
Verb
اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔
3338.Introspectionn.
مشاہدہٴ نفس۔ معائنہٴ نفس۔ خود نگری۔ مطالعہٴ باطن
Noun
درون بینی ۔ مُشاہِدہ باطِن ۔ ذہنی و دماغی عمل کا جائزہ ۔ مُعائنہ جائزہ ۔
3339.Introspectional, introspectiveAdjective
دروں بیں ۔ مُشاہِد نفس ۔ خُود نَگَر ۔
3340.Introspectionistn.
قائل مشاہدہٴ نفس۔ ماہر معائنہٴ نفسی
Noun
قائل مُشاہِدہ نَفس ۔ مُشاہِدہ نفس کا خُوگر ۔ خُود نَگر ۔
3341.Introspectionsn.
مشاہدہٴ نفس۔ معائنہٴ نفس۔ خود نگری۔ مطالعہٴ باطن
Noun
درون بینی ۔ مُشاہِدہ باطِن ۔ ذہنی و دماغی عمل کا جائزہ ۔ مُعائنہ جائزہ ۔
3342.Introspectiveadj.
مشاہدہ نفس کا۔ خود نگر
3343.Introspectivelyadv.
مشاہدہ نفس کے طور پر۔ خود نگری سے
Adverb
مُشاہِدہ نَفس کے طَور پَر ۔ خُود نَگری سے ۔
3344.IntrospectivenessNoun
مُشاہِدہ نَفس ۔ مُعائنہ نَفس ۔ مُطالعہ باطِن ۔
3345.Introspectsv. a.
اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا
Verb
اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔
3346.Introversionn.
اندر کو مڑنا۔ بھیتر کی طرف پھر جانا۔ باطنیت
Noun
دروں گردانی ۔ درُوں برگشتہ حالت ۔ دروں بینی ۔
Noun
باطینیت ۔ خانَہ نَشَیبی ۔ خَیالات اور دَلچَسپی کی سَمت اندرُونی جانَب نَظَریات کی دُنیا کی طَرَف ہوتی ہے
3347.Introversionsn.

3348.IntroversiveAdjective
باطِن پَسند ۔ خُود نَگَر ۔
3349.IntroversivelyAdverb
باطِن پسندی سے ۔
3350.Introvertv. a.
اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا
Verb
اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    129    130    131    132    133    134    135    136    137    138    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.